news
- نومبر- 2023 -4 نومبر
سڑک حادثہ میں ساس اور داماد ہلاک _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں حادثہ
نظام آباد _ 4 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں ساس اور داماد ہلاک ہوگئے۔ ہفتہ کی شام یہ حادثہ لاری کے ایک دو پہیہ گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجہ میں پیش آیا ۔ نظام آباد ضلع کے چکلی گاؤں…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
لولو مال میں ایک ریٹائرڈ اسکول ہیڈماسٹر کی شیطانی حرکت _ مقدمہ درج : ویڈیو دیکھیں
بنگلور _ 4 نومبر ( اردولیکس ڈیسک) بنگلورو کے لولو مال کے اندر ایک ریٹائرڈ ہیڈماسٹر شیطانی حرکت کرتے ہوئے کیمرے میں قید ہوگیا ۔ جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مال میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ریٹائرڈ اسکول ہیڈماسٹر 61 سالہ اشوتھ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
بیٹے کو گرفتار کرنے مکان پہنچنے والی پولیس ٹیم پر باپ کی فائرنگ
حیدرآباد _ 4 نومبر ( اردولیکس ڈیسک) مختلف کیسوں میں شدت سے مطلوب ایک ملزم کو پکڑنے کے لئے اس کے گھر پہنچنے والی پولیس ٹیم پر ملزم کے والد نے پولیس پر فائرنگ کر دی ۔ یہ واقعہ کیرالہ کے کنور کے قریب والاپٹنم پولیس اسٹیشن علاقے میں…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
بھائیوں نے اپنی بہن کا سہاگ اجاڑ دیا۔ حیدرآباد کے مضافات میں واردات
حیدر آباد : شہر کے مضافاتی علاقے میڑچل میں ایک شخص کے قتل کی واردات پیش آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 42 سالہ محمد غوث ساکن اکبر جاہ پیٹ اور ان کی بیوی کے بھائیوں کے درمیان جائیداد کا تنازعہ تھا آج غوث کی بیوی کے تین بھائی الطاف،لطیف…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ۔ محبوب نگر میں انسپکٹر افتخار احمد پر کانسٹیبل نے کیا قاتلانہ حملہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع محبوب نگر کے سی سی ایس سرکل انسپکٹر افتخار احمد پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، ذرائع کے مطابق چہارشنبہ کی رات دیر میں یہ حملہ کیا گیا۔ معلوم ہوا کہ پولیس کانسٹیبل نےانسپکٹر پر مہلک ہتھیار سے حملہ کر دیا۔ جسمکے پوشیدہ حصوں پر بھی…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
آئی برو بنانے پر شوہر نے دے دی بیوی کو طلاق _ سعودی میں مقیم شوہر کے خلاف مقدمہ درج
لکھنو _ یکم نومبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے کانپور میں تین طلاق کا انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سعودی عرب میں کام کرنے والے ایک شوہر نے فون پر اپنی بیوی کو تین طلاق صرف اس لیے دے دیں کہ اس کی بیوی نے گھریلو تقریب میں شرکت کے…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2023 -31 اکتوبر
کرناٹک کے معروف عالم دین پی ایم مزمل والا جاہی کی کار تلنگانہ میں حادثہ کا شکار _ ایک ساتھی جاں بحق ؛ پربھنی سے حیدرآباد واپسی کے دوران حادثہ
حیدرآباد _ 31 اکتوبر ( اردولیکس) کرناٹک کے معروف عالم دین حضرت مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی والاجاہی ناظم ادارہ منبع الرشادو خلیفہ مولانا پیر ذوالفقاراحمد نقشبندی کی کار تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں حادثہ کا شکار ہو گئی۔ جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگئے اور کار میں…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
حیدرآباد میں قتل کی واردات
حیدرآباد.۔کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ کالونی کی لاج میں ایک شخص کا خنجر سے حملہ کرکےقتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کے دن سرینواس نامی شخص نے ایس ایسیڈنسی لاج میں کمرہ نمبر 303 کرائے پر کمرہ لیا تھا۔ پیر کی صبح سے وہ کافی دیر تک باہر…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
حیدرآباد میں ہونے والے دولہے کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد: شادی کا وعدہ کر کے ایک خاتون کا جنسی استحصال کیا گیا اس سلسلے میں متاثرہ نے مہیشورم پولیس اسٹیشن سے رجوع ہو کر دھوکہ دہی کی شکایت درج کروائی۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ خاتون اور 27 سالہ سمپت کمار کی آپس میں دوستی تھی جو پڑوسی…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
ڈیلیوری بوائے نے گھر میں گھس کر خاتون کی عصمت ریزی کردی۔ دہلی میں ملزم پر پولیس کی فائرنگ
نئی دہلی: نوئیڈا میں ڈیلیوری بوائے نے تنہا خاتون کی عصمت ریزی کر دی۔ یہ واقعہ گریٹر نوئیڈا میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے بموجب گریٹر نوئیڈا ہائی رائز اپارٹمنٹ کی رہنے والی خاتون نے ان لائن ایپ کے ذریعہ گھریلو اشیاء کا آرڈر دیا تھا۔ ڈیلیوری دینے کے…
مزید پڑھیں »