نیشنل

تلگو فلموں کے مشہور اداکار علی کی بیٹی کی شادی _ سیاسی اور فلمی شخصیات کی شرکت

تلگو فلموں کے معروف اداکار اور اے پی حکومت کے میڈیا ایڈوائزر علی کی بیٹی کی شادی کا استقبالیہ منگل کو گنٹور میں منعقد ہوا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی اے پی کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی تھے۔ دولہا اور دلہن کو گلدستہ پیش کیا گیا اور مبارکباد دی گئی۔ جگن نے انہیں اپنا آشیرواد دیا۔

 

چیف منسٹر جگن کے ساتھ سیاسی رہنما بھی موجود تھے اور نوبیاہتا جوڑے کو آشیرواد دیا۔ علی کی بیٹی فاطمہ اور شیخ شہیاز کی شادی گزشتہ اتوار کو حیدرآباد میں ہوئی تھی۔ شادی اور ولیمہ کی تقریب میں سیاسی قائدین، فلمی شخصیات اور دیگر افراد نے شرکت کی

متعلقہ خبریں

Back to top button