تلنگانہ

تلنگانہ بی جے پی کی پہلی فہرست جاری _ تین ارکان پارلیمنٹ کو بنایا گیا امیدوار

دہلی: بی جے پی نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ 52 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری بندی سنجے کریم نگر اور دھرما پوری اروند کورتلہ سے اور سویم باپو راو بوتھ اسمبلی حلقہ سے   الیکشن لڑیں گے۔ ایٹالہ راجندر گجویل اور حضور آباد دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑیں گے۔

کریم نگر – بندی سنجے

• سرپور: پلوائی ہریش بابو

• بیلم پلی (ایس سی): امراجولا سری دیوی

خانپور (ST) – رمیش راٹھور

عادل آباد- پائل شنکر

دونوں (ST) – سویم باپوراؤ

نرمل- الیٹی مہیشور ریڈی

مدھول – راما راؤ پٹیل

آرمور- پیڈی راج شیکھر ریڈی

جکل (ایس سی) – ٹی ارونا تارا

• کاماریڈی – وینکٹا رمنا ریڈی

نظام آباد اربن- سوری نارائن گپتا

• بالکنڈہ – الیٹی انا پورنما

کورٹلہ _دھرم پوری اروند

جگتیال – بوگا سراوانی

• دھرما پوری – ایس۔ کمار

• راما گنڈم – کنڈولا سندھیرانی

• چوپا پنڈی (ایس سی) – بودیگا شوبھا

• سرسلہ – رانی رودرما ریڈی

• مناکنڈور (SC)- آری پلی موہن

• حضور آباد – ایٹالہ راجندر

نرسا پور – مرلی یادو

پٹن چیرو – نندیشور گوڈ

دوباک – راگھونندن راؤ

چارمینار – میگھارانی

• چندرائن گٹہ- ستیہ نارائن مدیراج

• یاقوت پورہ-ویریندر یادو

بہادر پورہ۔ نریش کمار

• کلواکورتی-تلوجو اچاری

کولہاپور -A سدھاکر راؤ

• ناگرجناساگر-کنکنالا نویدیتا ریڈی

سوریا پیٹ-سنکینینی وینکٹیشور راؤ

بھونگیر – گڈورو نارائن ریڈی

ٹنگاترتی – کڈیم رام چندرایا

جنگاوں – اروتلا دشمن ریڈی

• اسٹیشن گھن پور (SC) – ڈاکٹر گنڈے

وجئے راما راؤ

متعلقہ خبریں

Back to top button