جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -5 ستمبر
حیدرآباد، لڑکیوں کی چھپ کرویڈیو گرافی۔ نوجوان عمارت سے گرکرہلاک
حیدرآباد: سیل فون کےذریعہ دوسری بلڈنگ پرموجود لڑکیوں کی ویڈیو گرافی کی کوشش میں ایک نوجوان کے عمارت سے گرکرہلاک ہونے کا واقعہ حیدرآباد میں کل پیش آیا۔ 24 سالہ دلپ کا تعلق حمایت نگرسے تھا اس نے اپنے دوست سائی تیجا کے ساتھ اس کے مکان واقع چلکل گوڑہ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد، رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے سب انسپکٹرکوجیل کی سزا
حیدرآباد: رشوت لیتے ہوئے پکڑے جانے والے حیدرآباد کے ایک سب انسپکٹرکو اے سی بی کی عدالت نے دو سال قید کی سزا سنائی ہے اورپانچ ہزارروپئے جرمانہ عائد کیا ہے۔ سب انسپکٹرمادھا پورراجندرا کو عدالت نے جیل اورجرمانہ کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ اگرجرمانہ کی رقم ادا نہیں…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد میں نوجوان کا اغواء کرنے والا بی جے پی کارپوریٹر مہیشور ریڈی گرفتار
حیدرآباد_ حیدرآباد کی سرورنگر پولیس نے بی جے پی کے گڈی انارم کے کارپوریٹر بدم پریم مہیشو ریڈی کو ایک تاجر کا اغواء اور مار پیٹ کے معاملہ میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق جی ایچ ایم سی کار پوریٹر نے اپنے 14 ساتھیوں کے ساتھ مل کر منصوبہ…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
برقعہ پہن کر چوری۔حیدرآبا میں تین نوجوان گرفتار
حیدرآباد: رچہ کنڈہ کی ایل بی نگرپولیس نے برقعہ پہن کراپنے رشتہ دارکے مکان میں چوری کرنے والے طالب علم اوراس کے دوساتھیوں کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق 19 سالہ حمدان اشفاق،19 سالہ طالبعلم محمد ایازخان اور19 سالہ یاسرساکن کرما گوڑہ کو گرفتارکرکے ان کے پاس سے 36 تولہ وزنی…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
حیدرآباد جانے والی خانگی بس کو لگ گئی آگ، 45 مسافرین بال بال بچ گئے
نلگنڈہ: ضلع نلگنڈہ میں آج45 مسافرین اس وقت کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئے جب ایک خانگی بس شعلہ پوش ہوگئی۔ یہ واقعہ چٹیال منڈل میں پدا کا پرتی کے مقام پرنیشنل ہائی وے65 پرکل رات دیرگئے پیش آیا۔ رات تقریباً2بجے بس کا ٹائرپھٹ پڑا اس کے بعد اچانک بس…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
نابالغ لڑکیوں کا ریپ،کرناٹک موروگھامَٹھ کا بڑا پجاری شیو مورتی موروگھا شرانارگرفتار
بنگلورو: نابالغ لڑکیوں کی عصمت ریزی کے شرمناک واقعہ میں ملوث کرناٹک کے موروگھامَٹھ کے بڑے پجاری شیو مورتی موروگھا شرانارکوکرناٹک پولیس نے جمعرات کی رات گرفتارکرلیا تاہم مٹھ کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سنت نے پولیس کے سامنے خود سپردگی اختیارکی۔ نابالغ لڑکیوں کی جنسی ہراسانی کے الزامات…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
کویت جانے کیلئے آپریشن کے ذریعہ فنگرپرنٹس کی تبدیلی کا پردہ فاش، حیدرآباد میں شاطرٹولی گرفتار
حیدرآباد: کویت میں ملازمت کے لئےانگلیوں کے نشانات کی غیر قانونی سرجری کرنے کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ کویت سے جن افراد کو ہندوستان بھجوا دیا گیا تھا انھوں نے شاطردماغی سے کام لیتے ہوئے یہ منصوبہ بنیا کہ اگروہ اپنے فنگرپرنٹس میں تبدیلی…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پردھاوا، 2 خواتین آرگنائزرس پکڑی گئیں
حیدرآباد: بالا نگراسپیشل آپریشن ٹیم نے ایک مکان پردھاوا کیا جہاں جسم فروشی کا اڈہ چلایا جارہا تھا۔ پولیس نے وہاں سے دو خواتین آرگنائزرس کے علاوہ ایک گاہک کو گرفتارکرلیا۔ ان تمام کو جیڈی میٹلہ پولیس کے حوالہ کردیا گیا۔ سب انسپکٹرگوتم کے مطابق سریتا (39) اور پاروتی (27)…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حیدرآبا میں گیس سلنڈردھماکہ۔ ایک ہلاک دوزخمی
حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقہ لنگم پلی میں گیس سلنڈردھماکہ ہوا جس کی وجہہ سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ دیگردو زخمی بتائے گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ راجستھان سے تعلق رکھنے والے تین افراد آئیسکریم اوربادام تیارکرتے ہوئے گزربسرکیا کرتے تھے۔ کل رات گیس کا اخراج ہونے…
مزید پڑھیں » - اگست- 2022 -31 اگست
حیدرآباد میں گنیش مورتی کی چوری
حیدرآباد: حیدرآباد میں گنیش کی موتی کی چوری کرلی گئی۔ چوری کا یہ ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔ حیات نگرعلاقہ میں بعض افراد گنیش کی مورتیاں فروخت کررہے تھے، انھوں نے مورتیاں فروخت کرنے کے بعد بچی ہوئی مورتیاں سڑک کے کنارے رکھ دی تھیں۔ اس دوران تین نوجوان رات دیرگئے…
مزید پڑھیں »