تلنگانہ

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری

حیدرآباد _ 24 جون ( اردولیکس) تلنگانہ انٹر ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ تلنگانہ انٹر فرسٹ ایئر ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان کے نتائج میں 63.86 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ، فوسٹ ایئر (ووکیشنل) میں 53.24 فیصد پاس فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ سکنڈ ایئر انٹر سپلیمنٹری امتحانات میں پاس کی شرح 43.77 فیصد اور ووکیشنل سیکشن میں پاس کی شرح 51.12 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button