تلنگانہ
- جنوری- 2026 -1 جنوری
مہدی پٹنم میں اتوار کو فقید المثال جشن مولائے کائناتؑ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے پوسٹر کی رسم اجراء انجام دی۔ عراق سے مہمان خصوصی پروفیسر مھند القادری کی جشن میں شرکت
مہدی پٹنم میں اتوار کو فقید المثال جشن مولائے کائناتؑ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے پوسٹر کی رسم اجراء انجام دی۔ عراق سے مہمان خصوصی پروفیسر مھند القادری کی جشن میں شرکت حیدرآباد 2 جنوری (پریس نوٹ) بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
شراب نوشی کے بعد بریانی کھانے والے شخص کی موت۔ حیدرآباد میں نئے سال کے جشن کے دوران واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں نئے سال کی تقریب کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شراب نوشی کے بعد بریانی کھانے سے ایک شخص کی موت واقع ہو گئی جبکہ 16 افراد کی طبیعت بگڑ گئی۔ یہ واقعہ جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
جرمنی کی ایک عمارت میں لگی بھیانک آگ۔ تلنگانہ کے طالب علم کی موت
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی جرمنی میں موت ہو گئی۔ ضلع جنگاوں کے چلپور منڈل کے ملبا پور گاؤں سے تعلق رکھنے والا ہریتک ریڈی اعلیٰ تعلیم کے لئے جرمنی گیا ہوا تھا وہ ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہو گیا۔ وہ ایک…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
نئے سال کا جشن – حیدرآباد میں ایک رات میں 350 کروڑ روپے کی شراب فروخت
حیدرآباد _ حیدرآباد شہر میں دسمبر کے مہینے کے دوران شراب کی فروخت نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ محکمۂ ایکسائز کے عہدیداروں کے مطابق صرف ایک ماہ میں 5,050 کروڑ روپے مالیت کی شراب فروخت ہوئی، جو اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ فروخت قرار دی جا…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2025 -31 دسمبر
تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کے زیر التوا بلوں کی ادائیگی، دسمبر کے لئے 713 کروڑ روپے جاری
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کو ادا کئے جانے والے زیر التوا بلوں میں دسمبر ماہ سے متعلق 713 کروڑ روپے بدھ کے روز جاری کر دیے گئے۔ حکومت نے ماضی میں ملازمین تنظیموں سے ہر ماہ 700 کروڑ روپے جاری کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
جہاں جہاں ممکن ہو اراضیات پر قبضہ کیا جائے۔کے کویتا کا جارحانہ موقف
حصول تلنگانہ کے باوجود ایک اور تحریک ناگزیر جہد کاروں کے لئے انقلابی سرزمین کریم نگر سے زمینی جدوجہد کا آغاز وظیفہ، فلاحی بورڈ اور 250 گز اراضی کی فراہمی کا پرزور مطالبہ شہدائے تلنگانہ کے ساتھ انصاف وقت کا تقاضا۔ وعدوں کی عدم تکمیل پر کانگریس پر تنقید جہاں…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
بندروں کا خوف خاتون کی موت۔ کریم نگر ضلع میں واقعہ
حیدرآباد ۔بندروں کے حملہ کے خوف سے ایک خاتون اپنے گھر کے سامنے گر کر ہلاک ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کریم نگر ضلع کے شنکراپٹنم منڈل کے لنگاپور گاؤں میں پیش آیا۔ گاؤں والوں کے مطابق 59 سالہ ویمالا نامی خاتون کے گھر کے سامنے آج کے…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
آٹو اور کیاب ڈرائیورس کو کمشنر پولیس حیدرآباد کی وارننگ
حیدرآباد کمشنر پولیس حیدرآباد سجنار نے سالِ نو کے موقع پر کیاب اور آٹو ڈرائیورس کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ سواری کو بٹھانے سے انکار یا بکنگ سے زائد رقم کا مطالبہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ قواعد…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
ایلا تری پاٹھی نظام آباد ضلع کلکٹر مقرر – تلنگانہ میں آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے
تلنگانہ میں بعض آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے چیف سکریٹری کے۔ راما کرشنا راؤ نے احکامات جاری کئے تلنگانہ حکومت نے ریاست میں بعض آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ان احکامات کے مطابق گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
ضلع نظام آباد میں گذشتہ سال کے مقابلہ میں مجموعی طور پر جرائم کی شرح میں کمی : کمشنر پولیس نظام آباد چیتنیا کی پریس کانفرنس
ضلع نظام آباد میں گذشتہ سال کے مقابلہ میں مجموعی طور پر جرائم کی شرح میں کمی۔ سڑک حادثات کو روکنے میں کامیاب نشہ میں ڈرائیونگ کی جانچ میں بہتر نتائج، منشیات کیخلاف خصوصی مہم کا آغاز۔ کمشنر پولیس نظام آباد چیتنیا کی پریس کانفرنس نظام آباد:30/ ڈسمبر (اردو لیکس)پولیس…
مزید پڑھیں »