تلنگانہ

حیدرآباد میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا _ 29 جون کو عیدالاضحٰی

مرکری رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن نے اعلان کیا ہے کہ ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔ لہذا 20 جون بروز منگل کو یکم ذوالحجہ ہوگا ۔اور 29 جون کو عیدالاضحٰی ہوگی ۔

ہندوستان کے مختلف علاقوں سے بھی چاند نظر آنے کی اطلاعات ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button