جرائم و حادثات
- جون- 2026 -13 جون
حیدرآباد: ماں نے شیر خوار بیٹی کے ساتھ 6 ویں منزل سے چھلانگ لگا دی۔ خاتون ہلاک،بیٹی کرشماتی طورپر محفوظ
حیدرآباد: میاں پور علاقے میں جمعہ کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنی 6 ماہ کی شیرخوار بیٹی کے ساتھ چھ منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ اس حادثے میں خاتون کی موت ہوگئی جبکہ بچی سولر فینسنگ پر گرنے کے…
مزید پڑھیں » - 13 جون
ورنگل شاہراہ پر خوفناک حادثہ – ہنمکنڈہ کی خاتون ڈینٹل ڈاکٹر حفصہ فاطمہ اور سافٹ ویئر انجینئر اسد الدین جاں بحق
ورنگل: گلبرگہ سے ورنگل آ رہی ایک ایرٹیگا کار ہفتہ کی علی الصبح تقریباً 2:30 بجے جنگاوں ضلع کے رگھوناتھ پلی کے گووردھن گیری درگاہ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجہ میں ہنمکنڈہ کے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ میں نعیم نگر، ہنمکنڈہ سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 13 جون
حیدراباد میں برقی تار سڑک پر گرنے سے باپ بیٹی کرنٹ شاک لگ کر ہلاک ؛ ماں شدید زخمی
حیدراباد : حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ الوال پولیس اسٹیشن حدود کے ٹیلیکام کالونی میں ہفتہ کے روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس میں کرنٹ شاک لگنے سے باپ اور بیٹی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ، جبکہ بچانے کی کوشش کرنے والی ماں بھی شدید…
مزید پڑھیں » - 13 جون
بھائی نے ہی بہن کا سہاگ اجاڑ دیا۔سوشل میڈیا انفلوئنسر چاندی مسعود قتل واقعہ کی تحقیقات میں انکشاف
حیدرآباد: شہر میں پیش آئے سنسنی خیز واقعہ میں 25 سالہ الیکٹریشن اور سوشل میڈیا انفلوئنسر محبوب جو "چاندی مسعود” کے نام سے مشہور تھا اس کا جمعہ کی دوپہر گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں دوپہر…
مزید پڑھیں » - 12 جون
جائیداد کی خاطر بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل – بچانے آئی بہن بھی زخمی ؛ مہاراشٹرا کے اورنگ اباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
چھترپتی سمبھاجی نگر: جائیداد کے تنازعہ نے ایک خاندان کو ایسا زخم دیا جسے شاید کبھی بھلایا نہ جا سکے۔ ایک بیٹے نے جائیداد کی لالچ میں اپنے ہی والد کو چاقو کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا جبکہ اپنے والد کو بچانے کے لئے آگے آنے والی…
مزید پڑھیں » - 12 جون
حیدرآباد میں سوشل میڈیا انفلوینسر مسعود کا دن دہاڑے قتل
حیدرآباد ۔ شہر میں ایک نوجوان کے قتل کی سنسنی خیز واردات پیش آئی۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے مشہور سوشل میڈیا انفلوینسر مسعود چاندی کا گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج دن دہاڑے قتل کر دیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ ان پر آہنی…
مزید پڑھیں » - 12 جون
سات دن سے جنگل میں لاپتہ دو سالہ معصوم، پالتو کتا واپس لوٹ آیا مگر بچی کا کوئی سراغ نہیں؛ اب کتا ہی سب سے بڑا ثبوت، گلے میں جی پی ایس ٹریکر باندھ دیا گیا
کاکیناڈا: ضلع کاکیناڈا کے تونی منڈل میں دو سالہ بچی گیانیشوری کی پراسرار گمشدگی کا معاملہ روز بروز پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ بچی کے لاپتہ ہوئے سات دن گزر چکے ہیں، تاہم اب تک اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، جس کے باعث والدین اور مقامی دیہاتی شدید…
مزید پڑھیں » - 12 جون
شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران المناک حادثہ، دو دوست جاں بحق، دو شدید زخمی – تلنگانہ کے جنگاوں ضلع میں حادثہ
جنگاوں سے محمد ظہیر الدین عظیم کی رپورٹ جنگاؤں: شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس لوٹ رہے چار دوست ایک بھیانک سڑک حادثے کا شکار ہوگئے، جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ یہ افسوسناک حادثہ تلنگانہ کے جنگاؤں ضلع…
مزید پڑھیں » - 12 جون
باتھ روم کے ویڈیوس وائرل کرنے کی دھمکی۔ بلیک میلنگ سے تنگ آکر حیدرآباد میں فلم اداکارہ کی خودکشی
حیدرآباد: فلموں میں اداکاری کے خواب لے کر حیدرآباد آنے والی ایک نوجوان لڑکی نے خودکشی کرلی۔ حیدرآباد کے سعید آباد علاقے میں مقیم شارٹ فلم اداکارہ امولیا شری نے مبینہ طور پر بلیک میلنگ اور ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ واقعہ پیش آئے دس دن گزر چکے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
باپ نے 2 بچوں کو نظام ساگر میں پھینک کرخود بھی چھلانگ لگادی۔تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: میاں بیوی کے درمیان جاری اختلافات ایک خاندان کے لیے المناک سانحہ بن گئے۔ بیوی سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ایک شخص نے اپنے دو بچوں کے ساتھ نظام ساگر پروجیکٹ کے بیک واٹر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے…
مزید پڑھیں »