جرائم و حادثات
- اگست- 2022 -29 اگست
حیدرآباد میں کار کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل زخمی
حیدرآباد میں تیزرفتارکارکی ٹکرسے ایک پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا۔ ونستھلی پورم ٹریفک پولیس اسٹیشن سے وابستہ کانسٹبل راجو ڈیوٹی ختم کرکے گھرواپس ہورہا تھا کہ بنگالورو آوٹررنگ روڈ کے پاس تیز رفتارکارنے اسے ٹکردے دی۔ حادثہ میں ملازم پولیس زخمی ہوگیا اسے علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ایک شام چارمینار کے نام۔ لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کوسزا
حیدرآباد: لڑکیوں اورخواتین کو چھیڑچھاڑ سے محفوظ رکھنے کیلئے تشکیل دی گئیں شی ٹیمس کی جانب سےگرفتارکئے گئے افراد کو عدالت نے کم از کم دو دن اورزیاد سے زیادہ 8 دن کی سزا سنائی ہے۔ پکڑے جانے والے خواتین کو بلیک میل وپریشان کررہے تھے اوران کی خفیہ طورپرتصویرکشی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
میدک:تیراکی کے دوران دو نوجوان غرق
میدک: ضلع میدک میں تیراکی کے دوران دو نوجوان غرقاب ہوگئے۔ پاپنا پیٹ منڈل کے کوڑا پاکا موضع میں یہ واقع پیش آیا۔ مقامی 20 سالہ ناگا راجو اور21 سالہ سرینواس اپنے ایک اوردوست کے ساتھ تیراکی کیلئے تالاب گئے ہوئے تھے کہ اتفاقی طورپرغرق ہوگئے۔ ان دونوں کا دوست…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
چوری کے بعد چوروں نے گھر کو لگادی آگ۔ حیدرآباد میں عجیب وغریب واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں چوری کی عجیب وغریب واردات پیش آئی۔ سارقین نے اولڈ الوال علاقہ کے ایک مکان میں سرقہ کی واردات انجام دی۔ چوری کی واردات انجام دینے کے بعد سراغ مٹانے کی خاطرچوروں نے وہاں مرچ پاوڈر چھڑک دیا اوراس مکان کو آگ لگادی۔ بعد ازاں…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ کے وزیرکے گھریلو ملازم کی خودکشی! نظام آباد ضلع میں واقعہ
نظام آباد: تلنگانہ کے ریاستی وزیروی پرشانت ریڈی کے گھریلو ملازم کی خودکشی کی اطلاعات ملی ہیں۔ یہ واقعہ ضلع نظام آباد میں پیش آیا۔ 25 سالہ دیویندرویلپورمنڈل میں ریاستی وزیرکے گھرمیں کچھ دنوں سے گھریلو ملازم کے طورپرکام کررہا تھا۔ ذرائع کے مطابق آج صبح اس نے پھانسی لے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
حیدرآباد میں شوہربیوی کی خودکشی
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک جوڑے نے اجتماعی طورپرخودکشی کرلی۔ ملکاجگیری پولیس کے مطابق سداسو (65) اور وجے لکشمی (60) برنداون کالونی میں کرائے کے مکان میں رہ رہے تھے۔ سداسو پرائیویٹ نوکری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گیا، حال ہی میں صحت کی خرابی کی وجہ سے یہ جوڑا مالی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل
حیدرآباد: حیدراباد کے پرانے شہر میں آج ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔ یہ واردات میلاردیوپلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔ پولیس نے بتایا کہ صفدر اور عزرائیل نامی نوجوانوں میں دوستی تھی۔ آج صفدر جوکہ جہاں نما کا رہنے والا تھا، عزرائیل کے گھر واقع اویسی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
کلہاڑی سے حملہ کرکے بیوی کا قتل۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ شمس آباد میں ایک شوہرنے اپنی بیوی کا قتل کردیا۔ یہ واردات آرجی آئی پولیس اسٹیشن کےحدود میں پیش آئی۔ پولیس کے مطابق ناگرکرنول سے تعلق رکھنے والا پیدالو نامی شخص اپنی بیوی اوربچوں کے ساتھ شمس آباد منتقل ہوگیا۔ شوہرحالت نشہ میں اپنی بیوی…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
جگتیال ضلع میں تین دن قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی نعش کنویں سے برآمد
جگتیال _ جگتیال ضلع کے ملیال منڈل کے مدھوٹلہ گاوں سے تین دن قبل لاپتہ ہونے والی 38 سالہ ستیہ وتی کی نعش آج ایک زرعی کنویں سے برآمد ہوئی۔ ستیہ وتی کے گھر والوں نے بتایا کہ اس کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی اور وہ اتوار کو گھر…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
وقارآباد، اے آرڈی ایس پی اوراے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد: آوٹ سورسنگ ملازمت کی برقراری کیلئے ایک شخص سے رشوت طلب کرنے کے الزام میں تلنگانہ کے اے آر ڈی ایس پی اوراے آر سب انسپکٹرکو اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ اینٹی کرپشن بیورو کے ڈی ایس پی سوریہ نارائنا کے مطابق وقارآباد ضلع کے…
مزید پڑھیں »