جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -11 ستمبر
خانہ پورمنڈل میں آٹو پر درخت گرنے سے جگتیال ضلع کے 2 نوجوان ہلاک _ تفریح کے لئے کنٹالہ آبشار جانے کے دوران حادثہ
نرمل _ 11 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرمل ضلع کے خانہ پور منڈل میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔یہ حادثہ اقبال پور کے جنگلاتی علاقہ کمرم بھیم چوک پر پیش آیا جہاں ایک درخت حادثاتی طور پر میجک آٹو پر گر گیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
جگتیال سے حیدرآباد جانے والی کاربہہ گئی۔ نانی نواسہ کی موت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع کے ویمل واڑہ رورل منڈل میں کارکے تالاب میں بہہ جانے کے نتیجہ میں نانی اور نواسہ کی موت ہوگئی ۔یہ واقعہ اتوار کی صبح فاضل نگرکے پاس پیش آیا۔پولیس کے مطابق یہ افراد جگتیال ضلع سے حیدرآباد کی سمت جارہے تھے کہ…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
گنیش جلوس میں جانے والے خاندان کے مکان میں چوری
حیدرآباد:گنیش مورتیوں کے وسرجن کے لئے جانے کے دوران مکان میں بڑے پیمانہ پر چوری کی واردات پیش آئی۔یہ واردات تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع کے کلواکورتی میں کل شب پیش آیا۔ پولیس سے کی گئی شکایت میں ودیا نگر کالونی کے فائنانسر وشنو وردھن ریڈی نے بتایا کہ اس کے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
حیدرآباد گنیش جلوس، نوجوان لاری کی زد میں آکرہلاک
File photo حیدرآباد: حیدرآباد میں گنیش مورتی کو حسین ساگرمیں ڈال کرواپس ہونے کے دوران ایک نوجوان لاری کے نیچے آکرہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ عابڈس چرماس کے پاس پیش آیا۔ 20 سالہ نوجوان جس کی شناخت سائی رام کے طورپرکی گئی ہے لاری میں حسین ساگرسے مورتی کے وسرجن کے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
جڑچرلہ۔بھیانک سڑک حادثہ تین مزدور ہلاک
حیدرآباد: ضلع محبوب نگرکے جڑچرلہ میں رونما بھیانک سڑک حادثہ مِں تین مزدوروں کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ملے بوئن پلی موضع میں نیشنل ہائی وے پرکل پش آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ دیہی روزگارضمانت اسکیم کے تحت بعض مزدوروں کو نیشنل ہائی وے پرپودے لگانے کیلئے لے جایا گیا…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات
حیدرآباد: شہر کے بہادرپورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات ایک آٹوڈرائیورکا قتل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت دستگیرکے طورپرکی گئی ہے اوروہ تاڑبن کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔ کل رات وہ آٹو میں جارہا تھا کہ میرعالم واٹرفلٹربیڈ کے قریب اس پرنامعلوم شخص یا افراد نے خنجروں…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد میں بھیانک سڑک حادثہ۔ 2 اسکولی طلباء ہلاک 4 زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد میں چرلہ پلی جیل کے پاس پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں دو کمسن بچے ہلاک ہوگئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق اسکول سے بچوں کو لے جانے والے آٹوکوتیز رفتارلاری نے ٹکردے دی۔ اس حادثہ میں دو بچے موقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ چارزخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ میں نقلی چائے کی پتی، تیل،شیمپو کی فروخت، حیدرآباد میں ٹولی گرفتار
حیدرآباد: نقلی پروڈکٹس کو اصلی ظاہرکرتے ہوئے فروخت کرنے والی ایک ٹولی کو حیدرآباد کی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ملزمین 28 سالہ گھیوا رام ساکن نمبولی اڈہ کاچیگوڑہ اور21 سالہ ارجنرام ساکن فیل خانہ بیگم بازارکو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ان کے پاس سے ریڈ لیبل ٹی پاوڈر، چکرا گولڈ ٹی پاوڈر،…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
جڑچرلہ، ہیڈ فون لگا کرٹریک عبورکرنے والا نوجوان ٹرین کی ٹکرسے ہلاک
جڑچرلہ: ہیڈ فون لگا کرریلوے ٹریک عبورکرنے والا ایک نوجوان ٹرین کی ٹکرسے ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے جڑچرلہ میں پیش آیا۔ مستقربادے پلی بوکا راو کمپاونڈ سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ ونئے کمار کانوں میں ائیرفون لگا کرکسی سے بات کرتے ہوئے ٹریک کراس کررہا تھا…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
بیوی نے گرم گرم تیل شوہرپرڈال دیا۔حیدرآباد کے پرانا شہرمیں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں ایک بیوی نے گرم گرم تیل اپنے شوہرپرڈال دیا۔ یہ واقعہ کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ 50 سالہ گردھرنامی شخص اپنی بیوی رینوکا کے ساتھ ضیا گوڑہ علاقہ میں رہتا ہے۔گزشتہ کچھ دنوں سے شوہردیگرخواتین کے ساتھ تعلقات قائم کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »