تلنگانہ
- جنوری- 2026 -3 جنوری
صدر تلنگانہ جاگروتی کے کویتا کا جنم باٹا پروگرام کے تحت سوریا پیٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ
*مسلح جدوجہد اور تحریکات کی سرزمین سوریہ پیٹ کی ترقی کیوں رک گئی ہے* صدر تلنگانہ جاگروتی کے کویتا کا استفسار۔ جنم باٹا پروگرام کے تحت مختلف علاقوں کا دورہ عوامی مسائل کا تفصیلی جائزہ۔ تعلیمی، طبی اور آبپاشی مسائل پر شدید ناراضگی کا اظہار صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
غلط وارڈوں میں ووٹروں کا اندراج، عادل آباد میں انتخابی شفافیت پر سوال
عادل آباد، 3 /جنوری (نمائندہ خصوصی/اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد اربن بلدی حلقہ میں جاری ووٹر لسٹ کے مسودے میں سنگین خامیوں کے الزامات سامنے آئے ہیں، جس کے نتیجے میں مختلف وارڈوں میں ووٹروں کی مبینہ منتقلی پر شدید اعتراضات کئے جا رہے ہیں ۔کئی وارڈوں میں…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
تلنگانہ اسمبلی میں اہم موضوع پر خطاب کے دوران بی جے پی کے ارکان خراٹے لیتے ہوئے سوگئے
تلنگانہ اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران ہفتہ کے روز اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب وزیرِ آبپاشی اُتم کمار ریڈی ابپاشی پراجکٹس سے متعلق پاور پوائنٹ پریزنٹیشن پیش کر رہے تھے۔ اجلاس کے دوران بی جے پی کے ارکانِ اسمبلی پی ہریش بابو ؛ راما راو پٹیل…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
تلنگانہ میں 117 بلدیات کے انتخابات کے لئے 11 جنوری کو نوٹیفکیشن !
حیدرآباد _ تلنگانہ ریاست میں بلدی انتخابات کے انعقاد کے لیے باضابطہ طور پر ماحول سازگار ہوتا جا رہا ہے اور انتخابی عمل کے آغاز کا مُہورت طے ہو چکا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق رواں ماہ 11 یا 20 جنوری تک انتخابی نوٹیفکیشن جاری ہونے کا قوی امکان ہے۔…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
یہ کشمیر نہیں تلنگانہ کا شہر کریم نگر ہے
کریمنگر: ریاست تلنگانہ کریم نگر ضلع گزشتہ چار پانچ دنوں سے گھنی کہر کی لپیٹ میں ہے جس کے سبب سڑکوں پر حد نظر کم ہو گئی ہے۔ جمعہ کی صبح 9 بجے تک گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو سڑکوں پر ہیڈ لائٹس آن کر کے سفر کرنا پڑا کیونکہ دھند…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
کے سی آر اسمبلی نہیں آئے تو بی آر ایس کو بھگوان بھی نہیں بچا پائیں گے۔ کویتا
حیدرآباد: سابق وزیرِ اعلیٰ کے سی آر سے اسمبلی میں آنے اور پانی کے تنازعات پر بات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایم ایل سی کویتا نے کہا کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو بی آر ایس کو بچانا بھگوان کے بس کی بات بھی نہیں ہوگی۔ کویتا…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
سَنکرانتی کے بعد تلنگانہ میں بلدی انتخابات کا امکان
حیدرآباد _ سَنکرانتی کے بعد تلنگانہ میں بلدی انتخابات کا امکان ہے اطلاعات کے مطابق سَنکرانتی کے بعد کسی بھی وقت بلدی انتخابات کے شیڈول کے اجرا کا امکان ہے ۔ اسی تناظر میں ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن نے اپنی تیاریوں میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ بلدی انتخابات…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
چٹنی میں چپکلی نکلنے سے ہنگامہ، تلنگانہ کے جگتیال میں ٹفن سنٹر کے 8 گاہک بیمار
جگتیال: تلنگانہ کے جگتیال شہر کے تحصیل چوراہے پر واقع شیو سائی ٹفن سنٹر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ٹفن کے ساتھ پیش کی گئی چٹنی میں چپکلی پائی گئی۔ چٹنی استعمال کرنے کے بعد دو کم سن بچوں اور ایک حاملہ خاتون سمیت 8 افراد کو قے،…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
ہمارا مائک بند نہ کرنے کے لئے شاید ہمیں بھی شروانی پہن کر اسمبلی آنا پڑے گا : تلنگانہ اسمبلی میں بی جے پی فلور لیڈر کا ریمارک
تلنگانہ اسمبلی میں جمعہ کو ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ۔جہاں بی جے پی کے فلور لیڈر مہیشور ریڈی نے اسمبلی میں مائک بند کئے جانے کے معاملہ پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم بولتے ہیں تو ہمارا مائک بند کر دیا جاتا ہے اور گھنٹی بجائی…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
انٹر میڈیٹ طلباء کے والدین کیلئے اہم اطلاع
"حیدرآباد: انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے تلنگانہ انٹر بورڈ نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ طلباء کے لیے فائدہ مند ثابت ہو۔ انٹر امتحانات کے ہال ٹکٹ اب والدین کے واٹس ایپ پر بھیجے جائیں گے جیسا کہ انٹر بورڈ حکام نے ایک اعلامیہ میں بتایا۔ 25…
مزید پڑھیں »