جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -5 ستمبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں موٹرسائیکل کو بس کی ٹکر، نوجوان جاں بحق
حیدرآباد: نہرو زوالوجیکل پارک کے قریب تاڈڑبن ایکس روڈ پررونما سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سید شعیب الدین 20 سالہ ساکن فلک نما موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ تاڑبن ایکس روڈ کے قریب آر ٹی سی نے ان کی موٹرسائیکل کو ٹکر…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
نارائن پیٹ ضلع میں جوے کے اڈہ پر پولیس کا چھاپہ، 23افراد گرفتار
نارائن پیٹ: 04 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع میں جوئے کے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مار کر 23 افراد کو گرفتار کرلیا اور 4 لاکھ 20 ہزار روپئے نقد رقم برآمد کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق نارائن پیٹ سرکل انسپکٹر سرکانت ریڈی نے میڈیا کو بتایا کے نارائن…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
میدک ٹاؤن میں ایک شخص کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا
میدک _ میدک ٹاؤن میں ایلمماں مندر کے پیچھے ایک شخص کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ سر پر وزنی پتھر مارنے کا واقعہ پیر کی صبح منظر عام پر آیا۔ میدک ٹاؤن کے پٹلا اڈے سے تعلق رکھنے والے ایک برہما چاری (37) کو نامعلوم افراد نے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
حیدرآباد ٹولی چوکی بریج پرحادثہ۔ ایک شخص جاں بحق خاندان کے تین افراد زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے ٹولی چوکی علاقہ میں کل رات پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دیگرتین زخمی بتائے گئے ہیں۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق کل رات ٹولی چوکی بریج پر کار بے قابو ہوکرڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں کارچلانے والے شخص کی موقع…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
حیدرآباد، لڑکیوں کی چھپ کرویڈیو گرافی۔ نوجوان عمارت سے گرکرہلاک
حیدرآباد: سیل فون کےذریعہ دوسری بلڈنگ پرموجود لڑکیوں کی ویڈیو گرافی کی کوشش میں ایک نوجوان کے عمارت سے گرکرہلاک ہونے کا واقعہ حیدرآباد میں کل پیش آیا۔ 24 سالہ دلپ کا تعلق حمایت نگرسے تھا اس نے اپنے دوست سائی تیجا کے ساتھ اس کے مکان واقع چلکل گوڑہ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد، رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے سب انسپکٹرکوجیل کی سزا
حیدرآباد: رشوت لیتے ہوئے پکڑے جانے والے حیدرآباد کے ایک سب انسپکٹرکو اے سی بی کی عدالت نے دو سال قید کی سزا سنائی ہے اورپانچ ہزارروپئے جرمانہ عائد کیا ہے۔ سب انسپکٹرمادھا پورراجندرا کو عدالت نے جیل اورجرمانہ کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ اگرجرمانہ کی رقم ادا نہیں…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد میں نوجوان کا اغواء کرنے والا بی جے پی کارپوریٹر مہیشور ریڈی گرفتار
حیدرآباد_ حیدرآباد کی سرورنگر پولیس نے بی جے پی کے گڈی انارم کے کارپوریٹر بدم پریم مہیشو ریڈی کو ایک تاجر کا اغواء اور مار پیٹ کے معاملہ میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق جی ایچ ایم سی کار پوریٹر نے اپنے 14 ساتھیوں کے ساتھ مل کر منصوبہ…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
برقعہ پہن کر چوری۔حیدرآبا میں تین نوجوان گرفتار
حیدرآباد: رچہ کنڈہ کی ایل بی نگرپولیس نے برقعہ پہن کراپنے رشتہ دارکے مکان میں چوری کرنے والے طالب علم اوراس کے دوساتھیوں کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق 19 سالہ حمدان اشفاق،19 سالہ طالبعلم محمد ایازخان اور19 سالہ یاسرساکن کرما گوڑہ کو گرفتارکرکے ان کے پاس سے 36 تولہ وزنی…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
حیدرآباد جانے والی خانگی بس کو لگ گئی آگ، 45 مسافرین بال بال بچ گئے
نلگنڈہ: ضلع نلگنڈہ میں آج45 مسافرین اس وقت کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئے جب ایک خانگی بس شعلہ پوش ہوگئی۔ یہ واقعہ چٹیال منڈل میں پدا کا پرتی کے مقام پرنیشنل ہائی وے65 پرکل رات دیرگئے پیش آیا۔ رات تقریباً2بجے بس کا ٹائرپھٹ پڑا اس کے بعد اچانک بس…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
نابالغ لڑکیوں کا ریپ،کرناٹک موروگھامَٹھ کا بڑا پجاری شیو مورتی موروگھا شرانارگرفتار
بنگلورو: نابالغ لڑکیوں کی عصمت ریزی کے شرمناک واقعہ میں ملوث کرناٹک کے موروگھامَٹھ کے بڑے پجاری شیو مورتی موروگھا شرانارکوکرناٹک پولیس نے جمعرات کی رات گرفتارکرلیا تاہم مٹھ کے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سنت نے پولیس کے سامنے خود سپردگی اختیارکی۔ نابالغ لڑکیوں کی جنسی ہراسانی کے الزامات…
مزید پڑھیں »