جنرل نیوز

جگتیال کی مشہور شخصیت و کارکن جماعت اسلامی ہند جناب فہیم الدین بدر کا انتقال

شہر جگتیال کی مشہور ومعروف شخصیت جناب فہیم الدین بدر المعروف بدر بھائی گرنی کا مختصر علالت کے بعد منگل کی  فجر کے وقت انتقال ہوگیا۔۔وہ کارکن جماعت اسلامی و سابق صدر زہرہ مسجد تھے۔لواحقین میں تین دختران و ایک فرزند محمد افتخار الدین ٹیچر ہے

 

موصوف۔منیم الدین ۔سلیم الدین۔مقیم الدین۔کے بڑے بھائی اور مرحوم جناب عظیم الدین  زمیندار و سابق امیر مقامی جماعت اسلامی ہند جگتیال کے بڑے فرزند تھے۔

منگل کو بعد نماز عصر جامع مسجد جگتیال میں ادا کی جائے گی اور تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں لائی جائے گی۔مزید  تفصیلات کے لئے 7036768136

ربط پیدا کریں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button