اسپشل اسٹوری
- فروری- 2024 -5 فروری
تلنگانہ کے میدک میں یتیم لڑکی کی شادی _ اسلامی بھائی بنے سہارا ، سب سے کم خرچ میں شادی کا انتظام ۔کوئی لین دین نہیں
میدک سے ریاض احمد کی رپورٹ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ایسا نکاح مجھے پسند ہے جس میں سادگی ہو اور سب سے کم خرچ ہو۔مالداروں سے زیادہ غریب افراد کو دعوت کا حصہ بنایا جائے۔الحمدللہ اج میدک میں ایک ایسی شادی انجام پائی جس میں امت…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
کھیل کی دنیا کا روشن ستارہ محمد غوث تنگ دستی کا شکار
ایک اسپورٹس کمنٹریٹر کے طور پر غوث محمد کا کیریئر کافی شاندار رہا ہے چونکہ وہ خود ایک فٹبالر تھے اس لیے کمنٹری میں بھی انہوں نے فٹبال کو ہی ترجیح دی اور بے شمار قومی اور بین اقوامی ٹورنامنٹ میں اپنی آواز کا جادو بکھیرا ،حالانکہ دفتر (محکمہ) کی…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2024 -30 جنوری
انسانی دماغ میں ” چپ ” لگانے کی کامیاب سرجری _ مریض کے صحت یاب ہونے کا ایلون مسک نے کیا دعوی
حیدرآباد _ 30 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ‘ٹیسلا’ کے سی ای او ایلون مسک کی سربراہی میں اسٹارٹ اپ کمپنی ‘نیورالنک’ نے پیر کو انسانی دماغ میں کامیابی سے ایک چپ نصب کر دی ہے۔ نیوروٹیکنالوجی کی بنیاد 2016 میں ایلون مسک کے ساتھ شریک…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
103 سالہ شخص نے کیا 49 سالہ خاتون سے نکاح
بھوپال _ 29 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش میں ایک 103 سالہ شخص نے اپنی عمر سے نصف عمر کی خاتون سے شادی کرتے ہوئے سرخیوں میں آگئے ہیں حبیب نذر نامی یہ شخص مجاہد آزادی بھی ہے انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 49 سالہ فیروز جہاں سے…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
حکومتوں پر عوام کا اعتماد، سعودی عرب دنیا میں پہلے نمبر پر
حیدرآباد ۔ کے این واصف ایک اچھی حکومت کا ثبوت اس پر عوام کا اعتماد ہے۔ مملکت سعودی عرب اس کسوٹی پر ایک بار پھر کھرا اترا۔دنیا بھر میں حکومتوں پر شہریوں کے اعتمادکے حوالے سے سعودی عوب دنیا میں سرفہرست ہے۔ مملکت کی حکومت کو یہاں عوام کی طرف…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
بیٹی داماد کے لئے ایک خاندان نے تیار کئے 250 پکوان
حیدرآباد _ سنکرانتی کے موقع پر مہمانوں خاص طور پر داماد بیٹی کو نئے نئے پکوانوں سے تواضع کرنا ایک روایت ہے آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری میں ایک خاندان نے اپنے نئے داماد کے لئے 250اقسام کی کھانے اشیا تیار کرتے ہوئے اس کو حیرت میں ڈال دیا …
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
تاریخی شہر اورنگ آباد میں AFMI کا تاریخی اجلاس _ 22 ریاستوں کے 80 ہونہار طلباء کو ایوارڈ سے نوازا گیا.
اتراکاشی ٹینل میں پھنسے 41 لوگوں کی جان بچانے والی 12 رکنی ٹیم کا ایوارڈ اور فی کس نقد ایک لاکھ روپے انعام سے نوازا گیا. AFMI کی 32 سالہ تاریخ میں پہلی بار شہر کی دو ہونہار طالبات کا انتخاب. ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کے صدر مرزا عبدالقیوم…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
قیمتی پتھر کی تسبیح جس کی قیمت ہے تین لاکھ ریال
ریاض ۔ کے این واصف عرب لوگ اکثر ہاتھ میں ہمیشہ تسبیح رکھتے ہیں جو مختلف رنگ، ڈزائین اور قیمتوں کی ہوتی ہیں۔ حال میں مقامی اخبار میں تسبیح سے متعلق ایک خبر شائع ہوئی۔ سعودی عرب میں تسبیح کی صنعت کافی قدیم ہے جو بیشتر افراد کے لیے بہترین…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
“سعودی آٹوموبائل فیڈریشن” کی مینٹیننس ٹیم میں شامل سعودی خاتون
ریاض۔ کے این واصف سعودی خواتین کا ہر شعبہ حیات میں مردوں کے شانہ بہ شانہ ہونے کی خبریں آئے دن سامنے آرہی ہیں اس سلسلہ کی تازہ خبر یہ ہے کہ سعودی خاتون نجوی الشریوفی نے کار ریسنگ سے اپنے جنون اور پھر “سعودی آٹو موبائل فیڈریشن” کی مینٹینس…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
ہندو بھائیوں کو مسجد میں رات گزارنے کی اجازت۔ مسلمانوں کے جذبۂ انسانیت کی ہر گوشۂ سے ستائش
نئی دہلی: ریاست کرناٹک کے چھ ہندو یاتریوں کا ایک وفد جو سبری ملا مندر کے درشن کو جا رہا تھا جنگلی جانوروں کے خطرے کے پیش نظر انھیں مسجد میں رکنے کی سہولت فراہم کی گئی۔ کوڑا گو ضلع کے ویراج پیٹ تعلقہ کے ارتھرا گاؤں میں جامع مسجد…
مزید پڑھیں »