تلنگانہ
- نومبر- 2025 -17 نومبر
عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ 45 اموات سنگین المیہ، چیئرمین اقلیتی کمیشن مسٹر طارق انصاری کا اظہار تعزیت
عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ 45 اموات سنگین المیہ، چیئرمین اقلیتی کمیشن مسٹر طارق انصاری ریاست تلنگانہ کے شہر حیدراباد سے تعلق رکھنے والے عمرہ زائرین جو مکے سے مدینے کے لیے مہو سفر تھے ان کی بس ایک ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا جانے کے بعد ان تمام…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی کا مدینہ حادثے پر اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی کا مدینہ حادثے پر اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین جناب سید عظمت اللہ حسینی نے مدینہ کے قریب پیش آئے اندوہناک بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس میں…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق ۔ سعودی عرب کے خوفناک بس حادثے سے حیدرآباد میں غم کی لہر
حیدرآباد۔سعودی عرب میں پیش آئے ہولناک بس حادثے نے حیدرآباد کو سوگ میں ڈبو دیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں اکثر کا تعلق شہر سے ہے جبکہ سب سے دردناک خبر رام نگر کے نذیر الدین خاندان سے موصول ہوئی ہے جن کے ایک ہی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مکہ حادثہ:جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے ایکس گریشا کا اعلان۔ ہر خاندان کے 2 افراد کو سعودی لے جانےکا انتظام
حیدرآباد: سعودی عرب بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے تلنگانہ کابینہ نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کو فی خاندان 5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ کابینہ نے ریاستی وزیر اظہر الدین، ایم آئی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
تلنگانہ میں پرسوں تک سردی کی شدت۔ ان اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد ۔تلنگانہ میں سردی کی شدت دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے اسی پس منظر میں حیدرآباد کے محکمۂ موسمیات نے ایک بار پھر انتباہ جاری کیا ہے۔ محکمہ نے بتایا کہ آج سے لے کر پرسؤں کی صبح تک ریاست میں سرد ہواؤں کا اثر زیادہ رہے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مکہ حادثہ: جاں بحق زائرین کی سعودی عرب میں تدفین۔ اظہر الدین
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے اقلیتی بہبود کے وزیر محمد اظہرالدین نے بتایا کہ موصولہ اطلاعات کے مطابق 47 تا 48 افراد اس حادثے میں جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ حج ہاؤس میں ایک کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو معلومات فراہم کی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
آپ فیصلہ لیں گے یا ہم فیصلہ کریں؟ تلنگانہ کے منحرف ارکان اسمبلی کے معاملہ میں مسلسل تاخیر پر سپریم کورٹ کی اسپیکر پر ناراضگی
سپریم کورٹ کا اسپیکر پر سخت برہمی — منحرف ارکان کے معاملے میں تاخیر پر نوٹس، اگلے ہفتے تک فیصلہ لازمی تلنگانہ کے منحرف ارکان اسمبلی کے معاملے میں مسلسل تاخیر پر سپریم کورٹ نے ریاستی اسمبلی کے اسپیکر پرساد کمار پر شدید ناراضگی ظاہر کی ہے۔ عدالت عظمیٰ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مدینہ بس حادثہ میں حیدرآبادی معتمرین کے جاں بحق ہونے پر کے کویتا کا اظہار رنج و ملال
مدینہ بس حادثہ میں حیدرآبادی معتمرین کے جاں بحق ہونے پر کے کویتا کا اظہار رنج و ملال صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانگی کے دوران معتمرین کی بس کے ہولناک حادثے پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اس حادثہ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مکہ حادثہ میں کرشماتی طورپر محفوظ شیعب
حیدرآباد: سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں 45 حیدرآبادی افراد جاں بحق ہوگئے۔ زائرین کو لے جا رہی بس ایک ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں یہ دلخراش حادثہ پیش آیا۔ اس دلخراش حادثے میں 45 افراد جاں بحق ہوگئے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب حادثہ جاں بحق ہونے والے 45 حیدرآبادی، ایک شخص محفوظ۔ مکمل رپورٹ اور ناموں کی فہرست
نئی دہلی: سعودی عرب میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مدینہ منورہ کے قریب پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں 45 حیدرآبادی افراد جاں بحق ہوگئے۔ زائرین کو لے جا رہی بس ایک ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں یہ دلخراش حادثہ پیش آیا۔حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں »