جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -16 اکتوبر
نظام آباد میں دو بسوں میں تصادم
نظام آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں دو آرٹی سی بسوں میں تصادم ہوگیا۔ یہ حادثہ اتوار کی صبح انکا پورکے مضافات میں پیش آیا۔ حادثہ میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی البتہ معلوم ہوا کہ بس میں سواربعض مسافرین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
حیدرآبادی خاتون کو قیمتی تحفہ کے بہانے ٹھگ لیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد سائبر کرائم پولیس نے خاتون کو تحفہ روانہ کرنے کے نام پر ٹھگ لینے والے دھوکہ بازوں گرفتارکرلیا ہے۔ گرفتارشدگان میں گھانا سے تعلق رکھنے والا ایلوٹ پیٹر اورنائجیریا کا رومانس جوشوا شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیگم پیٹ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے شکایت درج…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
شمش آباد ایئرپورٹ پر ایک لاکھ سعودی ریال اور بھاری طلائی زیورات ضبط
حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر کسٹمس عہدیداروں نے ایک شخص کے پاس سے ایک لاکھ سعودی ریال کو ضبط کرلیا۔ جو 500 سعودی ریال کے 200 نوٹوں کے بنڈل کو ایک کور میں رکھ کر شارجہ کے لئے روانہ ہوئے والا تھا اس…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
حیدرآباد میں دن دھاڑے خاتون کے گلے سے زیور چھین لیا گیا ۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: سکندرآباد علاقہ میں دن دہاڑے خاتون کے گلے سے طلائی زیورچھیننے والے رہزن کو پکڑ لیا گیا۔ صبح قریب 11 بجے دو خواتین سڑک پرٹہری ہوئی تھیں کہ نیلے رنگ کی ٹی شرٹ پررہزن پیدل وہاں پہنچا، اس نے ایک خاتون کے گلے سے طلائی زیورچھین لیا اورفرار ہورہا…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
حیدرآباد میں باپ بیٹے کے قتل کی سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: شہرکے اوپل علاقہ میں باپ بیٹے کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ یہ واردات آج صبح کی اولین ساعتوں میں ہنومان سائی کالونی میں پیش آئی۔ 78 سالہ نرسمہا مورتی اوران کے بیٹے 35 سالہ سرینواس کا کلہاڑی سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا۔ فوری ملی اطلاعات کے…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
اب گھر میں بھی خواتین محفوظ نہیں _ ویڈیو دیکھیں
کھمم سے حافظ جواد کی رپورٹ کھمم _ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب خواتین گھر میں بھی محفوظ نہیں ہیں کیونکہ چور اب گھر میں داخل ہو کر خواتین کے گلے سے طلائی زیورات چھین لینا شروع کردئے ہیں اس طرح کا ایک واقعہ تلنگانہ کے کھمم شہر میں…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
جگتیال شہر میں دو موٹر بائیکس کے تصادم میں محمد شاکر نامی نوجوان جاں بحق
جگتیال _ 13 اکتوبر ( اردولیکس) جگتیال شہر میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔جس کی شناخت شہر کے محلہ پرانی پیٹ کے محمد شاکر کی حیثیت سے ہوئی ہے یہ حادثہ چہارشنبہ کی رات پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق محمد شاکر کسی…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
انوسٹمنٹ کے نام پر 900 کروڑ کا دھوکہ۔ حوالہ کے ذریعہ رقم منتقل۔حیدرآباد میں ٹولی گرفتار، چینی باشندے بھی شامل
حیدرآباد: حیدرآباد کی پولیس نے دہلی سے چلائے جانے والے حوالہ ریاکٹ کو بے نقاب کیا ہے، اس ٹولی نے زائد از 900 کروڑ کا دھوکہ دیا۔ پولیس نے اس معاملہ میں دس رکنی ٹولی کو گرفتارکرلیا جن میں چین اورتائیوان کے بھی دو باشندے شامل ہیں۔ کمشنرپولیس حیدرآباد سی…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
کارسڑک کے بازو کنٹہ میں گرپڑی۔ ضلع کریم نگرمیں حادثہ
کریم نگر: ایک تیز رفتارکار حادثاتی طورپرکنٹہ میں گرپڑی۔ یہ حادثہ ضلع کریم نگر شنکرپٹنم منڈل کے کتہ گٹہ میں آج پیش آیا۔ ضلع پدا پلی کے برقی سب اسٹیشن کے اے ای وی وینکٹ نارائنا اپنی کارمیں ورنگل کی طرف جارہے تھے ، راستہ میں کار بے قابو ہوکرکتہ…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
حیدرآباد میں حقہ سنٹر پر پولیس کا دھاوا ۔ لڑکیاں بھی موجود تھیں
حیدرآباد: مادھا پورپولیس نے غیرقانونی طورپرچلائے جانے والے ایک حقہ سنٹرپردھاوا کیا۔ دی بیک یارڈ کیفے میں یہ حقہ سنٹرچلایا جارہا تھا۔ پولیس نے یہاں چھاپہ مارکرحقہ سنٹرچلانے والے سائی کرن گوڑ، مینجر فنی کمار کے ساتھ حقہ سروو کرنے والے وشمی گوڑ، محمد سرفراز اوراکبرکوحراست میں لے لیا، یہاں…
مزید پڑھیں »