تلنگانہ

سعودی عرب کے معروف سوشیل ورکر محمد عبدالجبار کے والد کا انتقال

ریاض ۔ کے این واصف

سعودی عرب کے معروف سوشیل ورکر محمد عبدالجبار کے والد بزرگوار خواجہ میاں کا ہفتہ کی صبح حیدرآباد کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ خرابی‌صحت سے متاثر تھے۔ مرحوم کا تعلق ضلع کریم نگر سے تھا۔

 

بتایا گیا کہ میت کریم نگر منتقل کی جائے گی اور وہیں ان کے آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ سعودی عرب سے سینکڑوں احباب نے عبدالجبار کو تعزیتی پیغام روانہ کئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button