تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -30 دسمبر
بی آر ایس میں ڈپٹی فلور لیڈرس کا تقرر، اسمبلی و کونسل کے لئے نئی ذمہ داریاں
بی آر ایس پارٹی کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ نے اسمبلی اور قانون ساز کونسل میں پارٹی کے ڈپٹی فلور لیڈرس کا تقرر کر دیا ہے ۔قانون ساز اسمبلی میں بی آر ایس کے ڈپٹی فلور لیڈران کے طور پر سابق وزرا ہریش راؤ، سبیتا اندراریڈی اور ٹی…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
نئے سال کے موقع پر ضلع پولیس کی سخت ہدایات — 15 ڈرنک اینڈ ڈرائیو چیک پوسٹس قائم ۔ ضلع ایس پی اکھل مہاجن
نئے سال کے موقع پر ضلع پولیس کی سخت ہدایات — 15 ڈرنک اینڈ ڈرائیو چیک پوسٹس قائم ۔ ضلع ایس پی اکھل مہاجن عادل آباد۔ 30 دسمبر (اردو لیکس) عادل آباد ضلع ایس پی اَکھل مہاجن آئی پی ایس نے کہا ہے کہ 31 دسمبر کی رات اور…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
صحافیوں کے اکریڈیشن کارڈس کی معیاد میں پھر توسیع
حیدرآباد: تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس کے اکریڈیشن کارڈس کی معیاد میں حکومت نے ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔ موجودہ مدت اس ماہ کی 31 تاریخ کو ختم ہونے والی تھی۔ اس پس منظر میں حکومت نے اسے مزید دو ماہ کے لیے بڑھا دیا ہے۔ یکم جنوری 2026…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
کریم نگر شہر میں غیر قانونی عمارت کی تعمیر سے علاقہ کے عوام پریشان – 9 فٹ گلی میں چار منزلہ عمارت
کریم نگر شہر میں میونسپل کارپوریشن کے ٹاؤن پلاننگ عہدیداروں کی مبینہ سرپرستی میں غیر قانونی تعمیرات بے لگام ہوچکی ہیں۔ شہری قوانین کو پامال کرتے ہوئے بعض عمارت مالکان من مانی کررہے ہیں، جبکہ متعلقہ حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، جس پر عوامی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
شمالی بھارت میں شدید دھند، حیدرآباد سے دہلی سمیت متعدد پروازیں منسوخ
حیدرآباد _ شمالی بھارت میں جاری شدید دھںد اور کہر کے اثرات شمس آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واضح طور پر دیکھے جا رہے ہیں۔ بالخصوص دارالحکومت دہلی میں حدِ نگاہ 50 میٹر تک گر جانے کے باعث انڈیگو اور ایئر انڈیا سمیت مختلف ایئرلائنز نے بڑی…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: نوین یادو کی کامیابی کو چیلنج، بی آر ایس امیدوار ماگنتی سنیتا کی ہائی کورٹ میں درخواست
جوبلی ہلز کے ضمنی اسمبلی انتخاب میں کامیاب قرار دیے گئے رکنِ اسمبلی نوین یادو کی جیت کو چیلنج کرتے ہوئے بی آر ایس کی امیدوار ماگنتی سنیتا گوپی ناتھ نے تلنگانہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انتخابی عمل کے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی تیاریوں کا آغاز – کل منگل سے ووٹر لسٹ کی تیاری
حیدرآباد _ تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے بلدیات اور میونسپل کارپوریشنوں کی ووٹر لسٹ میں نظرِ ثانی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس عمل کے تحت 30 دسمبر سے 10 جنوری 2026 تک ووٹر لسٹ کی تیاری کی جائے گی، جو 117 بلدیات و کارپوریشنوں میں ہوگی، جن…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
حیدرآباد میں فیوچر سٹی کمشنریٹ کا قیام
حیدرآباد ۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی حدود میں 2 اور کمشنریٹس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے ساتھ ہی کمشنریٹس کی تنظیم جدید کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے احکامات جاری کیے گئے ہیں، فیوچر سٹی کے نام سے نیا کمشنریٹ قائم…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
چائنا مانجہ سے موت پر قتل کا مقدمہ درج کرنے نظام آباد کمشنر پولیس کا انتباہ
کوئی شخص چائنا مانجہ سے فوت ہونے پر قتل کے جرم میں مقدمہ درج کیا جائیگا چائنا مانجہ تیار کرنے اور فروخت کرنے والوں کو کمشنر پولیس نظام آباد کا انتباہ نظام آباد:29/ ڈسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) تلنگانہ کے نظام آباد پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا نے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
نفرت انگیز تقاریر اور جرائم کے خلاف ٹھوس قانون سازی کیلئے قرارداد پیش کرنے کے ٹی راما راؤ سے بی آر ایس قائدین کا مطالبہ
نفرت انگیز تقاریر اور جرائم کے خلاف ٹھوس قانون سازی کیلئے قرارداد پیش کرنے کے ٹی راما راؤ سے بی آر ایس قائدین کا مطالبہ حیدرآباد۔29 /دسمبر (پریس نوٹ)بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے سینئر قائدین علی بن ابراہیم مسقطی، نوید اقبال اور محمد یونس اکبانی نے بوتھ…
مزید پڑھیں »