جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -30 اکتوبر
بیٹی کو تالاب میں پھینک کرماں نے کرلی خودکشی
زید پور، بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) 2 سالہ بچی کو تالاب میں پھینک کرایک خاتون نے خودکشی کرلی۔یہ قصبہ زید پور کی گرام پنچایت رام پور مجرے پاٹ مٸو میں سیما راوت کا ماٸکہ ہے۔ سیما راوت اپنے ماٸکے آئی ہوئی تھی۔کل صبح سیما راوت نے اپنی 2 سالہ بیٹی ندھی…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
گاڑی مالکین اپنی گاڑیوں کی حفاظت لوہے کی زنجیر سے قفل لگا کر کریں _ اے سی پی نظام آباد وینکٹیشور
نظام آباد:29/ اکتوبر (آئینہ نظام آباد نیوز بیورو) شہر نظام آباد میں گذشتہ چند دنوں سے پولیس کی جانب سے تلاشی مہم کے دوران بڑی مقدار میں سرقہ کی گئی وارداتوں میں ملوث ملزمین کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ نظام آباد ضلع کے رورل پولیس اسٹیشن کے حدود میں پولیس…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
اے ٹی ایم سے رقم نکالتے وقت رہیں چوکس۔اجنبی مددگاروں سے رہیں ہوشیار
حیدرآباد: اے ٹی ایم سنٹرس سے رقم نکالنے میں مدد کے بہانے سادہ لوح افراد کے اے ٹی ایم کارڈس بدل کرانھیں دھوکہ دیتے ہوئے رقم نکال لینے والی ٹولی کے دو ارکان کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ملزمین کی شناخت 28 سالہ عطا اللہ خان اور سریندرکمارکے طورپرکی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
تیز رفتارکار کنویں میں گرپڑی۔ انارم شریف جانے کے دوران حادثہ
محبوب آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں تیز رفتارکارکنویں میں گرپڑی۔ اس حادثہ میں جہاں ایک خاتون کی موت ہوگئی وہیں دیگر تین غرق ہوگئے۔ یہ حادثہ کیسا مدرم بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ ضلع ورنگل سے تعلق رکھنے والے افراد انارم شیرف جارہے تھے کہ کاربے…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
قیدی نمبر”7586“ اور آٹو نمبر ”AP25JA 7586“ 13آٹوؤں کے سرقہ میں ملوث ملزمین گرفتار _ ایک ملزم مفرور۔ کمشنر پولیس ناگاراجو کی پریس کانفرنس
نظام آباد: 27/ اکتوبر (اُردو لیکس) نابالغ لڑکی کی اغواء میں ملوث ملزم جو 7 سال کی سزاء کاٹنے کے بعد اس کا قیدی نمبر ”7586“ تھا اس ملزم نے اپنی رہائی کے بعد اسی نمبر سے AP25JA 7586 آٹو چلاتے ہوئے اور آٹوؤں کے سرقہ کی وارداتوں میں ملوث2…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
نظام آباد 1ٹاون بولیس اسٹیشن میں پولیس کارڈن سرچ پروگرام کا انعقاد _ 150 موٹر سیکلس، 5 آٹوز ضبط۔ کمشنر پولیس کے آر ناگاراجو کی پریس کانفرنس
نظام آباد: 27/ اکتوبر (اُردو لیکس) عوام کے ساتھ بہتر تعلقات اور جرائم کی روک تھام کیلئے کمیونٹی کنٹاکٹ پروگرام کا انعقاد عمل میں لاتے ہوئے شعور بیداری کی جارہی ہے۔27/ اکتوبر کی شام 7تا 9 بجے شب نظام آباد کمشنریٹ کے حدود میں نظام آباد رورل پولیس اسٹیشن مالاپلی…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
حیدرآباد میں ٹریفک سب انسپکٹر کی خودکشی
حیدرآباد: شہرکے ٹریفک انسپکٹرنے خودکشی کرلی۔26 سالہ رمنا نے مولا علی ریلوے اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کراپنی جان دے دی۔ ان کا تعلق ریاست آندھراپردیش سے تھا اوروہ سال 202 سے ٹریفک سب انسپکٹرکے طورپرخدمات انجام دے رہے تھے، یہ ان کا پروبیشنری پیریڈ تھا…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
بیوی لے رہی تھی پھانسی۔شوہر بچانے کے بجائے ویڈیو بنارہا تھا
نئی دہلی: خودکشی کرنے والی بیوی کی جان بچانے کے بجائے ایک شوہرنے اس دردناک منظرکی ویڈیو گرافی کی اوراسے ارکان خاندان کو دکھایا۔ بے حسی کی انتہا کا یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے کانپورمیں پیش آیا۔ مقامی شوبیتا گپتا اوراس کے شوہرسنجیو گپتا کے درمیان مسلسل جھگڑے ہورہے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
بندوق سے خاندان پرفائرنگ کی کوشش۔ تلنگانہ کے سرسلہ میں واقعہ
سرسلہ: ایک شخص نے بندوق سے اپنے خاندان پرفائرنگ کی کوشش کی جس سے سنسنی پھیل گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ سرسلہ کے کونا راوپیٹ میں پیش آیا۔ بوسائی پیٹ سے تعلق رکھنے والے ہنومنتھو کا اپنے خاندان والوں سے جھگڑا ہوگیا۔ برہم ہنومان نے اپنی بندوق نکالی اور گولی…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
بہارمیں مال گاڑی پٹریوں اترکرالٹ گئی
نئی دہلی: ریاست بہار کے گیا علاقہ میں کوئلے سے لدی ایک مال گاڑی پٹری سے اتر کر الٹ گئی، اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔58 میں سے 53 بوگیاں الٹ گئیں جس کی وجہ سے اس روٹ سے گزرنے والی کئی ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل پڑا۔…
مزید پڑھیں »