news
- نومبر- 2023 -11 نومبر
ہارن بجانے پرنوجوانوں نے کردی ڈرائیور کی پٹائی۔ ویڈیو وائرل
کردی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے تروپتی میں کل رات پیش آیا۔ ششی اورشیوا نامی نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ تروپتی میں مین روڈ پر سالگرہ تقریب منارہے تھے۔ وہ بائیکس کو سڑک پر روک کر کیک کاٹ رہے تھے اسی دوران خانگی ٹراویلس کی بس وہاں پہنچی، ڈرائیور…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
احاطہ کلکٹریٹ میں خاتون ملازم کا ساتھی ملازم پر چاقو سے حملہ۔ تلنگانہ کے بھونگیر میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع یادادری بھونگیر کلکٹر آفس کے احاطہ میں ایک خاتون ملازم نے اپنے ساتھی ملازم پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ اس واقعہ کے ساتھ ہی یہاں سنسنی پھیل گئی۔اے ای او منوج پر اے او شلپا نے یہ حملہ کیا۔ ان کے درمیان کسی بات…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
حیدرآباد۔ ماں باپ نے پیٹ پیٹ کر بیٹی کے عاشق کا قتل کردیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں پیش آئے عجیب و غریب واقعہ میں ایک نوجوان کا اس کی معشوقہ کے گھر والوں نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے بموجب 18 سالہ کرن ساکن انوجی گوڑہ اپنے پڑوس میں رہنے والی 15 سالہ لڑکی سے محبت کرتا تھا۔چہارشنبہ…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
دلخراش سڑک حادثہ میں ماں دو کمسن بچے جاں بحق۔ 8 سالہ رابیعہ کرشماتی طور پر بچ گئی _ شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد حیدرآباد سے میدک جارہے تھے
میدک _ حیدرآباد میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اسکوٹی پر تین بچوں کے ساتھ میدک روآنہ ہونے والی خاتون اور اس کے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک لڑکی کرشماتی طور پر بچ گئی۔ یہ حادثہ آج صبح میدک ضلع کے کلکال علاقہ میں اُس وقت…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
بس اسٹیشن میں پلیٹ فارم پر چڑھ جانے والی بس کا ویڈیو جاری _ تین مسافر کی گئی تھی جان
آندھراپردیش کے وجئے واڑہ کے پنڈت نہرو بس اسٹینڈ میں بے قابو آرٹی سی بس، پلیٹ فارم پر چڑھ گئی۔اس حادثہ میں بس کے ٹائر کے نیچے آکر تین افراد ہلاک ہوگئے۔مہلوکین میں کنڈکٹر کے بشمول ایک خاتون، ایک لڑکا شامل ہے ۔اس حادثہ میں بعض افرادزخمی بھی ہوئے۔12نمبرپلیٹ…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
آر ٹی سی کی بس ، اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر چڑھ گئی _ تین افراد ہلاک _ وجے واڑہ بس اسٹیشن میں حادثہ
وجئے واڑہ _ 6 نومبر ( اردولیکس) آندھراپردیش میں آر ٹی سی کی بس ، بس اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ وجے واڑہ شہر کے پنڈت نہروبس اسٹین میں پیر کی صبح پیش آیا ۔ بس…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حیدرآباد کے آوٹر رنگ روڈ پر بھیانک سڑک حادثہ _ اوورٹیک کرنے کی کوشش کے دوران ایک کار الٹ گئی _ دو نوجوان جاں بحق ، تین زخمی
حیدرآباد _ 6 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوان جاں بحق اوردیگر تین زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ اتوار کی صبح پٹن چیروپولیس اسٹیشن کے تحت متنگی ٹول پلازہ کے قریب آوٹر رنگ روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی کو…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
خاتون عہدیدار کا اپنے ہی گھر میں ناملعوم افراد کے ہاتھوں قتل
بنگلورو _ 5 نومبر ( اردولیکس ڈیسک) بنگلورو میں ایک خاتون سرکاری عہدیدار کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کردیا۔ اتوار کی صبح قتل کی یہ واردات سامنے آئی ۔ پولیس نے بتایا کہ 43 سالہ کہ پرتھیما جو کرناٹک حکومت کے مائنز اینڈ جیولوجی ڈپارٹمنٹ میں ڈپٹی…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
لاری چلاتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ڈرائیور کی موت _ عادل آباد شہر میں افسوسناک واقعہ
عادل آباد _ لاری چلاتے ہوئے ڈرائیور کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی یہ واقعہ اتوار کو عادل آباد شہر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کے چندا ٹی گاوں سے تعلق رکھنے 55 سالہ مانک راؤ پیشہ سے لاری ڈرائیور ہے وہ آج چاول کے گودام …
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
تلنگانہ کی وزیر سبیتا اندرا ریڈی کے گن مین فاضل نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی
حیدرآباد: تلنگانہ کی ریاستی وزیر سبیتا اندرا ریڈی کے گن من فاضل نے خودکشی کر لی۔ فوری طور پر موصولہ اطلات کے مطابق انہوں نے اپنی بندوق سے فائرنگ کر لی۔ یہ واقعہ حیدرآباد میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق سری نگر کالونی میں واقع ایک ہوٹل میں انہوں نے…
مزید پڑھیں »