تلنگانہ
- جنوری- 2026 -9 جنوری
اقلیتوں کے محافظ یا زمین ہتھیانے والے؟ اردو یونیورسٹی کی زمین تنازعہ میں کے ٹی آر کا راہول گاندھی پر طنز
حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) کی 50 ایکڑ اراضی سے متعلق کانگریس حکومت کی مبینہ سازشوں پر بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے کانگریس کے سینئر قائد راہول گاندھی پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے سوال کیا کہ جو خود کو ملک میں…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
تلنگانہ ڈی جی پی کو عدالت سے ملی راحت۔ معطلی کی درخواست مسترد
حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈی جی پی شیو دھر ریڈی کو ہائی کورٹ سے راحت حاصل ہوئی ہے۔ ہائی کورٹ نے ڈی جی پی کی تقرری کے احکامات کو معطل کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے اس عرضی پر عبوری احکامات جاری کرنے سے بھی صاف انکار کیا اور…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
اقلیتی فلاح و بہبود پر بی آر ایس کا 2026 کیلنڈر جاری، کانگریس پر وعدہ خلافی کا الزام
بی آر ایس نے 2026 کا کیلنڈر جاری کیا، اقلیتی فلاح و بہبود کی وراثت اجاگر، کانگریس پر وعدہ خلافی کا الزام حیدرآباد، 9 جنوری: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے ورکنگ صدر کے۔ ٹی۔ راما راؤ نے جمعرات کو تلنگانہ بھون میں اقلیتی فلاح و بہبود پر…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
مانو کی اراضی کے لیے محکمہ مال کی نوٹس پر یونیورسٹی کےاساتذہ اور افسران کی انجمنوں کا شدید ردعمل ۔ ریاستی حکومت سے فورا` نوٹس واپس لینے کا مطالبہ
حیدرآباد ۔حیدرآباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MANUU) کو محکمہ مال حکومت تلنگانہ کی جانب سے یونیورسٹی کی اراضی کو واپس لینے کے سلسلے میں شو کاز نوٹس موصول ہوئیجس کے نتیجے میں تدریسی،غیر تدریسی اراکین اور طلباء میں شدید اضطراب اور بحران پیدا ہو گیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
رمضان المبارک میں سحری تک ہوٹل کھلے رکھنے پر غور، وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین کی صدارت میں تیاریوں کا جائزہ اجلاس
حیدرآباد _ تلنگانہ سکریٹریٹ میں ماہِ رمضان اور عیدالفطر کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت وزیرِ اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے کی۔ اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
حیدرآباد کے اشوک نگر میں پھر ایک مرتبہ بے روزگار نوجوانوں کا سڑکوں پر احتجاج
حیدرآباد _ حیدرآباد کے اشوک نگر علاقہ میں واقع سنٹرل لائبریری کے قریب اُس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب دو لاکھ سرکاری ملازمتوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے مطالبے پر بڑی تعداد میں بے روزگار نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے سنٹرل لائبریری سے اشوک نگر…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
تلنگانہ کے این آر آئی اپنی بھارتی شہریت ثابت نہ کر پانے پر غیر ملکی جیلوں میں مقید
جدہ _ 8 جنوری ( عرفان محمد) جدید ٹیکنالوجی کے تیزی سے فروغ کے ساتھ دنیا کے مختلف ممالک اپنی ڈیجیٹل ساخت، معاشی استحکام، انتظامی کارکردگی، سیکورٹی انتظامات اور شہریوں کی شناخت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لئے نئے اور سخت اقدامات اپنا رہے ہیں۔ ہندوستان میں حالیہ ایس…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کے طلبہ کا 50 ایکڑ اراضی واپس لینے کی کوشش کے خلاف زبردست احتجاج
ایم اے این یو یو کے طلبہ کا 50 ایکڑ اراضی واپس لینے کی مبینہ کوشش کے خلاف احتجاج مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبہ نے چہارشنبہ کے روز کے طلبہ تنظیموں کے مشترکہ محاذ نے کانگریس حکومت کی جانب سے یونیورسٹی کی تقریباً 50 ایکڑ اراضی واپس…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ پر لائیسنس منسوخ اور جیل جانا پڑے گا۔ کمشر پولیس حیدرآباد کی وارننگ
کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ معمولی جرم نہیں بلکہ یہ اقدام قتل کے مترادف کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ پر لائیسنس منسوخ اور جیل جانا پڑے گا حیدرآباد: کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کے معاملے پر حیدرآباد کے سی پی سجنار نے سخت برہمی کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
عمران اور بھاویہ شری کی حیدرآباد کے پولیس اسٹیشن میں شادی
عمران اور بھاویہ شری کی پولیس اسٹیشن میں شادی۔ حیدرآباد میں واقعہ حیدرآباد: شہر کے کاچی گوڑہ پولیس اسٹیشن میں منگل کی رات ایک محبت کرنے والے جوڑے کی بین المذاہب شادی انجام پائی۔ تفصیلات کے مطابق عنبرپیٹ کے قادری باغ علاقے سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ سید عمران…
مزید پڑھیں »