جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -2 ستمبر
کویت جانے کیلئے آپریشن کے ذریعہ فنگرپرنٹس کی تبدیلی کا پردہ فاش، حیدرآباد میں شاطرٹولی گرفتار
حیدرآباد: کویت میں ملازمت کے لئےانگلیوں کے نشانات کی غیر قانونی سرجری کرنے کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ کویت سے جن افراد کو ہندوستان بھجوا دیا گیا تھا انھوں نے شاطردماغی سے کام لیتے ہوئے یہ منصوبہ بنیا کہ اگروہ اپنے فنگرپرنٹس میں تبدیلی…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پردھاوا، 2 خواتین آرگنائزرس پکڑی گئیں
حیدرآباد: بالا نگراسپیشل آپریشن ٹیم نے ایک مکان پردھاوا کیا جہاں جسم فروشی کا اڈہ چلایا جارہا تھا۔ پولیس نے وہاں سے دو خواتین آرگنائزرس کے علاوہ ایک گاہک کو گرفتارکرلیا۔ ان تمام کو جیڈی میٹلہ پولیس کے حوالہ کردیا گیا۔ سب انسپکٹرگوتم کے مطابق سریتا (39) اور پاروتی (27)…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حیدرآبا میں گیس سلنڈردھماکہ۔ ایک ہلاک دوزخمی
حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقہ لنگم پلی میں گیس سلنڈردھماکہ ہوا جس کی وجہہ سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ دیگردو زخمی بتائے گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ راجستھان سے تعلق رکھنے والے تین افراد آئیسکریم اوربادام تیارکرتے ہوئے گزربسرکیا کرتے تھے۔ کل رات گیس کا اخراج ہونے…
مزید پڑھیں » - اگست- 2022 -31 اگست
حیدرآباد میں گنیش مورتی کی چوری
حیدرآباد: حیدرآباد میں گنیش کی موتی کی چوری کرلی گئی۔ چوری کا یہ ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔ حیات نگرعلاقہ میں بعض افراد گنیش کی مورتیاں فروخت کررہے تھے، انھوں نے مورتیاں فروخت کرنے کے بعد بچی ہوئی مورتیاں سڑک کے کنارے رکھ دی تھیں۔ اس دوران تین نوجوان رات دیرگئے…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
ناجائزتعلقات۔عاشق سے اپنے ہی معصوم بیٹے کا قتل کروانے والی ظالم خاتون گرفتار۔ حیدرآباد پولیس کی کاروائی
حیدرآباد: ناجائز تعلقات کے درمیان رکاوٹ محسوس کرتے ہوئے اپنے ہی تین سالہ بیٹے کو عاشق کی مدد سے قتل کروانے والی درندہ صفت خاتون اوراس کے عاشق کو حیدرآباد کی مشیرآباد پولیس نے گرفتارکرلیا۔ راجیش چندرا آئی پی ایس ڈی سی پی سنٹرل زون نے پریس کانفرنس سے خطاب…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
نظام آباد ضلع میں ایک صحافی نے ماں بیٹی کی جان بچا لی
نظام آباد _ 30 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں تلگو نیوز پیپر ویلگو کے کرائم رپورٹر بی پرساد نے ماں اور بیٹی کی جان بچالی جو شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی سے تنگ آکر تالاب میں کود کر خودکشی کرلینے کی کوشش کررہے تھے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدرآباد کے سوشل ایکٹیویسٹ کشف کے خلاف پی ڈی ایکٹ
حیدرآباد _ 30 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد پولیس نے سوشل میڈیا پر اثر انداز کرنے والے سید عبداﷲ کشف پر گستاخ رسول ﷺ راجہ سنگھ کے خلاف ” سر تن سے جدا ” اشتعال انگیز نعرہ لگانے پر پی ڈی ایکٹ لگا دیا ہے جمعرات کو بی جے پی کے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
9 دن کا دلہا سڑک حادثہ میں ہلاک دلہن شدید زخمی
حیدرآباد _30 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 9 دن کا دلہا ہلاک اور دلہن شدید زخمی ہوگئی یہ حادثہ بھونگیر ضلع کے چوٹ اپل منڈل کے پتنگی ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق سوریہ پیٹ ضلع کے آتماکور سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدرآباد میں کمسن بچہ کا اس کی ماں کے عاشق نے ہی قتل کردیا
Representational image حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ مشیرآباد میں ایک کمسن بچہ مشتبہ حالت میں فوت ہوگیا تھا جس کے چند ماہ بعد انکشاف ہوا کہ اسے قتل کردیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق رام نگرعلاقہ میں شیوا کمارنامی شخص اپنی بیوی ناگا لکشمی اودوبچوں کے ساتھ رہتا ہے۔ یہ دونوں…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
ٹریڈنگ میں سرمایہ کاری کے نام پر کرڑوہا روپئے کا چونا لگانے والی ٹولی حیدرآباد میں گرفتار ۔9 کروڑ سے زائد رقم ضبط
حیدرآباد: مارکٹ باکس ایپ کے ذریعہ سرمایہ کاری اورٹریڈنگ کے نام پرکروڑہا روپئے کا دھوکہ دینے والے ایک گروہ کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ اس ٹولی کو تعلق راجستھان اوراترپردیش سے بتایا گیا ہے۔ پولیس نے ان دھوکہ بازوں کو گرفتارکرکے ان کے پاس سے 9.81 کروڑ روپئے نقد رقم ضبط…
مزید پڑھیں »