تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -18 دسمبر
تلنگانہ گروپ 3 امتحان کے نتائج کا اعلان
تلنگانہ گروپ-3 کے امیدواروں کے نتائج جمعرات کو جاری کر دیے گئے۔ سلیکشن لسٹ تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی، جس میں مجموعی طور پر 1,370 امیدواروں کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔واضح رہے کہ گروپ-3 کا امتحان گزشتہ سال 17 اور 18 نومبر کو…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
تلنگانہ کے کاغذ نگر میں بہت بڑا اژدہا، بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا
تلنگانہ کے کاغذ نگر ٹاؤن میں ای ایس آئی کے قریب واقع ایس پی ایم کوارٹرس کے پاس ایک بہت بڑا اژدہا نظر آنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ رہائشی علاقے میں اژدہے کی موجودگی دیکھ کر مقامی لوگ گھبرا گئے اور فوراً حکام کو اطلاع دی۔…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
کے کویتا کا جنم باٹا پروگرام کے تحت کتہ گوڑم کا دورہ۔ عوامی مسائل سے واقفیت
ایلّندو میں درگاہ کے مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کے کویتا کا جنم باٹا پروگرام کے تحت کتہ گوڑم کا دورہ۔ عوامی مسائل سے واقفیت گرام پنچایت انتخابات کو ایک طرف رکھتے ہوئے عوام کی فلاح پر توجہ دینے کا سیاسی جماعتوں کو مشورہ صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
امید پورٹل، ایس آئی آر اور قتل کے واقعات پر شعور بیداری کی ضرورت انتخابی فہرستوں کے سلسلہ میں آگے آنے کی اپیل۔ یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان
امید پورٹل، ایس آئی آر اور قتل کے واقعات پر شعور بیداری کی ضرورت انتخابی فہرستوں کے سلسلہ میں آگے آنے کی اپیل۔ یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان حیدرآباد 18 دسمبر (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے امید پورٹل ایس آئی آر اور شہر میں قتل کے بڑھتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ووٹوں کی گنتی میدانِ جنگ بن گئی – پولیس تین راؤنڈ ہوائی فائرنگ اور لاٹھی چارج ؛ کئی زخمی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پنچایت انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کے دوران شدید کشیدگی پیدا ہوگئی، پولیس نے حالات پر قابو پانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق ویلگاٹور منڈل کے پائڈی پلی گاؤں کی گرام پنچایت میں ووٹوں کی گنتی کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
حجاب کھینچنے کی حرکت جاہلانہ۔اظہر الدین
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین نے بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کی جانب سے مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے کی مذمت کی ۔ انہوں نے اس حرکت کو جاہلانہ قرار دیا۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ ایک ریاست کے چیف منسٹر کو زیب…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
کویتا سے نومنتخب سرپنچوں کی ملاقات
کے کویتا سے نومنتخب سرپنچوں کی ملاقات صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے گرام پنچایت انتخابات میں سرپنچ کے عہدوں پر کامیابی حاصل کرنے والے تلنگانہ جاگروتی کے لیڈرس کی ستائش کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔نظام آباد ضلع سے وابستہ جاگروتی قائدین نے گرام پنچایت انتخابات میں سرپنچ کے…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
نتیش کمار کے خلاف آواز بلند، تلنگانہ کے کورٹلہ میں جماعتِ اسلامی شعبۂ خواتین کی آر ڈی او کو یادداشت
نتیش کمار کی نازیبا حرکت کے خلاف کورٹلہ میں خواتین کا زبردست احتجاج، صدرِ جمہوریہ سے سخت کارروائی کا مطالبہ بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کے نازیبا واقعہ پر شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ اسی واقعہ کے…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
پنچایت انتخابات تیسرے مرحلہ میں بھی کانگریس کو برتری
حیدرآباد: پنچایت کے آخری مرحلے کے انتخابات میں بھی کانگریس کے تائیدی امیدوار کامیابی کی راہ پر گامزن ہیں۔ 50 فیصد سے زیادہ سرپنچ نشستوں پر کانگریس کے امیدوار کامیاب ہوئے۔ اب تک اعلان شدہ 1,867 سرپنچ نشستوں میں کانگریس نے 1,067 نشستیں حاصل کی ہیں۔ بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
بی ار ایس سے کانگریس میں شامل 5 ارکان اسمبلی کو نا اہل قرار دینے سے متعلق کیس پر اسپیکر اسمبلی نے سنایا اہم فیصلہ
تلنگانہ اسمبلی میں ارکان اسمبلی کی نااہلی سے متعلق دائر درخواستوں پر اسپیکر گڈم پرساد کمار نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ اسپیکر نے وینکٹ راؤ، کرشنا موہن ریڈی، مہپال ریڈی، پرکاش گوڑ اور آر کے پوڈی گاندھی کے خلاف دائر نااہلی کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے اہم فیصلہ کیا۔…
مزید پڑھیں »