تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -25 ستمبر
تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کے گروپ 1 پوسٹ کے فائنل نتائج جاری – ٹاپ 10 میں ایک بھی مسلمان امیدوار نہیں
تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے گروپ۔1 سروس کے فائنل نتائج جاری کردیے۔ مجموعی طور پر 563 عہدوں میں سے 562 پر تقرریاں عمل میں آئیں، ایک پوسٹ عدالتی تنازعہ کے سبب روک دی گئی ہے ۔ملٹی زون۔1 میں 258 اور ملٹی زون۔2 میں 304 امیدواروں کا انتخاب ہوا۔ کمیشن…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
شمالی و مشرقی تلنگانہ کے اضلاع میں آج اور کل شدید بارش
حیدرآباد: شمالی و مشرقی تلنگانہ کے اضلاع میں آج اور کل موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی، مشرقی اور وسطی تلنگانہ کے اضلاع میں اگلے دنوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔ آج ریاست کے کئی اضلاع میں بہت شدید…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
انڈیگو ایئرلائن کے طیارے کو حیدرآباد میں بڑا حادثہ ٹل گیا۔162 مسافرین محفوظ
حیدرآباد ۔ ملکی فضائی کمپنی انڈیگو سے تعلق رکھنے والے ایک طیارہ حیدرآباد کے شمش آباد ائیرپورٹ پر ایک بڑے حادثہ سےبال بال بچ گیا جب طیارہ لینڈ کر رہا تھا تو ایک پرندہ آ کر اس سے ٹکرا گیا۔ تاہم پائلٹ نے بروقت ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ میں 30 ستمبر تک جاری رہے گی بارش – جمعرات اور جمعہ کو ان اضلاع میں ہوگی بارش
تلنگانہ میں 30 ستمبر تک شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے چہارشنبہ کی رات منچریال، نرمل، نظام آباد، جیا شنکر بھوپال پلی، ملگ ، نلگنڈہ، سوریا پیٹ، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ اور جنگاوں اضلاع کے لئے شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے اور ان اضلاع میں یلو…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
سماجی تلنگانہ کا حصول ہی ہماراہدف مختلف قائدین اور مجاہدین تلنگانہ کی جاگروتی میں شمولیت۔ کے کویتا کا خطاب
سما جی تلنگانہ کا حصول ہی ہماراہدف مختلف قائدین اور مجاہدین تلنگانہ کی جاگروتی میں شمولیت۔ کے کویتا کا خطاب سابق صدر رنگا ریڈی ضلع لائبریری کارپوریشن ،کانگریس لیڈر پانڈو رنگا ریڈی، انچارج بی ایس پی ملکاجگری اے ستیہ نارائنہ کے علاوہ کئی دیگر تلنگانہ تحریک کے مجاہدین…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ گروپ 1 امتحانات ۔ امیدواروں کو عدالت سے ملی بڑی راحت
حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کو گروپ-1 معاملے میں ہائی کورٹ میں راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کے فیصلے پر روک لگا دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ گروپ-1 کی تقرری کی جا سکتی ہے۔ بعد ازاں آئندہ سماعت آئندہ ماہ کی 16 تاریخ تک…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
سنگارینی کو دیوالیہ بنانے کی منظم سازش ورکرس کو مجموعی منافع کے لحاظ سے بونس کی عدم ادائیگی
سنگارینی کو دیوالیہ بنانے کی منظم سازش ورکرس کو مجموعی منافع کے لحاظ سے بونس کی عدم ادائیگی *کانگریس حکومت پر شدید تنقید۔ بتکماں تقریب سے کے کویتا کا خطاب* صدر تلنگانہ جاگروتی و سابق رکن پارلیمان نظام آباد کلواکنٹلہ کویتا نے آج شری رام پور میں سنگارینی کے…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
خبروں کی صداقت ہی صحافت کی اصل جان ہے اردو صحافیوں کے تربیتی ورکشاپ سے پروفیسر سید عین الحسن، ڈاکٹر شمس اقبال و دیگر کے خطاب
حیدرآباد، 23 ستمبر (پریس نوٹ) اردو صحافیوں کی تربیت کے لیے قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان پوری طرح سے سنجیدہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد شمس اقبال، ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان نے کیا۔ وہ آج مولانا آزاد نیشنل اردو یونویرسٹی میں سہ روزہ ”اردو…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
بودھن سے گرفتار نوجوان محمد حذیفہ یمن پٹیالہ کورٹ دہلی میں پیش – حافظ لائق احمد کا دہلی میں بیان
بودھن سے گرفتار نوجوان محمد حذیفہ یمن کو پٹیالہ کورٹ دہلی میں پیش کیا گیا نوجوان سوشل میڈیا کا غیر ضروری طور پر استعمال نہ کریں حافظ لئیق خان نائب امیر امارات ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش کا دہلی میں بیان نظام آباد:23/ ستمبر (اردو لیکس) NIA نے گذشتہ…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
سید عظمت اللہ حسینی کو سنگٹھن سِرجن ابھیان مہم کے لئے چھتیس گڑھ ریاست میں مبصر مقرر
سید عظمت اللہ حسینی کو سنگٹھن سِرجن ابھیان مہم کے لئے چھتیس گڑھ ریاست میں مبصر مقرر نئی دہلی: کل ہند کانگریس کمیٹی نے چھتیس گڑھ ریاست میں جاری ’سنگٹھن سِرجن ابھیان‘ مہم کے لیے تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین اور کانگریس کے نوجوان لیڈر سید عظمت اللہ حسینی…
مزید پڑھیں »