جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -27 اکتوبر
بہارمیں مال گاڑی پٹریوں اترکرالٹ گئی
نئی دہلی: ریاست بہار کے گیا علاقہ میں کوئلے سے لدی ایک مال گاڑی پٹری سے اتر کر الٹ گئی، اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔58 میں سے 53 بوگیاں الٹ گئیں جس کی وجہ سے اس روٹ سے گزرنے والی کئی ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل پڑا۔…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
حیدرآباد،یتیم خانہ میں نابالغ لڑکی کے ساتھ گھناونی حرکت
حیدرآباد: شہرکے یتیم خانہ میں لڑکی کے ساتھ عصمت کرنے کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے اس معاملہ میں نریڈ میڈ کے جے جے نگرمیں واقع گریس یتیم خانہ کے اکاونٹنٹ مرلی کے علاوہ ایک اورشخص کو گرفتارکرلیا۔ انسپکٹرپولیس نرسمہا سوامی نے میڈیا کو بتایا کہ یتیم خانہ سے…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
حیدرآباد میں گیس سلنڈردھماکہ۔ ایک ہلاک 5 زخمی
حیدرآباد: شہرکے چلکل گوڑہ علاقہ میں ایک مکان میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ اس حادثہ میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور دیگرپانچ زخمی بتائے گئے ہیں۔ دھماکہ سے مکان تباہ ہوگیا۔ پولیس کا شبہ ظاہرکیا ہے کہ یہ حادثہ گیس کے اخراج کے سبب پیش…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
منچریال میں کریم نگر کمشنریٹ کے سب انسپکٹرکی ہنگامہ آرائی
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے منچریال میں ایک سب انسپکٹرنے حالت نشہ میں ہنگامہ آرائی کی۔ منگل کی رات کریم نگرپولیس کمشنریٹ کے بیجنکی پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایس آئی تروپتی نے اپنے دوستوں کے ساتھ امبیڈکرچوراہے کے پاس شراب پی کو ہنگامہ کھڑا کردیا۔ مقامی افراد نے پولیس کنٹرول…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
دم توڑتی انسانیت۔زخمی لڑکی تڑپ رہی تھی اور لوگ ویڈیو بنارہے تھے
نئی دہلی: ریاست اتردیش میں پیش آئے انسانیت کو شرمندہ کردینے والے واقعہ میں زخمی لڑکی مدد کیلئے تڑپتی رہی اورلوگ شوق سے اس کا ویڈیو بنارہے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ اتر پردیش کے قنوج ضلع میں اتوار (23 اکتوبر) کو ایک 13 سالہ لڑکی زخمی حالت میں پائی…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
دیوالی، آتشبازی کے دوران حیدرآباد میں بچوں کے جھلسنے کے واقعات
حیدرآباد: شہرمیں دیوالی کے موقع پرآتشبازی کے دوران قریب 25 بچے معمولی طوپر جھلس گئے۔ پٹاخہ چھوڑنے کے دوران 12 بچوں کی آنکھیں متاثرہوئیں انھیں علاج کیلئے سرجنی دیوی ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا۔ ڈاکٹرس کا کہنا ہے کہ ان میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے جبکہ تین بچوں…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
حیدرآباد کی ایک مسجد میں پاگل نوجوان کی توڑ پھوڑ
حیدرآباد _ 25 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے شیخ پیٹ کی ایک مسجد میں توڑ پھوڑ کرنے والے پاگل نوجوان کو گولکنڈہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔یہ واقعہ پیر کو مسجد توحید شیخ پیٹ میں صبح 7:45 بجے پیش آیا ۔جہاں ایک نامعلوم نوجوان داخل ہوا جو مسجد کی مین…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
حیدرآباد میں نوجوان کا قتل۔ نعش کو جلادیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقہ میں ایک نامعلوم نوجوان کی نعش مشتبہ حالت میں جلی ہوئی شمشان گھاٹ سے دستیاب ہوئی۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ قتل کے بعد اس کی نعش کو آگ لگادی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ حیدرنگرعلاقہ میں علی تالاب کے قریب 25 تا 30…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
حیدرآباد میں حوالہ کے لاکھوں روپئے پکڑے گئے
حیدرآباد میں حوالہ کا ریاکٹ بے نقاب کرتےہوئے پولیس نے 63 لاکھ سے زائد رقم ضبط کرلی ہے۔ یہ کاروائی سنٹرل زون ٹاسک فورس نے انجام دی۔ پولیس نے باوثوق ذرائع کی اطلاع پرتروپ بازارکی ایک عمارت پرچھاپہ مارکرغیرقانونی طورپرحوالہ کے ذریعہ منتقل کی جانے والی لاکھوں روپئے نقدی ضبط…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
فائیو جی سرویس کیلئے لنکس کو کلک نہ کریں ورنہ…
ممبئی: ممبئی میں مقیم رمیش راٹھورکو ٹکنالوجی اپ ڈیٹس کا جنون ہے۔ ایک رات اس نے 5G نیٹ ورک، رفتار، ڈاؤن لوڈ کی صلاحیت اور دیگر استعمال کے بارے میں نیٹ پر سرچ کیا۔ 5G سرویس استعمال کرنے کیلئے وہ بے چین تھا۔ حال ہی میں 5G نیٹ ورک کے…
مزید پڑھیں »