جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -11 اکتوبر
حیدرآباد میں حقہ سنٹر پر پولیس کا دھاوا ۔ لڑکیاں بھی موجود تھیں
حیدرآباد: مادھا پورپولیس نے غیرقانونی طورپرچلائے جانے والے ایک حقہ سنٹرپردھاوا کیا۔ دی بیک یارڈ کیفے میں یہ حقہ سنٹرچلایا جارہا تھا۔ پولیس نے یہاں چھاپہ مارکرحقہ سنٹرچلانے والے سائی کرن گوڑ، مینجر فنی کمار کے ساتھ حقہ سروو کرنے والے وشمی گوڑ، محمد سرفراز اوراکبرکوحراست میں لے لیا، یہاں…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
حیدرآباد میں کار سے 3.5 کروڑروپئے ضبط
file photo حیدرآباد:گاندھی نگر میں پولیس نے 6افراد کے پاس سے 3.5کروڑروپئے کی رقم ضبط کی جو منگل کو کار کے ذریعہ اس رقم کو منتقل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ایک اطلاع پر پولیس نے گاندھی نگر کے قریب اس کار کو رکوایا جس میں 6افراد سوار تھے۔پولیس نے ان…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
چلتی بس کا ٹائرنکل گیا 40 مسافرین بال بال بچ گئے
حیدرآباد: آرٹی سی بس میں سوارمسافرین اس وقت کرشماتی طوپرمحفوظ رہ گئے جب چلتی بس کا ٹائرنکل گیا۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری میں پیش آیا۔ بس میں اس وقت 40 مسافرین سوارتھے جو بال بال بچ گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نرساپورڈپو کی بس ایلورکی سمت…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
تلنگانہ سی آئی ڈی ڈائرکٹر جنرل کی گاڑی کو حادثہ۔ بیوی ہلاک پولیس عہدیدار زخمی
حیدرآباد: تلنگانہ کرائم انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) کے ڈائرکٹر جنرل گووند سنگھ کی اہلیہ کی موت ہوگئی جبکہ گووند سنگھ سمیت تین دیگر افراد پیر کو راجستھان کے جیسلمیر میں ایک سڑک حادثہ میں زخمی ہوگئے۔ سی آئی ڈی کے سینئر عہدیدار اپنی بیوی شیلا اور دو دیگر…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
حیدرآباد۔ چلتی کارمیں لگی آگ
حیدرآباد: رنگاریڈی ضلع کے پداعنبرپیٹ، آوٹررنگ روڈ پر چلتی کار میں اچانک آگ لگ گئی۔یہ کار اے پی کے وشاکھاپٹنم سے حیدرآباد آرہی تھی کہ اچانک اس میں آگ لگ گئی۔کار میں آگ کو دیکھ کر اس کو چلانے والے نے فوری چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کار کو سڑک…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
حیدرآباد پرانا شہرکے دو لڑکے چیک ڈیم میں ڈوب گئے
حیدرآباد: شہرکے مضافاتی علاقہ حیات نگرمیں دو لڑکے تالاب میں غرق ہوگئے۔ پرانا شہرکے چندرائن گٹہ سے تعلق رکھنے والے کچھ لڑکے آج حیات نگر، پدا عنبرپیٹ آوٹررنگ روڈ کے پاس واقع چیک ڈیم گئے ہوئے تھے۔ پانی میں اترنے کے بعد 4 لڑکے ڈوب رہے تھے کہ مقامی افراد…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
حیدرآباد میں ڈھائی کروڑ روپئے نقد رقم پکڑی گئی
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ جوبلی ہلز میں قریب ڈھائی کروڑ روپئے پکڑے گئے۔ ویسٹ زون ٹاسک فورس ٹیم کارمیں رقم منتقل کرنے والے تین افراد کو گرفتارکرلیا۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ یہ رقم حوالہ کی ہے۔ پکڑے جانے والوں کے نام اشوک سین، سدھیرکماراوررامو بتائے گئے ہیں۔ پولیس ان…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں 80 لاکھ روپئے پکڑے گئے
File photo حیدرآباد: پرانا شہرکے علاقہ چندرائن گٹہ میں کل رات پولیس نے چارافراد کو گرفتارکرکے ان کے پاس سے قریب 80 لاکھ روپئے ضبط کرلئے۔ چندرائن گٹہ علاقہ میں پولیس کی جانب سے گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی تھی پولیس نے دو کاروں کو روک لیا اورتلاشی پرگاڑیوں سے…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ڈیزل ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد بس شعلہ پوش _ 11 مسافر ہلاک _ ناسک کے قریب بھیانک حادثہ
ممبئی _ 8 اکتوبر ( اردولیکس) مہاراشٹر کے ناسک میں آج صبح ایک بس میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ناسک کے اورنگ آباد روڈ پر بس کو ڈیزل لے جانے والے ٹریلر ٹرک سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
رانگ روٹ پر جانے والی دو بائیک میں تصادم _ دو افراد ہلاک _ نظام آباد ضلع میں حادثہ
نظام آباد _ 6 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں قومی شاہراہ پر دو بائیک ٹکرانے سے دو افراد ہلاک ہوگئے یہ حادثہ رانگ روٹ میں جانے کی وجہ سے پیش آیا ۔ یہ حادثہ جمعرات کی سہ پہر کو اس وقت پیش آیا جب دو، بائیک…
مزید پڑھیں »