خانگی اسکول کی جانب سے زاید فیس وصول کرنے کے خلاف سرپرستوں نے اسکول کے روبرو زبردست دھرنا دیا.اور فیس میں ...
خانگی اسکول کی جانب سے زاید فیس وصول کرنے کے خلاف سرپرستوں نے اسکول کے روبرو زبردست دھرنا دیا.اور فیس میں کمی لانے کا مطالبہ کیا.یہ واقعہ حیدراباد کے بنجارہ ہلز میں واقع کلپا اسکول کے پاس پیش آیا.ہفتہ ...