جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -8 نومبر
ضلع ورنگل میں کارلاری سے ٹکرا گئی۔ 3 ہلاک 6 زخمی
حیدرآباد: ضلع ورنگل میں آج ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تین افراد کی موقع پرہی موت ہوگئی۔ یہ حاثہ وردھان پیٹ کے مضافات میں اس وقت پیش آیا جب ٹہری ہوئی لاری کو کارنے ٹکردے دی۔ اس حادثہ میں تین افراد ہلاک اوردیگر6 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
پولیس کانسٹبل نے خود کو گولی مارلی! تلنگانہ کے آصف آباد میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں مشتبہ فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ملازم پولیس شدید زخمی ہوگیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کاوٹالہ منڈل پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی انجام دینے والے رجنی کمارکی بندوق اچانک چل گئی جس کی وجہہ سے وہ زخمی ہوگئے جبکہ ایک اورزرائع کے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
بے قابو لاری نے دو خواتین کو روند دیا۔ ضلع سدی پیٹ میں خوفناک سڑک حادثہ
سدی پیٹ: ریاست تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں آج ایک تیزرفتارلاری نے بے قابو ہوکرالکٹرک پول اورسڑک سے گزرنے والی خواتین کو ٹکردے دی۔ اس حادثہ میں جہاں دو خواتین کی موت ہوگئی وہیں ایک اورخاتون زخمی بتائی گئی ہے۔ یہ حادثہ رائے پول منڈل کے پاس اس وقت…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں داماد نے ساس کا قتل کردیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں ایک خاتون کے قتل کی واردات پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق62 سالہ وجئے لکشمی ہنومان مندرکے قریب شاہ علی بنڈہ علاقہ میں رہتی تھی۔ اس نے قریب 22 سال قبل اپنی بیٹی کی شادی سینا پتی چندرا گپتا نامی شخص سے کی تھی۔ اس جوڑے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حیدرآباد میں ہجڑوں کی مجرا پارٹی پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد: شمس آباد پولیس نے ایک فارم ہاوز پردھاوا کیا جہاں مجرا پارٹی چل رہی تھی۔ یہاں تیسری جنس کے افراد سے مجرا کروایا جارہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ضلع رنگاریڈی شمس آباد منڈل کے رامانجا پورکے رہنے والے مہیندررریڈی، وینکٹیش، آنجنیولو، مکرم اورسلیم نے ایک اراضی پرتعمیرکردہ فارم…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
ضلع وقارآباد میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل
حیدرآباد: نشہ میں دھت بیٹے نے باپ کا قتل کردیا۔ یہ واردات ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں پیش آئی۔ نسکل منڈل کے 52 سالہ ملیا کا بیٹا مہیش کچھ دنوں سے کثرت سے مئے نوشی کرنے لگا تھا۔ وہ حالت نشہ میں اراضی اوررقم کےمسئلہ پراپنے باپ کو ہراساں…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ممبر اسمبلی کے حامیوں اور ٹول پلازہ ملازمین میں مار پیٹ
مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بہراٸچ۔بارہ بنکی قومی شاہراہ پر واقع مسولی شہاب پور ٹول پلازہ پر آج بغیر ٹول ادا کٸے جانے کےمعاملہ میں ہونے والی تمازعہ کے بعد بہراٸچ ضلع کے نانپارہ اسمبلی حلقہ کے ممبراسمبلی رام نواس ورما نے اپنے کےساتھ ٹول پلازہ ملازمین کے ساتھ بڑے پیمانے پر…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
حیدرآباد، مدرسہ کے 5 طلباء تالاب میں غرق، بچانے کی کوشش میں مدرس بھی جاں بحق
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں واقع میڑچل میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرکے علاقہ عنبرپیٹ سے تعلق رکھنے والے مدرسہ کے طلباء ملکارم کے تالاب مدرس کے ہمراہ گئے ہوئے تھے۔ پیراکی کے دوران 5 بچے غرق ہورہے تھے انھیں بچانے کی مدرس نے کوشش…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں کانگریس لیڈر کا انتہائی بے دردی سے قتل
کاماریڈی _ 5 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ میں کانگریس لیڈر کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ کاماریڈی ضلع کے ماچاریڈی منڈل کے ویلپوگنڈہ گاوں کے کانگریس لیڈر 48 سالہ ملیا کا جمعہ کی رات کو نامعلوم افراد نے چاقو سے بے دردی سے قتل کردیا۔ یہ قتل…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ 7 خواتین ہلاک 11 زخمی
بنگلور: کرناٹک کے بیدر میں پیش آئے دلخراش حادثہ میں 7 خواتین ہلاک ہو گئیں جبکہ 11 زخمی بتائے گئے ہیں۔ یہ حادثہ بیمال کھیڑہ گاؤں کے نزدیک پیش آیا۔ بڈامانا ہلی نامی گاؤں سے تعلق رکھنے والے زخمیوں کو بیدر کے ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔ چٹاگپا تعلقہ کے…
مزید پڑھیں »