تلنگانہ
- جنوری- 2026 -7 جنوری
حیدرآباد میں 20 آئی پی ایس آفیسرس کے تبادلہ۔ تفسیر اقبال بھی شامل
حیدرآباد: شہر میں 20 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ چار کمشنریٹس میں نئے قائم کیے گئے زونس کے لیے حکومت نے ڈی سی پیز کی تقرری کی ہے۔ اس سلسلے میں چیف سیکریٹری (سی ایس) نے آئی پی ایس افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمشنر رانی کمودنی کی صدارت میں بلدی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ، ووٹر فہرست و پولنگ اسٹیشن شیڈول طے
حیدرآباد _. تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمشنر رانی کمودنی نے چہارشنبہ کی شام بلدی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایک اہم ویڈیو کانفرنس منعقد کی ۔ اس اجلاس میں تمام اضلاع کے کلکٹرس، ایڈیشنل کلکٹرس کے علاوہ مختلف میونسپلٹیوں اور میونسپل کارپوریشنوں کے کمشنرس نے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
تلنگانہ جاگروتی آزاد اور خود مختار سیاسی طاقت کے طور پر ابھر نے کےلئے تیار : کے کویتا
تلنگانہ جاگروتی آزاد اور خود مختار سیاسی طاقت کے طور پر ابھر نے کےلئے تیار ریاست کےلئے ایک جامع ترقیاتی روڈ میاپ کی تیاری کے خصوص میں 32کمیٹیوں کی تشکیل پالیسی بلیوپرنٹ پہلا اور سیاست اگلا ہدف *آئندہ اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کی توثیق :کے کویتا* حیدرآباد: تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
ان اشتہارت پر بھروسہ کرنا پڑ سکتا ہے مہنگا۔ تلنگانہ پولیس
حیدرآباد: تلنگانہ پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ گوگل پر ویب سائٹس کو ریویوس دینے کے بدلے ہزاروں روپے کمانے کے دعوے کرنے والے اشتہارات پر بھروسہ نہ کریں۔ پولیس نے واضح کیا ہے کہ پارٹ ٹائم نوکریوں کے نام پر واٹس ایپ یا میسجز کے ذریعے آنے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
ایس آئی آر پر تلنگانہ اسمبلی میں اکبر اویسی اور بی جے پی لیڈر مہیشور ریڈی کے درمیان لفظی جھڑپ
حیدرآباد _ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے مسئلہ پر ایوان اس وقت تماشہ گاہ بن گیا جب مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی اور بی جے پی کے فلور لیڈر اے مہیشور ریڈی آمنے سامنے آ گئے۔ چند لمحوں میں ایوان میں…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
دفتر تلنگانہ جاگروتی پر زبردست ہجوم۔جئے کویتا اکا کے فلک شگاف نعرے
سماجی تلنگانہ کے قیام کے لئے متحدہ طور پر آگے بڑھنے کی اپیل کے کویتا کو مختلف شعبہ حیات کے نمائندوں اور تنظیموں کی بھرپور تائید و حمایت دفتر تلنگانہ جاگروتی پر زبردست ہجوم۔جئے کویتا اکا کے فلک شگاف نعرے حیدرآباد: سماجی تلنگانہ کے حصول کے لئے متحدہ آگے…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
سرکاری ملازمین کو الکٹرک گاڑیوں کی خریدی پر 20 فیصد کی رعایت – تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر کا اسمبلی میں بیان
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے الکٹرک گاڑیوں کی پالیسی کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسمبلی میں وزیر ٹرانسپورٹ ہونم پربھاکر نے وقفہ سوالات کے دوران بتایا کہ ای وی پالیسی کے تحت گاڑی ساز کمپنیوں اور ڈیلروں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
چینی مانجہ کی فروخت اور استعمال پر سخت کارروائی۔حیدرآباد پولیس کمشنر کا انتباہ
حیدرآباد: کمشنر پولیس حیدرآباد وی سی سجنار آئی پی ایس نے سنکرانتی کے تہوار کے موقع پر چینی مانجہ کی فروخت اور استعمال کے بارے میں سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے واضح طور پر کہا کہ یہ ممنوعہ مانجہ نہ صرف پرندوں کی زندگی کے لیے خطرہ…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
بی جے پی کی جانب سے نظام آباد ضلع کے نام کو اندور کہنے پر مجلس کا شدید احتجاج – بلدی ووٹر لسٹ کل جماعتی اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر
بی جے پی کی جانب سے نظام آباد ضلع کے نام کو اندور کہنے پر مجلس کا شدید اعتراض بلدی ووٹر لسٹ کل جماعتی اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر نظام آباد:5/جنوری (اردو لیکس) نظام آباد میونسپل کارپوریشن کمشنر دلیپ کمار کی جانب سے آج دفتر بلدیہ میں بلدی انتخابات کے…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ میں 10 جنوری سے سنکرانتی کے تعطیلات – سرکاری احکام جاری
تلنگانہ میں سنکرانتی تہوار کے پیش نظر تعلیمی سرگرمیوں کو عارضی وقفہ دیا جا رہا ہے۔ حکومت نے تعلیمی کیلنڈر 2025-26 کے مطابق ریاست بھر کے تمام سرکاری، خانگی اور سرکاری امدادی اسکولوں میں سنکرانتی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلہ کے تحت 10 جنوری بروز…
مزید پڑھیں »