جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -24 اکتوبر
حیدرآباد میں نوجوان کا قتل۔ نعش کو جلادیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقہ میں ایک نامعلوم نوجوان کی نعش مشتبہ حالت میں جلی ہوئی شمشان گھاٹ سے دستیاب ہوئی۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ قتل کے بعد اس کی نعش کو آگ لگادی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ حیدرنگرعلاقہ میں علی تالاب کے قریب 25 تا 30…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
حیدرآباد میں حوالہ کے لاکھوں روپئے پکڑے گئے
حیدرآباد میں حوالہ کا ریاکٹ بے نقاب کرتےہوئے پولیس نے 63 لاکھ سے زائد رقم ضبط کرلی ہے۔ یہ کاروائی سنٹرل زون ٹاسک فورس نے انجام دی۔ پولیس نے باوثوق ذرائع کی اطلاع پرتروپ بازارکی ایک عمارت پرچھاپہ مارکرغیرقانونی طورپرحوالہ کے ذریعہ منتقل کی جانے والی لاکھوں روپئے نقدی ضبط…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
فائیو جی سرویس کیلئے لنکس کو کلک نہ کریں ورنہ…
ممبئی: ممبئی میں مقیم رمیش راٹھورکو ٹکنالوجی اپ ڈیٹس کا جنون ہے۔ ایک رات اس نے 5G نیٹ ورک، رفتار، ڈاؤن لوڈ کی صلاحیت اور دیگر استعمال کے بارے میں نیٹ پر سرچ کیا۔ 5G سرویس استعمال کرنے کیلئے وہ بے چین تھا۔ حال ہی میں 5G نیٹ ورک کے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
جگتیال ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ _ تین خواتین ہلاک، دو لڑکیاں بھی شامل
جگتیال_ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ایک تیز رفتار کار نے آٹو کو زور سے ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں آٹو میں سوار تین خواتین کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ دیگر دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی لوگوں نے ہاسپٹل منتقل…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
آندھراپردیش:پٹاخوں کی دکانات میں لگی بھیانک آگ 2 افراد زندہ جل گئے
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں پٹاخوں کی دکانات میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں دو افراد زندہ جل گئے۔ وجئے واڑہ کے گاندھی نگر جم خانہ گراؤنڈ میں دیوالی کے پیش نظر پٹاخوں کی دکانات لگائی گئی تھیں۔ آج صبح ایک دکان میں…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
آرٹی سی بس کی آٹو کو ٹکر2 ہلاک 7 زخمی۔ تلنگانہ کے ضلع ناگر کرنول میں حادثہ
حیدرآباد: آرٹی سی بس نے آٹو کو ٹکردے دی، اس حادثہ میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر7 زخمی بتائے گئے ہیں۔ یہ حادثہ آج ریاست تلنگنانہ کے ضلع ناگرکرنول کے اننت ساگر گیٹ کے پاس پیش آیا۔ ضلع وقارآباد سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان مندرمیں درشن کے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
ایرگن دکھا کردھمکی، حیدرآباد کے پرانا شہرمیں نوجوان گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی میرچوک پولیس نے ایرگن سے دھمکانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتارکرلیا۔ پرانا شہرکے علاقہ بی بی بازارپرواقع پان شاپ پرکل ایک نوجوان پہنچا،اس نے 3 سگریٹس خریدے اورصرف دس روپئے ادا کئے، پان شاپ والوں کی جانب سے بقیہ پیسے پوچھنے پراس نے ایرگن نکال…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
خاتون نے شیرخواربیٹی کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگادی، ضلع سنگاریڈی میں افسوس ناک واقعہ
File photo حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ موگوڈم پلی موضع سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ خاتون امبیکا نے اپنی دیڑھ سال کی بیٹی نکشترا کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگادی۔ یہ واقعہ کل رات پیش آیا۔ آج مقامی افراد نے نعشوں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
حیدرآباد میں تین ریوالورس کی دستیابی سے سنسنی
حیدرآباد: نامپلی باغ عامہ میں آج جوبلی ہال کے قریب تین پستول برآمد ہوئے جس سے سنسنی پھیل گئی۔ کچرے کی صفائی کے دوران یہ ریوارلوس دستیاب ہوئے۔ یہ زنگ آلود بتائے گئے ہیں۔ صفائی کرمچاریوں نے فوری پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے وہاں پہنچ کران ریوارلورس کو ضبط…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
حیدرآباد میں ایک کروڑ سے زائد حوالہ کی رقم ضبط
کمشنرس ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم نے شاہ عنایت گنج پولیس کے ساتھ ملکرشہرحیدرآباد میں حوالہ کا کاروبارکرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ ان کے پاس سے ایک کروڑ 10 لاکھ 73 ہزار 400 روپئے نقد رقم ضبط کرلی گئی۔ ملزمین کی شناخت کملیش، اشوک کمار، راہول افروال،…
مزید پڑھیں »