news
- جولائی- 2026 -7 جولائی
عاشق کے ساتھ مل کر دو دن قبل دبئی سے آنے والے شوہر کو چھت سے پھینکا، زندہ بچا تو ٹوائلٹ کلینر انجکشن دے کر قتل کر دیا – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں دلخراش واقعہ
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک لرزہ خیز قتل کی واردات تاخیر سے منظر عام پر آئی ہے، جہاں ایک خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ ناجائز تعلقات برقرار رکھنے کی خاطر اپنے شوہر کو انتہائی بے رحمی سے قتل کر دیا۔ پہلے اسے بنگلے کی چھت سے نیچے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
عادل آباد میں پٹاخہ سائلنسر والوں پر پولیس کا روڈ رولر چلا، 121 سائلنسر کچل دیے گئے
عادل آباد: تلنگانہ کی عادل آباد ضلع پولیس نے شور کی آلودگی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ پر مشتمل خصوصی مہم کے دوران موٹر سائیکلوں سے نکالے گئے 121 غیر قانونی ترمیم شدہ (موڈیفائیڈ) سائلنسرز کو روڈ رولر کے ذریعے کچل کر تلف کردیا۔ یہ خصوصی…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
حیدرآباد میں آوٹر رنگ روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ 1 ہلاک 5 زخمی
حیدرآباد: شہر کے شمس آباد کے قریب آؤٹر رنگ روڈ پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ پیر کی علی الصبح آؤٹر رنگ روڈ پر کھڑے ایک ٹرک کو ایک کار نے پیچھے سے ٹکر دے دی۔اس حادثے میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ پانچ …
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے بارکس کے قریب مریم کالونی میں میں ایک 28 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر چاقو سے حملہ کر کے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے ملزمین کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر دھاوے شروع کر دیے ہیں۔ مقتول کی شناخت…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
غیرت کے نام پر قتل: بھائی نے سوتی ہوئی بہن کے سر میں گولی مار دی، ماں نے ثبوت مٹا دئے
میرٹھ: اترپردیش کے میرٹھ میں غیرت کے نام پر قتل کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 21 سالہ افشاں کو اس کے سگے بھائی عارش نے سر میں گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عارش کو شبہ تھا کہ افشاں کا پڑوسی نوجوان سے محبت…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
مالی پریشانیوں سے تنگ آکر مسلم خاندان کے 4 افراد نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی
آندھرا پردیش کے ضلع ایلورو میں چیبرولو ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی شب پیش آئے دلخراش حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ٹرین کے سامنے کود کر اجتماعی خودکشی کرلی ریلوے حکام کے مطابق رات تقریباً 9 بجے یہ خاندان…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
مسلم خاندان کے 4 افراد ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق – حادثہ یا خودکشی ؛ پولیس مصروف تحقیقات
آندھرا پردیش کے ضلع ایلورو میں چیبرولو ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی شب پیش آئے دلخراش حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق رات تقریباً 9 بجے یہ خاندان ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
شوہر نے گھر کے دروازے بند کردئے – بیوی معصوم بیٹی کے ساتھ سسرالی گھر کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئی
کڑپہ: آندھرا پردیش کے وائی ایس آر کڑپہ ضلع کے پروددتور ٹاون میں ایک خاتون نے اپنی کمسن بیٹی کے ساتھ سسرالی گھر کے سامنے دھرنا دے کر انصاف کا مطالبہ کیا۔ متاثرہ خاتون عابدہ کا الزام ہے کہ پانچ سال قبل اس کی شادی شارق حسین سے ہوئی…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
کردار پر شک۔ حیدرآباد میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل
حیدرآباد میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل حیدرآباد: ایک شخص نے شک کی بنیاد پر اپنی بیوی کو چاقو کے وار کرکے بے دردی سے قتل کردیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کے دن اوپل چلکا نگر علاقہ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق اے پی کے پرکاشم ضلع کے گڈالورو علاقے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
بیٹی بول نہیں پاتی تھی، ماں نے 12 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک خاتون نے 12ویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی۔ انسپکٹر بالاراجو کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے آرکیٹیکٹ انمول کمار اور ان کی بیوی اپرنا انمول ارون (36 سال) کونڈاپور کے ‘ایس ایم آر…
مزید پڑھیں »