تلنگانہ
- نومبر- 2025 -17 نومبر
سعودی عرب میں تلنگانہ کے عمرہ زائرئن کے حادثہ میں انتقال پر کے سی آر کا اظہار افسوس
سعودی عرب میں تلنگانہ کے عمرہ زائرئن کے انتقال پر کے سی آر کا اظہار افسوس سعودی عرب میں پیش آنے والے خوفناک بس حادثے میں متعدد تلنگانہ کے باشندگان کے جاں بحق ہونے پر تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس کے سربراہ کے. چندرشیکھر راؤ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
قونصل جنرل جدہ اور ریاض میں ڈپٹی ایمبیسیڈر کے ذریعہ حادثہ میں جاں بحق زائرین کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں : تلنگانہ کے وزیر سریدھر بابو
تلنگانہ کے وزیر این آر آئی امور سریدھر بابو نے سعودی عرب بس حادثہ کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور سعودی عرب میں بھارتی قونصل خانے کے عہدیداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حادثے کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب میں بس حادثہ، حیدرآبادی زائرین کے افراد خاندان اور رشتہ دار شدید پریشان – ٹور آپریٹر کے دفتر پر جمع
سعودی عرب میں بس حادثہ، حیدرآبادی زائرین کے افراد خاندان اور رشتہ شدید پریشان سعودی عرب میں پیر کی صبح تقریباً 1:30 بجے پیش آنے والے بھیانک بس حادثے میں حیدرآباد کے کئی زائرین ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی حیدرآباد کے ٹور آپریٹر کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مکہ سڑک حادثہ۔ اسدالدین اویسی کی ریاض ایمبیسی کے حکام سے فوری رابطہ ۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد ۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی گاڑی کے حادثہ کاشکار ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدر مجلس نے بتایا کہ مجھے ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ حیدرآباد کے دو…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب حادثہ تلنگانہ کے زائرین کی تفصیلات حاصل کرنے چیف منسٹر کی ہدایت، کنٹرول روم قائم ۔ ان فون نمبرات پر کیا جاسکتا ہے رابطہ
حیدرآباد ۔ سعودی عرب میں ہونے والے ہولناک سڑک حادثے میں جان بحق ہونے والوں میں تلنگانہ ریاست سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کے بھی شامل ہونے کی خبروں پر ریاست کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب سڑک حادثہ – حیدرآباد کے دو ٹور آپریٹرس سے عمرہ کو روانہ ہوئے تھے زائرین
سعودی عرب میں پیش آئے دلخراش سڑک حادثے میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے گئے حیدرآباد کے زائرین کی ایک بس ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئی، جس کے نتیجے میں 42 افراد موقع پر ہی جل کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ سانحہ پیر کی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد میں ایک اور عمارت منہدم کردی گئی۔ حیڈرا کی کاروائی
حیدرآباد: شہر کے گچی باولی میں واقع سندھیا کنونشن کے قریب غیر قانونی تعمیرات کو ہائیڈرا حکام نے منہدم کردیا۔ یہاں فرٹیلائزرز کارپوریشن آف انڈیا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے لے آؤٹ میں غیر قانونی تعمیرات کی جا رہی تھیں۔ مقامی لوگوں نے حال ہی میں ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کا خوفناک حادثہ — 42 افراد سڑک حادثے میں جل کر جاں بحق، بیشتر کا تعلق حیدرآباد سے
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کا خوفناک حادثہ — 42 افراد سڑک حادثے میں جل کر ہلاک، بیشتر کا تعلق حیدرآباد سے سعودی عرب میں پیش آئے ہولناک سڑک حادثے میں عمرہ کے لیے گئے ہندوستانی زائرین کی بس ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں بس…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
تعلیم کے لئے مضبوط بجٹ اور پالیسی سپورٹ کی ضرورت : کویتا کا گول میز اجلاس سے خطاب
تعلیم کے لئے مضبوط بجٹ اور پالیسی سپورٹ کی ضرورت مڈ ڈے میل اور اسکول اسٹاف کی بھی تنخواہیں ہر ماہ وقت پر ادا کی جائیں شعبہ تعلیم میں اصلاحات ایک دن کا کام نہیں، مسلسل جدوجہد ناگزیر صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا کا گول میز اجلاس سے خطاب …
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
جوبلی ہلز میں شکست کے بعد تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی کا اشتعال انگیز ٹویٹ : ہار گئے تو کیا ہوا، مر تو نہیں گئے…17 ہزار کٹر ہندوؤں کا شکریہ
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: بی جے پی کی شکست پر اس پارٹی کے رکن اسمبلی پی راکیش ریڈی کا متنازع ٹویٹ، سیاسی حلقوں میں ہلچل حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار کی بدترین شکست کے بعد پارٹی کے ایم ایل اے پی…
مزید پڑھیں »