تلنگانہ

گورنر تلنگانہ سے سینئر صحافی ڈاکٹر تبریز تاج کی ملاقات

حیدرآباد یکم جنوری (پریس نوٹ) سال نو2024 کے موقع پر سینئر صحافی ڈاکٹر تبریز حسین تاج نے منصف ٹی وی کے بیورو چیف میرصدیق علی کے ہمراہ راج بھون پہنچ کرتلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تمل سائی سندراجن سے ملاقات کی ۔نئے سال کی آمد کے موقع پر انہوں نے گورنر کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے نئے سال کی مبارک دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button