تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -27 اکتوبر
صدرتلنگانہ جاگروتی کے کویتا کی بہادر نوجوان آصف سے ملاقات
صدرتلنگانہ جاگروتی کے کویتا کی بہادر نوجوان آصف سے ملاقات عاجلانہ صحتیابی کےلئے نیک خواہشات ۔سرکاری اعزاز اور امداد کی فراہمی کی ارباب مجاز سے درخواست نظام آباد 27/اکٹوبر (اردو لیکس)صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے آج نظام آباد کے نہرو نگر پہنچ کربہادر نوجوان آصف سے ملاقات کی اوربہادری…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تلگو فلم اداکار چرنجیوی کا فحش ویڈیو بنانے کا انکشاف
حیدرآباد ۔ تلگو فلم اداکار چیرنجیوی نے اپنے نام اور تصویر کا استعمال کرتے ہوئے AI سے تیار کردہ اور تبدیل شدہ فحش ویڈیوز کے پھیلاؤ کے خلاف حیدرآباد سائبر کرائم پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ یہ شکایت 27 اکتوبر کو درج کی گئی جس میں بتایا…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
سابق ایم ایل سی کا دھماکہ خیز انکشاف — “تین ماہ میں گر جائے گی ریونت ریڈی حکومت!”
سابق ایم ایل سی کا دھماکہ خیز انکشاف — “تین ماہ میں گر جائے گی ریونت ریڈی حکومت!” حیدرآباد: تلنگانہ کی سیاست میں ہلچل مچاتے ہوئے سابق ایم ایل سی دلیپ کمار نے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریونت ریڈی کی قیادت والی…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
تلنگانہ مینارٹیز گزیٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن متحدہ ضلع کریم نگر کا جنرل باڈی اجلاس صدر کے لئےمحمد سراج،جنرل سیکریٹری کیلئےمحمد عبدالعزیز منتخب
تلنگانہ مینارٹیز گزیٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن متحدہ ضلع کریم نگر کا جنرل باڈی اجلاس صدر کے لئےمحمد سراج،جنرل سیکریٹری کیلئےمحمد عبدالعزیز منتخب کریمنگر( پریس نوٹ) تلنگانہ مینارٹیز گزیٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن متحدہ ضلع کریم نگر کا اہم جنرل باڈی اجلاس اتوار کو محمد ریاض علی ریاستی صدر تلنگانہ میںارٹیز گزیٹیڈ…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
ورنگل میں آوارہ کتوں کا حملہ 7 سالہ لڑکی زخمی
ورنگل ۔ ریاست تلنگانہ نیو شایم پیٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ سڑک سے گزرنے والی 7 سالہ ےڑکی سریجا پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا۔ اس واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
پارٹی بنانا کوئی بڑا کام نہیں۔ اصل کام عوام کے مسائل کی یکسوئی ہے : رکن کونسل کویتا
پارٹی بنانا کوئی بڑا کام نہیں۔ اصل کام عوام کے مسائل کی یکسوئی ہے *سما جی تلنگانہ کا حصول ہی جاگروتی کا مقصد* *تمام کو مساوی مواقع کے لئے جدوجہد کا عزم* *کانگریس ایک ڈوبتی ہوئی کشتی* *نظام آباد میں صدر تلنگانہ جاگروتی کےکویتا کی پرہجوم پریس کانفرنس* نظام…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
جنم باٹا یاترا کے تحت کےکویتا کا دورہ نظام آباد کے موپال میں کسانوں سے بات چیت
*کسانوں کو پوڈو اراضیات کے پٹے فی الفور جاری کئے جائیں* *محکمہ جنگلات کے عہدہ داروں کی جانب سے فصلوں کا اتلاف ظالمانہ اور بے رحمانہ عمل* *رعیتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے تلنگانہ جاگروتی پر عزم* جنم باٹا یاترا کے تحت کےکویتا کا دورہ نظام آباد کے موپال…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
حیدرآباد میں کار نے دہشت مچا دی
حیدرآباد میں جے این ٹی یو فلائی اوور پر ایک تیز رفتار کار نے دہشت مچا دی۔ اتوار کی صبح تقریباً 7 بجکر 50 منٹ پر رعیتو بازار کے قریب ایک کار فلائی اوور پر چڑھتے ہی بے قابو ہوگئی۔ سب سے پہلے اس نے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی،…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
” تمہارے پاپا بہت بہادر ہیں“ نظام آبادپولیس کمشنرسائی چیتنیا نے کی زخمی سید آصف کی عیادت
”تمہارے پاپا بہت بہادر ہیں“ نظام آبادپولیس کمشنرسائی چیتنیا نے کی زخمی سید آصف کی عیادت نظام آباد:26/اکٹوبر(اردو لیکس) نظام آباد پولیس کمشنر پی سائی چیتنیا نے گذشتہ دنوں ملزم شیخ ریاض کے ہاتھوں زخمی ہونے والے بہادر نوجوان سید آصف کیقیام گاہ واقع رام نگر،سارنگپور نظام آباد پہنچ کرعیادت…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
روڈی شیٹر پر فائرنگ ۔ کمشنر پولیس حیدرآباد نے بتائی واقعہ کی پوری تفصیل
حیدرآباد: کمشنر پولیس حیدرآباد سجنار نے بتایا کہ آج شام تقریباً 5 بجے چادر گھاٹ کے وکٹوریہ گراؤنڈ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔دو رہزن کسی سے سیل فون چھین لینے کی کوشش کررہے تھےجب ڈی سی پی چیتنیہ نے انہیں پکڑنے کی کوشش کی۔ ان میں…
مزید پڑھیں »