تلنگانہ

پیدا پلی ریلوے اسٹیشن میں اژدھا

پیدا پلی: پیدا پلی ریلوے اسٹیشن میں اژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ فوری موصولہ اطلاعات کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے پلاٹ فارم پرجمعرات کی رات 9 بجے اژدھا نظرآیا، جسے دیکھتے ہی وہاں موجود افراد خوفزدہ ہوگئے۔ کچھ دیربعد اژدھا قریب کی جھاڑیوں میں چلا گیا جس پرمقامی افراد نے راحت کی سانس لی۔ وہاں موجود افراد نے اژدھے کا ویڈیو بنایا جو سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button