جرائم و حادثات
- جون- 2026 -15 جون
پڑوسیوں میں جھگڑے کے بعد کشیدگی۔حیدرآباد کے اکبر باغ میں واقعہ۔ ڈی سی پی کا بیان
حیدرآباد: حیدرآباد کے ملک پیٹ اکبر باغ علاقہ میں اتور کے دن پڑوسیوں کے جھگڑے کے بعد ہلکی سی کشیدگی پیدا ہوگئی تھی جس کے ساتھ پولیس کی بھاری جمیعت نے مقام واقعہ پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا۔ ڈی سی پی کرن کھارے آئی پی ایس نے…
مزید پڑھیں » - 15 جون
انسٹاگرام پر ہوئی عاشقی۔ بیوی نے عاشق کے ساتھ ملکر شوہر کا قتل کردیا
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت کے نوروزپور گوجر گاؤں میں ایک سنسنی خیز قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کسان کی شناخت سچن ڈاگر (34) کے…
مزید پڑھیں » - 14 جون
میٹ پلی تحصیلدار کے جعلی دستخطوں سے زمین رجسٹری کا فراڈ بے نقاب – چار گرفتار
جگتیال: تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے میٹ پلی میں تحصیلدار کے دستخط جعلسازی کے ذریعہ نقل کرکے جعلی دستاویزات تیار کرنے اور زمین کو غیر قانونی طور پر دوسرے افراد کے نام رجسٹر کروانے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں چار ملزمین کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 14 جون
نقلی دلہنیں، فرضی نکاح نامے اور لاکھوں کی لوٹ – حیدرآباد میں شادی مبارک اسکیم میں بڑا فراڈ بے نقاب
حیدراباد : حیدراباد میں شادی مبارک اسکیم کے نام پر نقلی دستاویز اور فرضی شناختی ثبوت کے ذریعہ 21 لاکھ روپئے سرکاری رقم کا غبن کرنے والی 6 رکنی ٹولی کو عطا پور پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدگان میں آدھار کارڈ آپریٹر 25 سالہ محمد اعتماد الحق…
مزید پڑھیں » - 14 جون
9 سالہ بچی کے ساتھ 60 سالہ شخص نے کی جنسی زیادتی کی کوشش۔ تلنگانہ کے ضلع کتہ گوڑم میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع بھدرادری کتہ گوڑم کے اشواراوپیٹ منڈل میں ایک 9 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی کوشش کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔مقامی افراد اور متاثرہ کے ارکان خاندان گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ…
مزید پڑھیں » - 14 جون
حیدرآباد میں شادی مبارک اسکیم کے نام پر 21 لاکھ کا غبن۔سرکاری ملازم سمیت ملزمین گرفتار
حیدرآباد: شہر میں “شادی مبارک” اسکیم میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے الزام پر پولیس نے ریونیو انسپکٹر سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار کئے جانے والوں میں بندلہ گوڑہ کے ریونیو انسپکٹر اشوک کرن کے علاوہ خانگی افراد اعتماد الدین، اکبر، مشرف، سرفراز اور جعفر شامل ہیں۔پولیس…
مزید پڑھیں » - 13 جون
حیدراباد میں 7 بنگلہ دیشی شہری گرفتار – غیر قانونی طور پر قیام کرنے کا الزام
حیدرآباد شہر کے جیڈی میٹلہ علاقے میں مبینہ غیر قانونی طور پر مقیم 7 بنگلہ دیشی شہریوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے گاجولارامارم کے ایچ ایل کالونی میں ایک کرائے کے مکان پر دھاوہ کیا، جہاں یہ افراد مقیم تھے۔پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 13 جون
جنگاوں سڑک حادثہ میں زخمی ایک اور نوجوان شیخ ماجد کا دوران علاج انتقال
جنگاؤں، : تلنگانہ کے سوریاپیٹ میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد ورنگل واپس جا رہے نوجوانوں کی کار کو ضلع جنگاؤں کے نواب پیٹ کے قریب لاری نے ٹکر ماردی۔ اس خوفناک حادثے میں دو نوجوان *سبحانی اور عمران* کل موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے، جبکہ…
مزید پڑھیں » - 13 جون
انٹر پاس لڑکیوں کی خطرناک پلاننگ – جیولری شاپ لوٹنے کی کوشش ناکام
پٹنہ: بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے دیگھا علاقہ میں واقع ایک جیولری شاپ میں لوٹ کی حیران کن کوشش سامنے آئی ہے، جہاں دو نوعمر لڑکیوں نے مبینہ طور پر نشہ آور اسپرے کا استعمال کرتے ہوئے سونے کے زیورات لوٹنے کی کوشش کی۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی…
مزید پڑھیں » - 13 جون
شادی کے نام پر 25 سے زائد خواتین کو دھوکہ، بیوہ معذور خواتین کے کروڑوں روپے لوٹنے والا شاطر دولہا مہاراشٹرا میں گرفتار
ممبئی: شادی کے نام پر 25 سے زائد خواتین کو دھوکہ دے کر کروڑوں روپے بٹورنے والے ایک شخص کو مہاراشٹر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ایک معمر خاتون کی شکایت پر شروع کی گئی تحقیقات کے دوران حیران کن انکشافات سامنے آئے۔ پولیس نے اس معاملے میں…
مزید پڑھیں »