تلنگانہ

تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج زبردست بارش کا امکان

حیدرآباد: تلنگانہ میں پیر کے روزیعنی آج کئی اضلاع میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ کچھ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق خصوصاً عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد،بھوپال پلی اور ملوگُو** اضلاع میں شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 

محکمہ موسمیات نے مزید کہا ہے کہ منگل کے روزعادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال اور نرمل اضلاع میں شدید بارش کے امکانات ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button