تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -16 اکتوبر
تلنگانہ حکومت کا تاریخی فیصلہ – مجالس مقامی انتخابات میں امیدواروں کے لئے دو بچوں کا لزوم ختم ؛ دو سے زائد بچے رکھنے والے بھی لڑ سکتے ہیں الیکشن
تلنگانہ حکومت نے اپنے ایک تاریخی فیصلہ میں مجالس مقامی اداروں کے انتخابات میں امیدواروں کے لئے عائد "دو بچوں کی شرط” ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ کے علماء اور مشائخ نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا : ڈی جی پی سے نمائندگی
تلنگانہ کے علماء اور مشائخ نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا : ڈی جی پی سے نمائندگی حیدرآباد میں پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخانہ ریمارکس پر سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے علماء، مشائخ، عوامی نمائندوں اور دانشوروں پر مشتمل ایک وفد…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
سپریم کورٹ میں بی سی تحفظات سے متعلق تلنگانہ حکومت کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ نے تلنگانہ حکومت کو مجالس مقامی انتخابات میں پرانے ریزرویشن کے مطابق عمل کرنے کی ہدایت دی ہے اور حکومت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے تلنگانہ حکومت کی جانب سے بی سی ریزرویشن سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
وزیر جنگلات کونڈا سریکھا کے او ایس ڈی سمنت بدعنوانی کے الزامات میں برطرف، وزیر کے گھر پر پولیس کی کارروائی سے ہلچل
وزیر جنگلات کونڈا سریکھا کے او ایس ڈی سمنت بدعنوانی کے الزامات میں برطرف، وزیر کے گھر پر پولیس کی کارروائی سے ہلچل بدعنوانی اور سمنٹ کمپنیوں کے مالکین کو رقم کے لئے دھمکانے جیسے سنگین الزامات کے بعد تلنگانہ کی وزیر کونڈا سریکھا کے دفتر میں او ایس…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
نوجوانوں کے مسائل” پر ایک ماہ کی بیداری مہم — ذہنی صحت، جنسی اخلاقیات اور ڈیجیٹل ذمہ داری پر خصوصی توجہ
نوجوانوں کے مسائل” پر ایک ماہ کی بیداری مہم — ذہنی صحت، جنسی اخلاقیات اور ڈیجیٹل ذمہ داری پر خصوصی توجہ (پریس نوٹ) حیدرآباد: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO) تلنگانہ نے “حیا ہی زندگی ہے — مقصدیت، روحانیت اور سکینت” کے عنوان سے نوجوانوں کے مسائل پر مبنی…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
تلنگانہ میں 25 اکتوبر سے جاگروتی جنم باٹا یاترا – پوسٹرس کی رسم اجراء – کے سی آر کی تصویر استعمال نہ کرنے کا فیصلہ
تمام طبقات کی ترقی اور فلاح وبہبود ہی میرا مقصد حیات تمام طبقات کی خدمت ہی میری زندگی کا نصب العین تلنگانہ میں 25 اکتوبر سے جاگروتی جنم باٹا یاترا پوسٹرس کی رسم اجراء ۔سماجی تلنگانہ کا حصول مقصد ہمارا راستہ جدا۔ اسی لئے کے سی آر کی تصویر کے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
تلنگانہ کیڈر کے لئے 4 نئے آئی پی ایس عہدیدار الاٹ – عائشہ فاطمہ بھی شامل
تلنگانہ کیڈر کے لئے 4 نئے آئی پی ایس عہدیداروں کو مرکزی حکومت نے الاٹ کیا ہے۔ ان میں مدھیہ پردیش سے عائشہ فاطمہ، مہاراشٹرا سے مندارے سوهَم سنیل، راجستھان سے منیشا نہرا اور جھارکھنڈ سے راہول کانت شامل ہیں۔ عائشہ فاطمہ مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والی 2022 بیچ…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
میڈیا میں تصویر کشی کے مسئلہ پر بی سی قایدین کے درمیان ہاتھا پائی – تلنگانہ بی جے پی کے دفتر میں واقعہ
بی جے پی کے ریاستی دفتر میں بی سی تنظیموں کے قایدین کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس سے کشیدگی پھیل گئی ۔بتایا گیا ہے کہ 18 اکتوبر کو، آر کرشنیا کی قیادت میں بی سی قایدین نے ریاست بند کی حمایت حاصل کرنے کے لیے بی جے پی کے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
جوس پینے کے بعد 12 تا 15 افراد نیند کی آغوش میں چلے گئے۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے علاقہ دییر پورہ میں ایک لڑکے نے مقامی افراد میں جوس تقسیم کیا۔ کچھ افراد نے جوس پی لیا اور چند گھنٹوں بعد تقریباً 12 افراد پر شدید نیند کا غلبہ طاری ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا ثارہا ہے کہ وہ 12 سے 15…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: کانگریس امیدوار کے بھائی کے تین ووٹ ، بی آر ایس نے ووٹ چوری کے ثبوت پیش کئے
بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ نے الزام عائد کیا ہے کہ جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار نوین کمار یادو کے سگے بھائی وینکٹ پروین کمار کے تین ووٹ درج ہیں جن میں سے دو جوبلی ہلز میں اور ایک راجندر نگر میں موجود ہے۔…
مزید پڑھیں »