تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -15 اکتوبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: دیپک ریڈی بی جے پی کے امیدوار
حیدرآباد کے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے امیدوار کے طور پر دیپک ریڈی کو باضابطہ طور پر نامزد کر دیا ہے۔ اس نشست پر بی جے پی کے لئے کئی قایدین کے نام زیر غور تھے جن میں کیرتی ریڈی، ویرپانی…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
محمد سراج الدین منصور جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے لیے کانگریس پارٹی کے مبصر مقرر
جگتیال ضلع کانگریس اقلیتی سیل کے صدر و سابق وائس چیئرمین جگتیال بلدیہ محمد سراج الدین منصور کو حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں کانگریس پارٹی نے بطور پارٹی مبصر مقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں آل انڈیا کانگریس اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے صدر و رکن…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
صدرتلنگانہ جاگروتی کے کویتا کو سنٹرل لائبریری چکڑ پلی میں داخل ہونے سے روک دیاگیا پولیس کے رویہ کے خلاف باب الداخلہ پر شدید احتجاج
صدرتلنگانہ جاگروتی کے کویتا کو سنٹرل لائبریری چکڑ پلی میں داخل ہونے سے روک دیاگیا پولیس کے رویہ کے خلاف باب الداخلہ پر شدید احتجاج گروپI امیدواروں کے ساتھ ناانصافی کا الزام دوبارہ امتحان منعقد کرنے کا مطالبہ‘طلبہ سے بات چیت اور چائے نوشی حیدرآباد: گروپIتقررات میں بے ضابطگیوں…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
تلنگانہ جاگروتی یوتھ فیڈریشن کے ریاستی و ضلعی عہدیداروں کو تقرر نامے حوالے
تلنگانہ جاگروتی یوتھ فیڈریشن کے ریاستی و ضلعی عہدیداروں کو تقرر نامے حوالے تلنگانہ جاگروتی یوتھ فیڈریشن کے ریاستی اور ضلعی قائدین کو تقرر نامے صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے بنجارہ ہلز میں واقع جاگروتی دفتر میں حوالے کئے۔اس موقع پر کلواکنٹلہ کویتا نے خطاب کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
تلنگانہ میں اقلیتی خواتین کے لئے اسکیمیں: صدر ضلع ایم پی جے نے حکومت سے درخواستیں دوبارہ وصول کرنے کا مطالبہ کیا
محمد کاظم حسین رنگریز، صدر ضلع ایم پی جے نارائن پیٹ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقلیتی خواتین کے لیے شروع کی گئی اسکیموں کو فعال کرے۔ حکومت نے گزشتہ ماہ دو نئی اسکیمیں—’’انداراماں اقلیتی مہلا یوجنا‘‘ اور ’’ریونت آنا…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
علی مسقطی اور دیگر قایدین کی بی آر ایس میں شمولیت
حیدرآباد کے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے پیش نظر بی آر ایس میں مختلف جماعتوں کے قایدین کی شمولیتوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ کانگریس کے سینئر قائد علی مسقطی اور تلگودیشم کی سینئر لیڈر بی شکیلہ ریڈی کے ساتھ ساتھ سندیش ریڈی اور روہیت شرما نے آج بی…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
سابق رکن اسمبلی و این ایس ایس نیوز ایجنسی کے سربراہ کونڈا لکشما ریڈی چل بسے
تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی چیوڑلہ کے سابق ایم ایل اے کونڈا لکشما ریڈی کا انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور حیدرآباد کے حیدرگوڑہ علاقے میں واقع اپولو ہاسپٹل میں زیرِ علاج تھے۔ حالت بگڑنے پر آج صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے انہوں نے آخری سانس لی۔ ان…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
بی سی تحفظات کے مسئلہ پر 14 اکتوبر کو تلنگانہ بند ملتوی – نئی تاریخ کا اعلان
تلنگانہ کی مختلف بی سی تنظیموں کی قیادت میں 14 اکتوبر کو طے شدہ ریاست بند کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بی سی لیڈر اور رکن پارلیمنٹ آر۔ کرشنیا نے بتایا کہ یہ بند اب 18 اکتوبر کو منعقد کیا جائے گا۔ انہوں نے حیدرآباد میں بی سی…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اظہر بھائی کو بھی چونا لگا دیا اور بکرا بنا دیا – کے ٹی آر کا طنز
بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راو نے کہا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی ہر طبقہ کو دھوکہ دیا ہے یہاں تک چیف منسٹر نے اظہر الدین کو بھی ایم ایل سی امیدوار بنا ہر دھوکہ دیا۔ کیونکہ چیف منسٹر ریونت ریڈی یہ جانتے ہیں کہ گورنر…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
انجینئرنگ کا نصاب سمجھ میں نہ آنے سے پریشان بی ٹیک کی طالبہ نے کرلی خودکشی
تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں انجینئرنگ کا نصاب سمجھ میں نہ آنے اور والدین کی تعلیم جاری رکھنے کے دباؤ سے پریشان بی ٹیک کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔ یہ افسوناک واقعہ ہنمکنڈہ ضلع کے ایلکاتورتی منڈل کے گوپال پور گاؤں میں پیش آیا ۔جہاں گاؤں سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں »