جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -7 ستمبر
جڑچرلہ، ہیڈ فون لگا کرٹریک عبورکرنے والا نوجوان ٹرین کی ٹکرسے ہلاک
جڑچرلہ: ہیڈ فون لگا کرریلوے ٹریک عبورکرنے والا ایک نوجوان ٹرین کی ٹکرسے ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے جڑچرلہ میں پیش آیا۔ مستقربادے پلی بوکا راو کمپاونڈ سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ ونئے کمار کانوں میں ائیرفون لگا کرکسی سے بات کرتے ہوئے ٹریک کراس کررہا تھا…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
بیوی نے گرم گرم تیل شوہرپرڈال دیا۔حیدرآباد کے پرانا شہرمیں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں ایک بیوی نے گرم گرم تیل اپنے شوہرپرڈال دیا۔ یہ واقعہ کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ 50 سالہ گردھرنامی شخص اپنی بیوی رینوکا کے ساتھ ضیا گوڑہ علاقہ میں رہتا ہے۔گزشتہ کچھ دنوں سے شوہردیگرخواتین کے ساتھ تعلقات قائم کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
ملک کا سب سے بڑا کاروں کا چورگرفتار۔ 5 ہزارگاڑیاں چوری کرنے کا انکشاف
نئی دہلی: دہلی پولیس نے ایک اہم کامیابی کے طورپرایک ایسے چورکو گرفتارکیا ہے جس نے قریب پانچ ہزارگاڑیوں کی چوری کی تھی۔ دہلی سے تعلق رکھنے والا 52 سالہ انیل چوہان پہلے آٹوچلایا کرتا تھا۔ سال 1995 سے وہ گاڑیوں کی چوری کرنے لگا۔ 27 سال کے دوران اس…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
کریم نگرمیں دن دہاڑے 15 لاکھ لوٹ لئے گئے
کریم نگر: ریاست تلنگانہ کے مستقرکریم نگرمیں دن دہاڑے 15 لاکھ روپئے لوٹ لینے کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق آج دو افراد کریم نگرکلکٹریٹ کے احاطہ میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا سے 15 لاکھ روپئےنکال کرموٹرسائیکل پرجارہے تھےکہ ان کا دوسری گاڑی پرتعاقب کرکے رقم چھین لی…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
شوہرنے گلا کاٹ کربیوی کا قتل کردیا۔ حیدرآباد کے پرانا شہرمیں دل دہلا دینے والی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں شوہرکی جانب سے گلا کاٹ کربیوی کا قتل کردینے کی دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی۔ ذرائع کے مطابق ابرارنامی شخص نے اپنی بیوی مہرالنیسا کا تاڑلہ کنٹہ علاقہ میں خنجرسے حملہ کرکے قتل کردیا۔ شوہرنے اپنی بیوی کے جسم پرمتعدد وارکئے اورگلا کاٹ…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
جگتیال ضلع میں ایک ملزم کے خلاف پی ڈی ایکٹ
جگتیال ضلع پولیس نے نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے ملزم ہری کرشنا کے خلاف پی ڈی ایکٹ لگا کر اسے حیدرآباد کے چرلہ پلی جیل بھیج دیا ہے جگتیال ضلع کے گولہ پلی پولیس اسٹیشن کا ملزم ہری کرشنا فی الحال کریم نگر کی جیل میں مقید ہے اس…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں موٹرسائیکل کو بس کی ٹکر، نوجوان جاں بحق
حیدرآباد: نہرو زوالوجیکل پارک کے قریب تاڈڑبن ایکس روڈ پررونما سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سید شعیب الدین 20 سالہ ساکن فلک نما موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ تاڑبن ایکس روڈ کے قریب آر ٹی سی نے ان کی موٹرسائیکل کو ٹکر…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
نارائن پیٹ ضلع میں جوے کے اڈہ پر پولیس کا چھاپہ، 23افراد گرفتار
نارائن پیٹ: 04 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع میں جوئے کے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مار کر 23 افراد کو گرفتار کرلیا اور 4 لاکھ 20 ہزار روپئے نقد رقم برآمد کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق نارائن پیٹ سرکل انسپکٹر سرکانت ریڈی نے میڈیا کو بتایا کے نارائن…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
میدک ٹاؤن میں ایک شخص کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا
میدک _ میدک ٹاؤن میں ایلمماں مندر کے پیچھے ایک شخص کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ سر پر وزنی پتھر مارنے کا واقعہ پیر کی صبح منظر عام پر آیا۔ میدک ٹاؤن کے پٹلا اڈے سے تعلق رکھنے والے ایک برہما چاری (37) کو نامعلوم افراد نے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
حیدرآباد ٹولی چوکی بریج پرحادثہ۔ ایک شخص جاں بحق خاندان کے تین افراد زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے ٹولی چوکی علاقہ میں کل رات پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دیگرتین زخمی بتائے گئے ہیں۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق کل رات ٹولی چوکی بریج پر کار بے قابو ہوکرڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں کارچلانے والے شخص کی موقع…
مزید پڑھیں »