تلنگانہ
- جنوری- 2026 -2 جنوری
استعفی کی منظوری سے قبل ایوان میں بات کرنے کا موقع دیا جائے: کویتا کی قانون ساز کونسل کے چیئرمین سے درخواست
اسمبلی محض سیاسی الزام تراشی، وقت گزاری اور نمائشی سرگرمیوں تک محدود کے سی آر کو دہشت گرد سے تشبیہ دینا تلنگانہ کی توہین کے مترادف صدرنشین سکھیندر ریڈی سے ملاقات ۔استعفی و مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ریونت ریڈی کی جانب سے کے سی آر کو دہشت گرد…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
تلنگانہ اسمبلی کے مکمل سیشن کا بائیکاٹ کرنے بی آر ایس کا اعلان – اسپیکر پر جانبداری برتنے کا الزام
حیدرآباد _ تلنگانہ کی اہم اپوزیشن بی آر ایس نے اسپیکر اسمبلی جی پرساد کمار کے رویہ اور چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب سے بی آر ایس قایدین کے خلاف کئے گئے ریمارک پر بطور احتجاج اسمبلی سیشن کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اسمبلی سے واک…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
تلنگانہ کے میٹ پلی میں محبت اور بھائی چارے کی مثال: مسلمان نے ایّپّا سوامی کے بھکتوں کے لئے کھانے کا انتظام کیا
کورٹلہ _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی میں مذہبی ہم آہنگی کی ایک شاندار مثال سامنے آئی ہے۔ مقامی رہائشی، قطب الدین پاشاہ ، نے علاقے کے ایّپّا سوامی بھکتوں کے لئے اپنے گھر میں کھانے کا انتظام کیا۔ پاشاہ نے اس موقع پر نوجوانوں کو پیغام…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
حیدرآباد شدید کہر کی لپیٹ میں – ہائی ویز پر ٹریفک جام
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے مضافاتی علاقوں میں جمعہ کی صبح شدید کہر چھا گئی ، جس کے باعث ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہوا۔ حیدرآباد–وجے واڑہ اور حیدرآباد–بنگلور قومی شاہراہوں پر گھنی دھند کے سبب گاڑی چلانے والوں کو سخت دشواریوں کا سامنا ہے۔ دھند کے باعث حیدرآباد–بنگلور ہائی…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
تلنگانہ میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان
حیدرآباد: تلنگانہ میں کم سے کم درجۂ حرارت میں اضافہ ہوا ہے اور سردی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ یہ بات حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے حکام نے بتائی۔ عہدیداروں کے مطابق ریاست بھر میں کم سے کم درجہ حرارت میں چار سے پانچ ڈگری تک اضافہ ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
تلنگانہ میں میونسپل انتخابات ؛ ریاستی الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں تیز
تلنگانہ میں میونسپل انتخابات کے پیش نظر ریاستی الیکشن کمیشن نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ریاست کی چھ میونسپل کارپوریشنوں اور مختلف میونسپلٹیوں میں مسودہ ووٹر فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ مسودہ ووٹر فہرست ضلع کلکٹر، آر ڈی او اور تحصیلدار دفاتر کے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
حیدرآباد کی مشہور نامپلی نمائش کا افتتاح
حیدرآباد: ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے کہا ہے کہ آل انڈیا انڈسٹریل ایگزیبیشن سوسائٹی کو عالمی معیار تک پہنچایا جانا چاہئے۔ وہ یکم جنوری کی شام حیدرآباد کے نامپلی میں نمائش کے افتتاح کے بعد خطاب کر رہے تھے۔ یہ نمائش 15 فروری تک 45 دن جاری رہے گی…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت پُرعزم : چیف منسٹر رہونت ریڈی
حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے پوری طرح پُرعزم ہے اور جو مسائل ان کے دائرۂ اختیار میں ہوں، انہیں سامنے لایا جائے تو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ جمعرات کو تلنگانہ اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹس…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
حیدرآباد میں جشنِ نو کے بیچ سڑک پر ڈرامہ ، شرابی نوجوان کی حرکتوں نے سب کو چونکا دیا
حیدرآباد: جشنِ نو کے بیچ سڑک پر ڈراما، شرابی نوجوان کی حرکتوں نے سب کو چونکا دیا حیدرآباد _ نئے سال کی خوشیوں میں ڈوبا حیدرآباد اس وقت حیرت اور ہنسی کے ملے جلے مناظر کا گواہ بنا جب حیدرآباد پولیس کی جانب سے حالتِ نشہ میں گاڑیاں چلانے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
ٹرین کے دو ڈبوں کے درمیان خطرناک انداز میں سفر۔ تلنگانہ میں عجیب و غریب واقعہ
منچریال: ریل پر دو بوگیوں کے درمیان بیٹھ کر خطرناک طریقے سے سفر کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تلنگانہ کے منچریال علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔ گورکھپور ایکسپریس ریل پر سفر کر رہا شخص ریلوے پولیس کی نظر میں آیا اور اسے نیچے اتار…
مزید پڑھیں »