تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -17 دسمبر
سافٹ ویر انجینر لڑکی کی موت پر جادو کے شبہ میں گاؤں والوں کی عجیب حرکت – تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے موتے گاؤں میں ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے پورے گاؤں کو خوف اور حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس ماہ کی 12 تاریخ کو ایک نوجوان سافٹ ویئر انجینر لڑکی نے کیڑے مار دوا پی لی، جس کے نتیجہ…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
تلنگانہ میں گرام پنچایت انتخابات کا آخری مرحلہ: ریاست بھر میں پولنگ جاری، دوپہر دو بجے سے ووٹوں کی گنتی
تلنگانہ میں گرام پنچایت انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ صبح 7 بجے شروع ہونے والی رائے دہی دوپہر ایک بجے ختم ہوگی۔ اس کے بعد کھانے کے وقفے کے بعد دوپہر 2 بجے ووٹوں کی گنتی کا آغاز کیا جائے گا، جس کے بعد نتائج کا اعلان…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
کریم نگر ضلع کے نوجوان کرکٹر امن راؤ کو آئی پی ایل میں بڑی کامیابی، راجستھان رائلز نے 30 لاکھ میں خریدا
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت نوجوان کرکٹر کو آئی پی ایل ٹیم میں جگہ مل گئی ہے۔ 21 سالہ پیرالا اَمن راؤ کو منگل کے روز منعقدہ آئی پی ایل نیلامی میں 30 لاکھ روپے میں Rajasthan Royals نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
آسٹریلیا فائرنگ واقعہ ۔ ساجد اکرم نے آخری مرتبہ حیدرآباد کا دورہ کب کیا تھا؟
حیدرآباد ۔ آسٹریلیا کے شہر میں واقع بونڈی بیچ دہشت گردانہ حملے میں ملوث حملہ آوروں میں شامل ساجد اکرم نے آخری بار 2022 میں حیدرآباد کا دورہ کیا تھا۔ یہی ان کا بھارت کا چھٹواں اور آخری دورہ بھی تھا۔ تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
ہولی تہوار کے پیش نظر تلنگانہ انٹر امتحانات کے شیڈول میں معمولی تبدیلی
تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے شیڈول میں معمولی تبدیلی عمل میں آئی ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 3 مارچ کو منعقد ہونے والے انٹر سیکنڈ ایئر کے میتھس 2A، بوٹنی اور پولیٹیکل سائنس کے امتحانات اب ایک…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
آئی ڈی پی ایل سمیت دیگر سرکاری اراضیات پر غیر مجاز قبضہ جات کی تحقیقات کے احکام دراصل جاگروتی کی کامیابی : کویتا
آئی ڈی پی ایل سمیت دیگر سرکاری اراضیات پر غیر مجاز قبضہ جات کی تحقیقات کے احکام دراصل جاگروتی کی کامیابی حکومت کے فیصلہ کا خیر مقدم۔ شفاف اور تیز رفتار تحقیقات کے ذریعہ حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں: کے کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے کہا…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
وقف جائیدادوں کی امید پورٹل پر سو فیصد رجسٹریشن ناگزیر: محمد علی شبیر
وقف جائیدادوں کی امید پورٹل پر سو فیصد رجسٹریشن ناگزیر: شبیر علی حیدرآباد، 16 دسمبر: تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے منگل کے روز مرکز کے امید پورٹل پر وقف جائیدادوں کی سو فیصد رجسٹریشن پر زور دیا اور متعلقہ عہدیداروں سے اپیل کی کہ خاص طور…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
تلنگانہ ٹیچر اہلیت امتحان جنوری 2026: 9 دن، 15 سیشن، آن لائن انعقاد کا اعلان
تلنگانہ کے محکمۂ تعلیم نے ٹیچرس اہلیتی امتحان (TG TET) جنوری 2026 کے انعقاد سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق یہ امتحان 3 جنوری سے 20 جنوری 2026 تک 9 دنوں میں مجموعی طور پر 15 سیشنز میں آن لائن طریقے سے منعقد کیا جائے گا۔ امتحان…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
تلنگانہ کے آصف آباد کے جنگلات میں بڑا کومبنگ آپریشن، پولیس کے ہاتھ 16 ماؤ نواز گرفتار
خضر احمد یافعی کی رپورٹ عادل آباد۔16/دسمبر(اردو لیکس)کومورم بھیم آصف آباد ضلع کے سِرپور (یو) منڈل کے جنگلات میں پیر کی رات کومبنگ آپریشن کے دوران پولیس نے 16 ماؤ نوازوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ضلع پولیس کی خصوصی ٹیم نے خفیہ…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
تمام مذاہب کے عیدوں و تہواروں کے پیش نظر ایس ایس سی امتحانی تاریخوں میں نظرثانی کامطالبہ
تمام مذاہب کے عیدوں و تہواروں کے پیش نظر ایس ایس سی امتحانی تاریخوں میں نظرثانی کامطالبہ *حکومتِ تلنگانہ اور ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن سےAIMES اور COMI کی نمائندگی* حیدرآباد(پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی (AIMES) اور کانفیڈریشن آف مائناریٹی انسٹی ٹیوشنز (COMI) نے حکومتِ تلنگانہ اور ڈائریکٹوریٹ آف…
مزید پڑھیں »