تلنگانہ
- جنوری- 2026 -5 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اسمبلی سے آر ٹی سی بس میں سفر کر کے سب کو چونکا دیا
حیدرآباد _ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایک سادہ اور عوامی انداز اختیار کرتے ہوئے آر ٹی سی بس میں سفر کر کے توجہ حاصل کرلی۔ اسمبلی اجلاس کے اختتام کے بعد چیف منسٹر نے وزرا کے ہمراہ اسمبلی سے بنجارہ ہلز میں واقع پرساد لیبز تک تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ قانون ساز کونسل میں کویتا رو پڑیں – کہا یہ جائیداد کی تقسیم کی لڑائی نہیں
تلنگانہ جاگروتی کی صدر کے کویتا کی آنکھیں نم، ایم ایل سی عہدے سے استعفیٰ کی منظوری کی اپیل تلنگانہ جاگروتی کی صدر کے کویتا آج قانون ساز کونسل میں جذباتی ہو گئیں اور رو پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام پہلوؤں پر غور کے بعد ہی استعفیٰ دینے…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
بیالٹ پیپر پر بلدی انتخابات کروانے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت کی جانب سے ایک اور اہم فیصلہ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریاست میں بلدی انتخابات بیالٹ پیپر کے ذریعہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلۂ میں متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ بیالٹ پیپر کے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تین بیٹیوں کے مستقبل کا خوف، باپ نے زہر پی کر جان دے دی – تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں افسوسناک واقعہ
تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں تین لڑکیوں کی پرورش کے دباؤ سے دلبرداشتہ ایک شخص نے زہر پی کر جان دے دی۔ پولیس کے مطابق بھکنور منڈل کے گاؤں ویرپورُبّا سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ پرہلاد کی شادی دس برس قبل سندریا سے ہوئی…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی و علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سابق وزیر آصف پاشاہ کا تعزیتی اجلاس
آصف پاشاہؒ کی تعلیمی و ملی خدمات نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ، مذہبی و ملی بنیادوں پر خدمات ناقابل فراموش آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی و علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تعزیتی اجلاس حیدرآباد(پریس نوٹ)سابق وزیرِ قانون اور آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
معمولی بات پر اسمبلی کا بائیکاٹ کرنا غلط ہے : کویتا کی بی آر ایس پر تنقید
*پالمورو – رنگاریڈی معاملہ میں اسمبلی میں کانگریس حکومت کی کذب بیانی* *الماٹی کی اونچائی میں اضافہ کے باعث تلنگانہ کے آبی مفادات کو شدید نقصان کا خدشہ* *کے سی آر کے بغیر تلنگانہ کا وجود ممکن نہیں۔دہشت گرد سے تشبیہ دینے کی شدید مذمت* *تنگا ترتی میں 100 بستروں…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
کے سی آر کی اسمبلی میں غیر حاضری کے خلاف فارم ہاؤس کے باہر کانگریس کا دھرنا
سدی پیٹ _ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کے ایرروَلی میں واقع سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کے زرعی فارم ہاؤس کے سامنے اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی، جب کانگریس قائدین نے احتجاج کیا۔ ضلع کانگریس صدر آنکشا ریڈی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
ضبط شدہ آٹو چھڑانے کی ضد میں ٹریفک پولیس پر سانپ چھوڑنے کی دھمکی – حیدرآباد کے پرانے شہر میں نشے میں دھت ڈرائیور کا انوکھا ڈرامہ
حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر کے چندرائن گٹہ چوراہے پر ایک انوکھا اور چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ضبط شدہ آٹو واپس نہ کرنے پر ایک نوجوان ڈرائیور نے ٹریفک پولیس کو سانپ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق، ٹریفک…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تلنگانہ میں مجالس مقامی انتخابات کے لئے دو بچوں کی شرط ختم، اسمبلی میں بل منظور
حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی میں پنچایت راج و دیہی ترقیات کی وزیر سیتااکّا کی جانب سے مجالس مقامی انتخابات میں دو بچوں کے لزوم کو ختم کرنے کی بل کو منظوری دے دی ۔واضح رہے کہ ماضی میں پنچایت، منڈل اور ضلع پریشد انتخابات میں مقابلہ کرنے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
حیدرآباد کے کاکتیہ ودیا نکتن اسکول میں فرقہ وارانہ زہر، بچوں پر جانوروں کی طرح ظلم ؛ والدین کا فیس روکنے کا انتباہ
حیدرآباد کے کاکتیہ ودیا نکتن ہائی اسکول میں فرقہ وارانہ گفتگو، بچوں کی سلامتی کو لاحق خطرات اور تعلیمی فیصلوں پر عمل نہ ہونے کے خلاف والدین نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے سرپرستوں نے ڈی…
مزید پڑھیں »