تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -21 اکتوبر
ریاض انکاونٹر۔ افراد خاندان نے پولیس پر ظلم و زیادتی کا لگایا الزام
پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک شیخ ریاض کے افراد خاندان نے پولیس پر ظلم و زیادتی کرنے کا سنگین الزام نظام آباد:21/اکٹوبر (اردو لیکس) نظام آباد میں سی سی ایس پولیس کانسٹیبل پرمود کے قتل میں ملوث روڈی شیٹر شیخ ریاض کا سرکاری دواخانہ میں پولیس کے ہاتھوں انکاؤنٹر میں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
ریاض کو پکڑنے کی کوشش میں زخمی بہادر نوجوان آصف کی ڈی جی پی نے عیادت کی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ نظام آباد میں پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے ملزم ریاض کو گرفتار کرنے کی کوشش کے دوران شدید زخمی ہونے والے نوجوان سید آصف کی عیادت کے لیے آج ریاستی پولیس سربراہ ڈی جی پی بی شیوادھر ریڈی، ایڈیشنل…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
شیخ ریاض کی پولیس انکاؤنٹر میں ہلاکت پر تلنگانہ ریاست انسانی حقوق کمیشن کی نوٹس
تلنگانہ میں پولیس انکاؤنٹر کے معاملے پر انسانی حقوق کمیشن کی مداخلت نظام آباد میں ہوئے ریاض انکاؤنٹر معاملے کو ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے ازخود (سوموٹو) نوٹس کے طور پر قبول کرلیا ہے۔ کمیشن نے پولیس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
حیدرآباد میں پٹاخے جلانے کے دوران 54 افراد کی آنکھیں متاثر – دو بچوں کی حالت تشویشناک
دیوالی کے موقع پرپٹاخے جلانے کے دوران حیدرآباد میں کئی افراد کی آنکھیں متاثر ہوئیں جس کے بعد پیر کی رات سے شہر کے سروجنی دیوی آئی ہاسپٹل میں بڑی تعداد میں متاثرین کو شریک کیا گیا۔ گزشتہ رات سے اب تک 54 افراد ہاسپٹل میں داخل ہو چکے…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
صدرتلنگانہ جاگروتی کے کویتا کی ویکشنام کے ایڈیٹر وینوگوپال سے ملاقات
صدرتلنگانہ جاگروتی کے کویتا کی ویکشنام کے ایڈیٹر وینوگوپال سے ملاقات جاگروتی جنم باٹا پروگرام کے ضمن میں مختلف دانشوران سے ملاقات کا فیصلہ مختلف طبقات کی آراء‘تجاویز اور رہنمائی کا حصول مقصد حیدرآباد: صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے تلنگانہ کے دانشوران سے ملاقات کاسلسلہ شروع کیاہے۔تلنگانہ جاگروتی کی…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
کپڑے دھونے کے دوران نانی اور نواسی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ، ایک نواسی معجزانہ طور پر بچ گئی : تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں واقعہ
کپڑے دھونے کے دوران ایک معمر خاتون اور ان کی نواسی تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں، جب کہ دوسری نواسی معجزاتی طور پر بچ گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ منگل کے روز رنگاریڈی ضلع کے نارسنگی پولیس اسٹیشن کی حدود میں بنڈلا گوڑہ جاگیر کے پیرم چروو تالاب میں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
جنوبی آفریقہ میں ریاست تلنگانہ کے بھکنور کے نوجوان کی موت
حیدرآباد: جنوبی افریقہ میں دیپاولی کے موقع پر تلنگانہ کے بھکنور سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔ متوفی کی شناخت سرینواس (عمر 32 سال) کے طور پر ہوئی ہے جو گزشتہ چند برسوں سے جنوبی افریقہ میں بطور بورنگ ڈرلر اور ڈرائیور کام کر رہا…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
نظام آباد انکاؤنٹر میں ہلاک شیخ ریاض کی سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان فجر میں تدفین مکمل
نظام آباد انکاؤنٹر میں ہلاک شیخ ریاض کی سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان فجر میں تدفین مکمل تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں 17 اکتوبر کی رات پولیس کانسٹیبل پرمود کو چاقو سے قتل کرنے والا ملزم شیخ ریاض کا ہاسپٹل میں انکاؤنٹر کردیا گیا تھا اس کی تدفین…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
حافظ پیر شبیر احمدؒ کا سانحہ ارتحال امیرِ حلقہ جماعتِ اسلامی ہند،حلقہ تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین کا اظہار رنج و غم
صدر جمعیت العلماء ہند، تلنگانہ و آندھر ا مولانا حافظ پیر شبیر احمدؒ کا سانحہ ارتحال امیرِ حلقہ جماعتِ اسلامی ہند،حلقہ تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین کا اظہار رنج و غم امیرِ حلقہ جماعتِ اسلامی ہند، تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین نے صدر جمعیت العلماء ہند، تلنگانہ و آندھراو سابق صدرنشین…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
کیسا ہوا شیخ ریاض کا انکاؤنٹر – نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیہ نے میڈیا کو بتائی تفصیلات
تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے پولیس کمشنر سائی چیتنیہ نے بتایا کہ گورنمنٹ جنرل ہاسپٹل نظام آباد میں زیرِ علاج ملزم شیخ ریاض پیر کو پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک ہوگیا۔ کمشنر پولیس نے پریس کانفرنس کے دوران تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ صبح کے وقت ریزرو انسپکٹر،…
مزید پڑھیں »