تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -26 اکتوبر
تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی کا عمل آخری مرحلے میں — چیف الیکٹورل آفیسر کا ضلع کلکٹرس کو غلطی سے پاک فہرست تیار کرنے کا حکم
غلطیوں کے بغیر خصوصی نظر ثانی کی جانی چاہئے۔ ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی کی اضلاع کے کلکٹرس، الیکشن آفیسر، پی آراوز کے ہمراہ ویڈیو کانفرنس نظام آباد: 25 اکتوبر(اردو لیکس) ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی نے کہاکہ خصوصی نظر ثانی(ایس آئی آر) کا عمل…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے ایک ضروری اطلاع
تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے سلسلے میں محکمۂ فینانس نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ فینانس نے واضح حکم دیا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین اور عملہ کو اپنی آدھار کارڈ تفصیلات کو "فائنانس مینجمنٹ پورٹل (IFMIS)” سے لازمی طور پر جوڑنا ہوگا۔ محکمہ…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
کلواکنٹلہ کویتا کی جاگروتی جنم باٹا یاترا کا نظام آباد سے آغاز
کلواکنٹلہ کویتا کی جاگروتی جنم باٹا یاترا کا نظام آباد سے آغاز *میرے ساتھ ناانصافی کی گئی ۔اسی لئے میں اپنی راہ خود تلاش کررہی ہوں* *مجھے یقین ہے کہ آپ میرا ساتھ ضرور دیںگے‘دفترضلع تلنگانہ جاگروتی میں جذباتی خطاب* حیدرآباد۔25اکتوبر: صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے آج اپنے جنم…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
سمینار علمی مذاکرہ بضمن 551 واں عرس حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی جلالی رح کولم پلی کا انعقاد
سمینار علمی مذاکرہ بضمن 551 واں عرس حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی جلالی رح کولم پلی کا انعقاد نارائن پیٹ: 25 اکتوبر (اردو لیکس) خانقاہ قتالیہ کولم پلی میں بضمن 551 واں عرس شریف حضرت مخدوم خواجہ سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی رح کولم پلی میں…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
شہدائے تلنگانہ کے اہل خانہ سے کویتا کی معذرت خواہی
شہدائے تلنگانہ کے اہل خانہ سے کے کویتا کی معذرت خواہی مقاصد کے عدم حصول پر اظہار رنج و ملال گن پارک پر شہیدوں کو بھرپورخراج عقیدت *تمام طبقات کو انصاف کی فراہمی کے لئے جدوجہد کا عزم مصمم* صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے ‘جاگروتی جنم باٹا’ پروگرام کے…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری – اس سال ایک ہفتہ قبل امتحانات کا آغاز
تلنگانہ انٹر انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری، 25 فروری سے 18 مارچ تک تلنگانہ اسٹیٹ انٹر بورڈ نے 2026 کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ انٹر فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 25 فروری سے 18 مارچ تک منعقد کئے جائیں گے۔ طلبہ یکم …
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
تلنگانہ کے بلدیات اور کارپوریشنوں میں ترقیاتی کاموں کے لئے کروڑوں روپے منظور
تلنگانہ حکومت نے ریاست کے تمام بلدی علاقوں میں مختلف ترقیاتی کاموں کے لیے 2 ہزار 780 کروڑ روپے جاری کرنے کے احکام دئے ہیں ۔ 138 میونسپلٹیوں اور کارپوریشنوں میں مجموعی طور پر 2 ہزار 432 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کرنول بس حادثہ۔ حیدرآباد سے سوار مہلوک کے ورثاء کی پولیس کو تلاش
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کرنول کے نواحی علاقہ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں نامعلوم شخص کی موت کے سلسلے میں ضلع کلکٹر ڈاکٹر اے سری نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ یہ شخص حیدرآباد کے آرام گھر چوراہے پر بس…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
حیدرآباد کے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں 58 امیدوار میدان میں، تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ
حیدرآباد کے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں ریکارڈ 58 امیدوار میدان میں ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر سائی رام نے بتایا کہ 211 نامزدگیاں داخل ہوئیں، جن میں سے 81 درست قرار پائیں اور 23 امیدواروں نے دستبرداری اختیار کی۔ یہ جوبلی ہلز کی انتخابی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
بس حادثہ: تلنگانہ حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے معاوضے کا اعلان
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے کرنول کے نواح میں پیش آئے بس حادثے میں ہلاک ہونے والے تلنگانہ کے شہریوں کے ارکان خاندان کے لیے تلنگانہ حکومت نے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کو پانچ لاکھ روپےجبکہ…
مزید پڑھیں »