جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -19 اکتوبر
عادل آباد سے گزشتہ ماہ لاپتہ ہونے والے شخص کی نعش برآمد _ ناجائز تعلقات قتل کی وجہ
تلنگانہ کے عادل آباد میں 28 ستمبر کو لاپتہ 33 سالہ کرن کمار کی نعش گڈی ہتھنور کے جنگل سے برآمد ہوئی۔پولیس نے کرن کمار کے قتل کی وجہ ناجائز تعلقات بتایا ہے تفصیلات کے مطابق عادل آباد کے رام نگر کا رہنے والا کرن کمار ایک لیاب ٹیکنیشن ہے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
ضلع وقارآباد میں آتشزدگی کا واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پرگی گنج میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ٹی وی میکانک اور ٹیلرشاپ میں اچانک آگ لگ لگئی۔ مقامی افراد کی اطلاع پرفائربریگیڈ کے عملہ نےآگ بجھانے کا کام کیا۔ دونوں دکانات میں رکھا پورا سامان جل…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
ضرورت کی تکمیل کے بعد شادی کا وعدہ کرنے والا نوجوان فرار، لڑکی پولیس سے رجوع
حیدرآباد: ریاست آندھرارپردیش میں ایک لڑکی نے وارڈ والینٹرپرشادی کا وعدہ کرکے جنسی استحصال کا الزام عائد کیا۔ ضلع پلناڈو کے نرسا راوپیٹ سے تعلق رکھنےوالی لڑکی نے کہا کہ سرکاری اسکیمات کے معاملہ میں وہ اس کے قریب ہوا اورپھراسے دھوکہ دیا گیا۔ متاثرہ نے بتایا کہ بابا پیٹ…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
حیدرآباد خاندان کی خودکشی واقعہ کا نیاموڑ
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک خاندان کی اجتماعی خودکشی کی معاملہ میں چونکا دینے والاانکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع سنگاریڈی، ظہیرآباد کے کوہیرسے تعلق رکھنے والا ناگا راجو کچھ سال سے اپنی بیوی اوربچوں کے ساتھ پاپی ریڈی نگرکالونی سیری لنگم پلی میں مقیم تھا۔ اس کی بیوی سجاتا ٹیلربتائی…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانا شہر میں بندوق کے ساتھ نوجوان کی ہنگامہ آرائی ۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 17 اکتوبر ( اردولیکس) پرانے شہر کے بہادر پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک نوجوان نے بندوق لے کر ہلچل پیدا کردی ۔ بہادر پورہ مین روڈ پر واقع انڈین آئل پٹرول پمپ پر ایک نوجوان موٹر سائیکل پر پٹرول بھروانے آیا۔ اس نے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
ورنگل میں این آئی کے نقلی عہدیدارگرفتار
ورنگل: ورنگل کی کاکتیہ یونیورسٹی کیمپس پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکرلیا جو خود کو نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی کا عہدیدارظاہرکررہا تھا۔ پولس نے بتایا کہ نلگنڈہ کے نرلا نریش کے خلاف چار مقدمات درج ہیں۔ ورنگل کے پولس کمشنر ترون جوشی نے ایک پریس نوٹ میں کہا کہ پولیس…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
حیدرآباد میں ایک خاندان کیاجتماعیخودکشی
حیدرآباد: شہر کے چندا نگر علاقہ میں ایک خاندان نے خودکشی کرلی۔ مرنے والوں میں شوہر بیوی، دو بچےشاملہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ جمعہ سے انکے مکان کا دروازہ بند تھا۔ آج صبح گھر سے آنے والی بدبو کی وجہ سے مقامی لوگوں نے جا کر دروازہ…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
بارش کے دوران بجلی گرنے سے نوجوان کی موت۔تانڈورمنڈل میں حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے تانڈورمنڈل میں بجلی گرنے کی وجہہ سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ سائی کمارجو کہ نرساپورگرام پنچایت کے موضع بیجالہ سے تعلق رکھتا تھا، کل رات بجلی گرنے کی وجہہ سے اس کی موت ہوگئی۔ نوجوان جو پیشہ سے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
عادل آباد میں دونوجوان کنٹہ میں گرکرجاں بحق
عادل آباد: مستقرعادل آباد میں دو نوجوان پیراکی کے دوران کنٹہ میں غرق ہوگئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق دو نوجوان رورل منڈل کے لانڈا سانگی کے کنٹہ میں تیراکی کیلئے گئے ہوئے تھے کہ غرق ہوگئے۔ ان نوجوانوں کی شناخت بوکل گوڑہ کے رہنے والے 26 سالہ عظمت خان…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
عادل آباد ضلع میں مزید جہیز کے لئے ہراساں کرنے والے شیخ معین الدین سمیت چار افراد کو جیل کی سزا
عادل آباد۔(اردو لیکس) تلنگانہ کی عادل آباد پی سی آر کورٹ کے فرسٹ کلاس جج یشونت سنگھ چوہان نے جہیز ہراسانی کیس میں چار افراد کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2015 میں عادل آباد مستقر کے آر ٹی سی کوارٹرس میں رہنے والی…
مزید پڑھیں »