تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -15 دسمبر
حیدرآباد میں دو روزہ یس آر زیڈ ماہر القرآن ایوارڈ کا دوسرا عظیم الشان کل ہند مسابقۂ حفظِ قرآن مجید کا انعقاد – کیرلا کے شہزاد نثار ؛ آسام کے ثاقب الحسن اور اورنگ آباد کے محمد سلیم کو انعامات
شہر حیدرآباد دکن میں دو روزہ یس آر زیڈ ماہر القرآن ایوارڈ کا دوسرا عظیم الشان کل ہند مسابقۂ حفظِ قرآن مجید منعقد ہوا کالی کٹ کیرلا کے شہزاد نثار نے پہلااور آسام کے ثاقب الحسن نے دوسرا اور اورنگ آباد کے محمد سلیم نے تیسرا مقام حاصل کیاـ …
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
حیدرآباد کی تسنیم شریف فیمینا کی با اثر خواتین میں شامل
حیدرآباد۔14 دسمبر (پریس نوٹ) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ہند ۔ نامیبیا ٹریڈ کمشنر تسنیم شریف کو فیمینا کی با اثر خواتین میں شامل کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ریلائنس گروپ سے تعلق رکھنے والی انڈسٹری لیڈر نیتا امبانی، اداکارہ پرینکا چوپڑا اور ہندوستانی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تلنگانہ جاگروتی 2029کے انتخابات میں حصہ لے گی : کویتا کا اعلان
تلنگانہ جاگروتی 2029کے انتخابات میں حصہ لے گی سماجی تلنگانہ کا قیام نصب العین ‘کانگریس حکومت تمام محاذوں پرناکام سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ”آسک کویتا“پروگرام میں کلواکنٹلہ کویتا کا اظہار خیال صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے دوٹوک الفاظ میں کہاکہ ان کا واحد منشا ومقصد سماجی تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
’ماجد حسین زندہ باد‘ کے نعروں کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا الزام، محبوب نگر ضلع مجلس کا احتجاج
نارائن پیٹ، 15 دسمبر (اردو لیکس): محبوب نگر ضلع کے مجلس اتحاد المسلمین کے قائدین نے اٹکور، ضلع نارائن پیٹ میں گرام پنچایت انتخابات کے دوران مجلس کی انتخابی ریالی سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی مبینہ اشتعال انگیز ویڈیو کو جھوٹا، بے بنیاد اور شرپسندی پر مبنی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں گرام پنچایت انتخابات: 175 میں سے 6 مسلم امیدوار سرپنچ منتخب
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں اتوار کے روز دوسرے مرحلے کے گرام پنچایت انتخابات پُرامن ماحول میں منعقد ہوئے، جن میں ضلع کی 175 گرام پنچایتوں میں عوام نے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔ ان انتخابات کے نتائج کے مطابق 6 مسلم امیدوار سرپنچ کے عہدوں پر کامیاب قرار…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
دوسرے مرحلہ کے انتخابات: جگتیال ضلع کے 144 سرپنچوں میں صرف دو مسلم امیدوار کامیاب
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دوسرے مرحلہ کے گرام پنچایت انتخابات کے نتائج سامنے آتے ہی سیاسی حلقوں میں مختلف تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔ ضلع بھر کی 144 گرام پنچایتوں میں منعقدہ اس مرحلہ کے انتخابات میں صرف دو مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی، جو اقلیتی نمائندگی کے اعتبار…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
ایس آئی کی نوکری چھوڑ کر سرپنچ کے انتخاب میں مقابلہ کرنے والےوینکٹیشور کو ہوئی شکست
گڈی بنڈہ گاؤں میں سیاسی ڈرامہ: ایس آئی کی نوکری چھوڑ کر کانگریس امیدوار ہارا، ووٹرز نے دیا غیر متوقع فیصلہ تلنگانہ کے سوریاپیٹ ضلع کے کوداڑہ منڈل کے گڈی بنڈہ گاؤں میں حالیہ پنچایت انتخابات میں سیاسی میدان میں ایک نرالا منظر دیکھنے کو ملا۔ ایس آئی کی…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
پنچایت انتخابات۔باپ نے بیٹے کو شکست دے دی
حیدرآباد ۔ گرام پنچایت سرپنچ انتخابات میں باپ نے بیٹے کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کی۔ میدک ضلع کے رامایم پيٹ کے جھانسی لِنگاپور پنچایت کے انتخابات میں باپ راماکِشٹیا اور ان کے بیٹے وینکٹیش آمنے سامنے تھے۔ دونوں کی جانب سے زبردست انتخابی مہم چلائی گئی تاہم ووٹروں…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
باپ بیٹے کو ہرا کر تیسری مرتبہ بن گیا سرپنچ
تلنگانہ کے میدک ضلع کے رامائم پیٹ منڈل کے جھانسی لنگاپور پنچایت کے انتخابات میں باپ اور بیٹے کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھا گیا جہاں باپ نے بیٹے کو شکست دیتے ہوئے تیسری بار سرپنچ بن گیا۔ تیسری بار سرپنچ منتخب ہونے والا رام کیشتیا نے اپنے بیٹے وینکٹیش…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
انصاف کہاں ہے ؟ شہری آزادی اور آئینی حقوق کا تحفظ : اے پی سی آر تلنگانہ کا حیدرآباد میں اہم اجلاس
انصاف کہاں ہے ؟ شہری آزادی اور آئینی حقوق کا تحفظ : اے پی سی آر تلنگانہ کا حیدرآباد میں اہم اجلاس سماجی کارکنوں، قانون کےطلبہ, دانشوران اور عوام الناس سے شرکت کی اپیل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کے زیرِ اہتمام ایک اہم عوامی پروگرام…
مزید پڑھیں »