تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -21 دسمبر
تلنگانہ میں سردی کی شدید لہر جاری۔ بزرگوں او ر بچوں سے احتیاط برتنے کی خواہش
Lحیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں سردی کی شدید لہر جاری ہے اور مختلف علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کافی کم ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سنگاریڈی ضلع کے کوہیر میں کم سے کم درجہ حرارت 4.5 ڈگری سیلسیس تک گر گیا جبکہ ضلع کے دیگر علاقوں میں 5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
تلنگانہ شدید سردی کی لپیٹ میں – سنگاریڈی کے کوہیر میں 4 ڈگری سیلس درجہ حرارت
تلنگانہ میں شدید سردی کی لہر نے عوام کو پریشان کر رکھ دیا ہے۔ اتوار کی صبح ریاست کے سنگاریڈی ضلع کے کوہیر میں کم سے کم درجۂ حرارت 4.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو رواں موسم کی اب تک کی انتہائی کم سطح بتائی جا رہی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
دسویں جماعت کے امتحانات کے درمیان وقفہ کو کم کرنے کا جائزہ لینے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانی شیڈول پر نظرِ ثانی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ ایم ایل سی سری پال ریڈی نے ہفتہ کو چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کر کے امتحانات کی تاریخوں کے درمیان وقفہ کم کرنے کی اپیل کی اور اس سلسلے میں ایک تحریری…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
جسمانی و ذہنی معذورین کے مسائل کی یکسوئی پر خصوصی توجہ دی جائے : کویتا
جسمانی و ذہنی معذورین کے مسائل کی یکسوئی پر خصوصی توجہ دی جائے *سرکاری اسکیمات میں ترجیح دینے کے ساتھ ساتھ وظیفہ اور مکانات فراہم کئے جائیں *حکومت کی جانب سے سنجیدہ اقدامات نہ کئے جانے پر بھوک ہڑتال منظم کرنے کا انتباہ* تلنگانہ جاگروتی کی جانب سے خصوصی ونگ…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
چیف منسٹر بہار کے خلاف چارمینار کے قریب حیدرآباد کانگریس کا بڑا احتجاج
حیدرآباد کانگریس کا حجاب واقعہ پر نتیش کمار سے معافی اور استعفیٰ کا مطالبہ چارمینار کے قریب کانگریس کا بڑا احتجاج • مظاہرین کا الزام: بہار کے چیف منسٹر نے خواتین کی عزت اور آئینی حقوق کی پامالی کی حیدرآباد، 20 دسمبر: بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار سے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے جناب باقر مرزا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے جناب باقر مرزا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ فیڈریشن کے جمیع ارکان کی جانب سے فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سید غوث محی الدین نے بیان جاری کرتے ہوے صحافتی ، علمی و ادبی سرگرمیوں میں مرحوم کی گرانقدر خدمات…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
تلنگانہ حکومت کی جانب سے اجمیر شریف کیلئے چادر کی روانگی
حیدرآباد ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی نے اجمیر شریف درگاہ کیلئے چادر روانہ کی۔ اس موقع پر وزراء اظہرالدین، پی سرینواس ریڈی، سرکاری مشیر شبیر علی، وی نریندر ریڈی، رکنِ پارلیمنٹ بلرام نائک، اراکینِ اسمبلی، ٹمریز کے وائس چیئرمین فہیم قریشی، تلنگانہ حج کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
نتیش کمار کی حرکت آئینی وعدوں سے انحراف اور مسلمانوں کے جذبات سے کھلواڑ – مولانا جعفر پاشاہ کا مذمتی بیان
حیدرآباد، 20 دسمبر (راست) — مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے جامع مسجد دارالشفاء میں جمعہ کے خطاب کے دوران نتیش کمار کے حالیہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمل نہ صرف مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر کاری ضرب ہے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
تلنگانہ کے یلاریڈی میں نتیش کمار کے خلاف احتجاج، خاتون ڈاکٹر اور مسلمانوں سے فوری معافی کا مطالبہ
بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کے خلاف تلنگانہ کے یلاریڈی ضلع کاماریڈی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مظاہرین نے ان کی جانب سے ایک مسلم ڈاکٹر نصرت پروین کا حجاب ہٹا دینے کے رویہ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر معافی کا…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
وقف اراضی پر قبضے ناقابلِ برداشت، مسجدِ عالمگیر کی زمین کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا : تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین
حیدرآباد کے مادھاپور میں گٹلہ بیگم پیٹ کے کاویری ہلز میں واقع مسجدِ عالمگیر سے منسلک وقف اراضی پر جاری ناجائز قبضوں کے معاملے نے حکومت کو سخت موقف اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ وزیرِ اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے دوٹوک انداز میں اعلان کیا ہے کہ وقف…
مزید پڑھیں »