تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -23 اکتوبر
سلمان خان آج بی آر ایس میں شامل ہونے والے ہیں
حیدرآباد یوتھ کریج کے بانی سلمان خان نے بی آر ایس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے بی آر ایس پارٹی ذرائع کے مطابق سلمان خان اج جمعرات کو 10:30 بجے دن تلنگانہ بھون میں بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راو کی موجودگی میں پارٹی میں…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
تلنگانہ میں آیندہ چار دنوں تک ان اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی
تلنگانہ میں اگلے چار دنوں تک ہلکی سے لے کر شدید بارش کا امکان ہے۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو کتہ گوڑم، کھمم، نللگنڈہ ، سوریاپیٹ، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکندہ ، جنگاوں سدی پیٹ یادادری بھونگیر ، رنگاریڈی، حیدرآباد، میڈچل ملکاجگیری، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی، محبوب نگر،…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
حیدرآباد فائرنگ میں زخمی نوجوان گاؤ رکھشک ہے۔ بی جے پی قائدین ہاسپٹل پہنچ گئے
حیدرآباد۔ شہر کے مضافات میں واقع میڑچل میں آج شام فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پوچارم میں سونو سنگھ نامی جس شخص پر فائرنگ کی گئی وہ گاؤ رکشک بتایا گیا ہے۔ سونو پر ابرہیم نامی شخص نے گولی چلائی اور موقع سے فرار ہوگیا۔ جیسے ہی یہ خبر…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
تلنگانہ کے تمام چیک پوسٹس بند۔ احکامات جاری
حیدرآباد ۔ ریاستی حکومت نے ٹرانسپورٹ چیک پوسٹس کو بند کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ ٹرانسپورٹ کمشنر نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے دو ماہ قبل ٹرانسپورٹ چیک پوسٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے ڈپٹی ٹرانسپورٹ کمشنرس اور ڈسٹرکٹ…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
بی آر ایس امیدوار ماگنٹی سنیتا پر شادی سے متعلق سنگین الزامات : پہلی بیوی کے بیٹے کی الیکشن کمیشن سے شکایت
حیدرآباد کے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے موقع پر ریاست کی سیاست میں ایک اور سنسنی خیز موڑ آگیا ہے۔ بی آر ایس امیدوار ماگنتی سنیتا کے خلاف سنگین الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ مرحوم ایم ایل اے گوپی ناتھ کی پہلی بیوی کے بیٹے تارک پرادیومنا نے دعویٰ…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
جوبلی ہلز صمنی انتخاب – سلمان خان کا پرچہ نامزدگی مسترد
حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات سے قبل ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حیدرآباد یوتھ کریج (HYC) کے امیدوار سلمان خان کا نامزدگی فارم جانچ کے دوران ریٹرننگ آفیسر نے مسترد کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسر نے سلمان خان کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
امید پورٹل“ پر وقف جائیدادوں کی تفصیلات بہرصورت درج رجسٹر کروائیں : مولانا ابوالفتح سید بندگی بادشاہ قادری رکن تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ
”امید پورٹل“ پر وقف جائیدادوں کی تفصیلات بہرصورت درج رجسٹر کروائیں مولانا ابوالفتح سید بندگی بادشاہ قادری رکن تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کی متعلقہ متولیان و ذمہ داران وقف املاک سے اپیل حیدرآباد 22 اکتوبر (پریس نوٹ) وقف ترمیمی قانون کے تحت اُمید پورٹل پر وقف املاک کی تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
شیخ ریاض انکاونٹر کی جامع رپورٹ پیش کرنے ڈی جی پی کو تلنگانہ مینارٹیز کمیشن کی ہدایت
حیدرآباد 22/اکتوبر (پریس نوٹ)جناب طارق انصاری چئیرمین تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹز کمیشن نے تلنگانہ پولیس کے حوصلوں ،فرض کی ادائیگی، لگن اور بہادری کے جذبے کی ستائش کی خاص طور پر سی سی ایس کانسٹیبل نظام آباد اے پرمود کمار جنہوں نے اپنی ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران اپنی جان…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں نامزدگیوں کا سیلاب، 316 امیدواروں نے داخل کئے پرچہ نامزدگی
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں نامزدگیوں کا سیلاب، 316 امیدواروں نے داخل کئے کاغذات جوبلی ہلز اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخاب کے لئے امیدواروں کی بڑی تعداد نے نامزدگیاں داخل کی ہیں۔ آخری روز ہی 189 امیدواروں نے اپنے پرچۂ نامزدگی داخل کیے، جس کے ساتھ ہی مجموعی طور…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
پانچ سال بعد بحرین میں لاپتہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے نریش کی نعش کی ہوئی شناخت، خاندان میں غم کی لہر
تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے مٹ پلی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والا نریش نامی نوجوان جو کئی برس قبل روزگار کے لئے بحرین گیا تھا، اب مردہ حالت میں شناخت کیا گیا ہے۔ پانچ سال قبل اس کی موت ہوچکی تھی لیکن کوئی سرپرست نہ ہونے کے باعث اس کی…
مزید پڑھیں »