جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -21 اکتوبر
دو موٹر بائیک کے درمیان بھیانک تصادم _ تین نوجوان ہلاک _ گاڑیاں ٹکڑے ٹکڑے ہوگئیں
کڑپہ _ 21اکتوبر ( اردولیکس) آندھراپردیش کے کڑپہ شہر کے مضافاتی علاقے میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ افسوسناک حادثہ کڑپہ کے رمس ہاسپٹل کے علاقے میں دو بائیک کے ٹکرانے سے پیش آیا۔ حادثہ اتنا بھیانک تھا کہ دو بائیک ٹکڑے ٹکڑے ہوگئیں۔…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
ٹرین کی زد میں آکرخاتون جاں بحق، سر تن سے جدا ہوگیا۔ عادل آباد میں دلخراش حادثہ
عادل آباد:عادل آباد ضلع کے مرکز میں ایک خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا جس میں ایک معمر خاتون کا سر کٹ گیا۔ عادل آباد کی کرانتی نگر کالونی کی ایک بوڑھی خاتون جمعرات کی شب ٹرین کی پٹریوں کو عبور کر رہی تھی کہ حیدرآباد سے عادل آباد آنے والی…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
حیدرآباد میں شراپ پی کر ہنگامہ، نوجوان لڑکی کو جیل کی سزا
حیدرآباد: نشہ کی حالت میں ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں حیدرآباد کی ایک عدالت نے نوجوان لڑکی کو جیل کی سزا سنائی ہے۔ کارخانہ پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کیا جس کا نام 25 سالہ ہوشی بتیا گیا ہے وہ پنجہ گٹہ علاقہ کی رہنے والی بتائی گئی…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
دبئی سے آنے والی خاتون حیدرآباد میں پکڑی گئی، لاکھوں روپئے کا سونا ضبط
شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پرکسٹمس کے حکام نے ایک خاتون مسافرکے پاس سے 25 لاکھ روپئے مالیتی سونے کے زیورات ضبط کرلئے۔ حکام کے مطابق خاتون مسافردبئی سے بذریعہ طیارہ شہرپہنچی تھی۔ تلاشی پرخاتون کے سامان سے 500 گرام 24 کیرٹ سونا برآمد ہوا جس کی مالیت 25.76 لاکھ روپئے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
کورٹلہ پولیس نے کتھلاپور میں لڑکی کی خودکشی کے کیس میں دو نوجوان کو گرفتار کرلیا
کورٹلہ _ تلنگانہ کی کورٹلہ پولیس نے کتھلاپور میں ایک نوجوان لڑکی کو خودکشی کے لئے مجبور کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ کورٹلہ کے سرکل انسپکٹر راج شیکھر راجو نے بتایا کہ جگتیال ضلع کے کتھلا پور منڈل کی ایک نوجوان لڑکی خودکشی کا سبب بننے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ایک نوجوان دوسرے کو بے ہوشی کا انجکشن لگا کر فرار۔عادل آباد ضلع میں عجیب و غریب واقعہ
عادل آباد _ 20 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں پیش آئے ایک عجیب وغریب واقعہ میں ایک نوجوان کو نامعلوم افراد نے بے ہوشی کا انجکشن دے کر قتل کرنے کی کوشش کی ۔ تاہم مقامی لوگوں نے نوجوان کو بے ہوش پڑا دیکھ کر اسے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
قرض داروں کی ہراسانی، حیدرآباد میں نوجوان کی سیلفی ویڈیو بنا کرخودکشی: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک نوجوان نے قرض داروں کی جانب سے رقم کی واپسی کیلئے دباو ڈالتے ہوئے ہراساں کرنے پرسیلفی ویڈیو بنا کرخودکشی کرلی۔ 31سالہ نظام الدین جو کہ پیشہ سے آٹوڈرائیوربتائے گئے ہیں، نے اپنی جان دینے سے پہلے سیلفی ویڈیو بنایا ،جس میں انھوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
شوہرنے تحفہ میں دیا مہنگا فون، بیوی نے کرلی خودکشی۔ جانئیے وجہہ
نئی دہلی: ایک شوہرنے اپنی بیوی کو قیمتی فون تحفہ میں دیا لیکن بیوی کو جب پتہ چلا کہ اسکے شوہرنے انسٹالمنٹ پرفون خریدا ہے تو اس نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست اڈیشہ کے ملکان گیری ضلع مِں پیش آیا۔ جوتی منڈل اورکنہیا کی ایک سال قبل شادی ہوئی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد میں خاتون کارپوریٹر کو سوشل میڈیا پر ہراسانی ۔کریمنگر کا نوجوان گرفتار
حیدرآباد: الوال کارپوریٹرشانتی سرینواس ریڈی اوران کے ارکان خاندان کو سوشل میڈیا کے ذریعہ ہراساں کرنے اوران کے خلاف جھوٹی تشہیرکرنے والےنوجوان کو سائبرآباد پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ کارپوریٹرنے بتایا کہ گزشتہ سال ستمبرمیں کریم نگرسے تعلق رکھنے والے ناگا راجو عرف اشریت نامی نوجوان نے ان سے ملاقات کی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد میں ایل کے جی کی طالبہ کے ساتھ شرمناک حرکت۔ ڈرائیورگرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی بنجارہ ہلز پولیس نے ایل کے جی کی طالبہ کے ساتھ عصمت ریزی جیسے شرمناک واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔ اس اسکول کے خانگی اسکول کے پرنسپل کے ڈرائیوررنجیت کمارنے اسی اسکول میں زیرتعلیم طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس دوران لڑکی کی…
مزید پڑھیں »